Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • قبرستان انتظامیہ کی ناہلی ، قبریں لمبے لمبے گھا س میں چھپنے لگیں
    • ترک جامعات کے سربراہان کا نسٹ کا دورہ،تعلیمی روابطہ فروخ پر تبادلہ خیال
    • جاتلی پولیس کی کارروائی، خواتین سے دست درازی کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار
    • انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان 23 ستمبر کو کیا جائیگا
    • میرا صوبہ، میرا پانی نہ کریں، بڑے صوبے کی وزیرِ اعلیٰ کا دل بڑاہونا چاہیے: فیصل کریم کنڈی
    • دییافت 100 سال سے زائد عرصے بعد پہلی بار نئی بلی کی نسل Leopardus tilcayo
    • NH750، اور-56 NH85 4WD لغازی ٹریکٹرز، دو نئے ماڈلزمتعارف
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں 4 افرادگرفتار، شراب برآمد
    • کراچی میں مختلف پولیس مقابلے ، ایک ڈاکوہلاک، 6 زخمیوں سمیت14 ملزمان گرفتار
    • جامعہ نعیمیہ میں13ویں محفل میلاد مصطفیۖ برائے خواتین آج ہوگی
    • سونا مزید مہنگا پاکستان میں فی تولہ قیمت 3 لاکھ 60 ہزار سے اوپر
    • چوہدری شافع حسین کی زیرصدارت پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن کے بورڈ ممبران کا اجلاس
    • بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کی رہائش گاہ میں مبینہ 2نقاب پوشوں کی گھسنے کی کوشش
    • جنرل اسمبلی میں شرکت کیلئے آنیوالے ایرانی وفدپر سخت پابندیاں عائد
    • پاکستان کی خاطر موبائل دیے دیں رات ڈیڑھ بجے موبائل لیا گیا
    • ادویات کی رجسٹریشن کے لیےڈرگ روگولیٹری اٹھارٹی نے طریقہ کارعوام کے سامنے رکھ دی
    • 12 ملکوں نے اسرائیلی مصنوعات پر پابندی کا اچھا قدم اٹھایا ،اختر اقبال ڈار
    • صوبائی وزیرنذیر احمد عباسی کی وفاقی وزیر پٹرولیم سے ملاقات
    • پاکستان کی خاطر اپناموبائل دے دیں رات ڈھڑھ بجے موبائل لیا گیا
    • پنجاب کے چاروں ہوائی اڈوں پر سمگلنگ کا گھنائو نا دھندہ جاری
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروبار حصص میں تیزی

    By Khabrain Newsستمبر 19, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی (بزنس رپورٹر)پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروبار حصص میں زبردست تیزی رہی، 100 انڈیکس 1,841 پوائنٹس بڑھ گیا اور ایس ای100 انڈیکس 170,884 پوائنٹس تک پہنچ گیا جبکہ ایک موقع پر یہ تیزی171036پوائنٹس تک بھی پہنچی تھی۔ آٹو موبائل اسمبلی، سیمنٹ، کمرشل بینکوں، آئل اینڈ گیس ایکسپلوریشن، آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور بجلی پیدا کرنے والی کمپنیوں کے حصص نے مارکیٹ میں تیزی کو تقویت دی۔ لکی سیمنٹ، ایم سی بی، میزان بینک، نیشنل بینک، یو بی ایل، میری انرجیز، او جی ڈی سی ایل، پی او ایل، پی پی ایل اور پی ایس او سمیت اہم کمپنیوں کے حصص مثبت زون میں رہے۔سرمایہ کاروں کی توجہ نئی سرمایہ کاری پر رہی جس کی وجہ س عالمی سطح پر تیل کی قیمتیں مزید نرم رہیں اور مشرق وسطیٰ سے متعلق صورتحال میں بہتری کے اشارے برقرار ر رہے،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی اور امریکا، ایران کشیدگی میں ممکنہ کمی کے اشاروں سے سرمایہ کاروں کے اعتماد میں بہتری آئی۔ تاہم سال کے آغاز سے اب تک انڈیکس مجموعی طور پر اب بھی منفی سطح پر ہے اور حالیہ نقصانات کا کچھ حصہ ہی پورا کرسکا ہے۔جمعہ کو کاروباری حجم گزشتہ روز جمعرات کی نسبت49.14فیصد زائد رہا۔مارکیٹ سرمائے میں190ارب روپے سے زائد کا اضافہ ہوا۔ کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای 100 انڈیکس 1841.39پوائنٹس بڑھ کر 170884.59پوائنٹس پر پہنچ گیا اسی طرح 3585.22پوائنٹس کے اضافے سے کے ایس ای 30انڈیکس50883پوائنٹس اور کے ایس ای آ? ل شیئرز انڈیکس 1052.60پوائنٹس بڑھ کر 103297.23پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروباری تیزی سے مارکیٹ مجموعی سرمایہ 190ارب80کروڑ6لاکھ84ہزار695روپے اضافے سے19038ارب 15کروڑ 41لاکھ70ہزار 297روپے ہو گیا۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں جمعہ کو22ار روپے مالیت کے 57کروڑ62لاکھ سے زائدحصص کے سودے ہوئے جبکہ جمعرات کو 20ار روپے مالیت کے 38کروڑ 63لاکھ سے زائد شیئرز کا کاروبار ہوا تھا۔اسٹاک مارکیٹ میں دن بھر496کمپنیوں کا کاروبار ہوا 351کمپنیوں کے بھا? بڑھ گئے اور110کے دام گھٹ گئے جبکہ 35کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں استحکام رہا۔کاروبار کے لحاظ سے میڈیا ٹائمز لمیٹڈ،ورلڈ کال ٹیلی کام،سنر جیکو پاک،کے الیکٹرک، فرسٹ کیپٹل سیکیورٹی، نشاط چونیاں پاور سر فہرست رہے۔قیمتوں میں اتار چڑھا? کے اعتبار سے یونی لیور پاکستان فوڈز لمیٹڈ کا بھا?283.44روپے اضافے سے 25083.44روپے ہو گیا اسی طرح 130.47روپے کے اضافے سے سیمنس پاکستان انجینئرنگ کے حصص کی قیمت 1732.87روپے پر پہنچ گئی جبکہ پی آئی اے ہولڈن کمپنی لمیٹڈ کا بھا? 341روپے گھٹ کر15925روپے ہو گیا اسی طرح 87.81روپے کی کمی سینیسلے پاکستان لمیٹڈ کے حصص کی قیمت 7402.19روپے پر آ گئی۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      قبرستان انتظامیہ کی ناہلی ، قبریں لمبے لمبے گھا س میں چھپنے لگیں

      ترک جامعات کے سربراہان کا نسٹ کا دورہ،تعلیمی روابطہ فروخ پر تبادلہ خیال

      جاتلی پولیس کی کارروائی، خواتین سے دست درازی کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار

      تازہ ترین

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      نئی بلی کی نسل ’’Leopardus Tilcayo‘‘ دریافت، 100 سال سے زائد عرصے بعد پہلی بار

      کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، محسن نقوی

      کرسٹیانو رونالڈو ریٹائر نہیں ہو رہے پرتگال اسکواڈ میں واپس بلا لیے گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.