ماسکو (آئی این پی) یوکرین کی جانب سے روس پر کیے گئے بڑے ڈرون حملے میں 3 افراد ہلاک جبکہ ماسکو کی آئل ریفائنری کو نقصان پہنچا ہے۔ماسکو کے میئر سرگئی سوبیانین کے مطابق روس نے 1,600 سے زائد ڈرونز تباہ یا ناکارہ بنائے جن میں 450 ماسکو کی جانب بڑھ رہے تھے۔ماسکو کے گورنر کے مطابق 21 منزلہ عمارت پر ڈرون گرنے سے آگ لگ گئی، 400 افراد کو عمارت سے نکال لیا گیا ہے۔روسی حکام نے الزام عائد کیا ہے کہ حملے کا مقصد پارلیمانی انتخابات میں خلل ڈالنا تھا۔دوسری جانب یوکرینی فضائیہ کے مطابق روس نے رات گئے یوکرین پر 138 ڈرونز داغے جن میں سے 101 کو تباہ یا ناکارہ بنا دیا گیا۔
روس حملہ
بریکنگ نیوز
- وزیر مملکت بلال بن ثاقب کی امریکی ناظم الامور نٹالی بیکرسے ملاقات
- دینہ’ بچوں کا قاتل باپ پولیس مقابلے میں اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
- پنجاب کے 13 اضلاع میں انسدادِ پولیو کی خصوصی آج سے شروع
- کراچی’ ٹریفک حادثات میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق
- شیخوپورہ، موبائل فون چارجنگ کا تنازعہ ، محنت کش نے بیوی قتل کر دیا
- غیرقانونی تارکین وطن کو کشتی پر انگلش چینل عبور کرانے پر پائلٹ کو 2 سال قید کی سزا
- امریکہ، لائبریری کو 132 سال قبل جاری کیاگیا میگزین لوٹا دیاگیا
- میرپور افغان شہریوں کی دکانوں اور سٹالز کی بھر مار کو ئی پوچھنے والا نہیں
- قلات 5 ہینگو میں 8 دہشتگرد ہلاک
- حکومت بجلی کی خریدو فروخت سے باہر ہو رہی ہے وزیر توانائی
- امیر البحر کا یونٹس اور کریکس ایریا کا دورہ، سی سپارک مشق کا جائزہ
- کراچی نے فیصلہ دے دیا، تہذیب جیت اور بدتہذیبی ہارگئی: خالد مقبول
- افغانوں کے حامی طلبہ خیر سگالی کیلئے کسی افغان درسگاہ میں تعلیم حاصل کرنے کی کوشش کریں: خواجہ آصف
- 27ستمبر کو تیسری بار بغاوت کی پلاننگ کی جا رہی ہے: عظمیٰ بخاری
- PTI ایم پی اے کی مبینہ فائرنگ سے 2لیویز اہلکار زخمی، مقدمہ درج
- چھوٹے صوبے بنائیں لیکن ٹائمنگ درست اور طریقہ کار آئینی و جمہوری ہونا چاہیے، خواجہ سعد رفیق
- اسحق ڈار 81 ویںجنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک روانہ
- لاشیں گری تواسلام آباد کو سو منات بنا دیں گئے تحریک انصاف
- وزیراعظم شہباز شریف 25 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے
- جماعت اسلامی کا سپر لانگ مارچ کراچی سے اسلام آباد کیلئے روانہ
