Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • قلات 5 ہینگو میں 8 دہشتگرد ہلاک
    • حکومت بجلی کی خریدو فروخت سے باہر ہو رہی ہے وزیر توانائی
    • امیر البحر کا یونٹس اور کریکس ایریا کا دورہ، سی سپارک مشق کا جائزہ
    • کراچی نے فیصلہ دے دیا، تہذیب جیت اور بدتہذیبی ہارگئی: خالد مقبول
    • افغانوں کے حامی طلبہ خیر سگالی کیلئے کسی افغان درسگاہ میں تعلیم حاصل کرنے کی کوشش کریں: خواجہ آصف
    • 27ستمبر کو تیسری بار بغاوت کی پلاننگ کی جا رہی ہے: عظمیٰ بخاری
    • PTI ایم پی اے کی مبینہ فائرنگ سے 2لیویز اہلکار زخمی، مقدمہ درج
    • چھوٹے صوبے بنائیں لیکن ٹائمنگ درست اور طریقہ کار آئینی و جمہوری ہونا چاہیے، خواجہ سعد رفیق
    • اسحق ڈار 81 ویںجنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک روانہ
    • لاشیں گری تواسلام آباد کو سو منات بنا دیں گئے تحریک انصاف
    • وزیراعظم شہباز شریف 25 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے
    • جماعت اسلامی کا سپر لانگ مارچ کراچی سے اسلام آباد کیلئے روانہ
    • د ہشتگردی کو آسلام اباد سے واپس نہیں جانے دینگے حکومت کا اعلان
    • تباہی یا معاہدہ ایران بارے فیصلہ جلد کرونگا ٹرمپ دردناک جواب دینگئے ایران
    • نیتن یاہو سمیت سینکڑوں اسرائیلی مسجد اقصیٰ میں داخل’ تلمودی مذہبی رسومات ادا
    • قلت کی صورت میں پٹرول ایک ہزار روپے لیٹر ہو سکتا ہے وزیر پٹرولیم
    • یوکرین کا روس پر 1600سے زائد ڈرونز سے حملہ’3افراد ہلاک
    • اسلام اباد کے داخلی راستوں پر خندقوں کی کھدائی مورچے قائم
    • ڈپٹی کمشنر کی جانب سے علیمہ خان کو3ایم پی او کے تحت حراست میں لیے جانے والے آرڈر کاعکس۔
    • فیول ریلیف سکیم میں 22لاکھ افراد رجسٹرڈ’ 19لاکھ ٹوکن جاری
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عوام کوڑا ٹھکانے لگانے کیلئے مناسب طریوے اپنائیں ستھرا پنجاب صحت مند خوشحال مستقبل کی بنیاد ہے مریم نواز

    By Khabrain Newsستمبر 21, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عالمی یومِ صفائی پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ صفائی ہر مسلمان کے لیے نصف ایمان کا درجہ رکھتی ہے، جبکہ صاف ستھرا پنجاب صحت مند اور خوشحال مستقبل کی بنیاد ہے۔مریم نواز شریف نے کہا  کہ ستھرا پنجاب پراجیکٹ نئے اور صحت مند پنجاب کی بنیاد ہے، ستھرا پنجاب دنیا بھر میں اپنی نوعیت کا سب سے بڑا پراجیکٹ ہے۔انہوں نے کہا کہ پہلی مرتبہ شہروں کے ساتھ ساتھ 25ہزار گاؤں کی صفائی کا منظم پروگرام شروع کیا گیا ہے، پنجاب کے روڈز، گلی محلوں میں سیف سٹی کیمروں سے بھی صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ گلی محلوں کی صفائی کرانا حکومت کی ذمہ داری ہے، مگر صفائی برقرار رکھنا شہریوں کا فرض ہے، ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت پائیدار اور ماحول دوست اقدامات کیے جا رہے ہیں۔مریم نواز شریف نے کہا کہ صاف ستھرا ماحول بیماریوں سے بچا اور بہتر معیارِ زندگی کی ضمانت ہے، پنجاب کو صاف، سرسبز اور اہل پنجاب کو صحت مند بنانا اولین ترجیح ہے۔ان کا کہنا تھا کہ کرہ ارض کو صاف ستھرا رکھنا ہمارے ماحول کی حفاظت اور بقا کے لیے ناگزیر ہے، اپنے اردگرد کا ماحول صاف رکھنا ہماری اجتماعی معاشرتی ذمہ داری ہے۔وزیراعلی پنجاب کے مطابق کچرے کی ری سائیکلنگ، ویسٹ مینجمنٹ اور پبلک مقامات کی صفائی کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔مریم نواز شریف نے کہا کہ صاف پاکستان ہی صحت مند اور ترقی یافتہ پاکستان ہے۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ کوڑا کرکٹ ٹھکانے لگانے کے مناسب طریقے اپنائیں، پلاسٹک کا استعمال نہ کریں اور اپنے گھروں، گلیوں اور محلوں کو صاف رکھنے میں بھرپور کردار ادا کریں۔
    مریم نواز

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      حکومت بجلی کی خریدو فروخت سے باہر ہو رہی ہے وزیر توانائی

      امیر البحر کا یونٹس اور کریکس ایریا کا دورہ، سی سپارک مشق کا جائزہ

      کراچی نے فیصلہ دے دیا، تہذیب جیت اور بدتہذیبی ہارگئی: خالد مقبول

      تازہ ترین

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      ‏عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا

      آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.