راولپنڈی(ویب ڈیسک)بانی پی ٹی آئی سے رفقا کی ملاقات کا وقت ختم ہوگیا، کسی پارٹی رہنما
کو ملاقات کی اجازت نہ مل سکی۔تمام رہنما داہگل ناکے سے واپس روانہ ہوگئے، وکیل غلام فاروق اعوان، سید سہیل مکرم اور ضیا اللہ خان اڈیالہ روڈ آئے تھے۔سید عبید کاظمی، فرزانہ سفیر اور عاصمہ راجہ بھی ملاقات کے لیے اڈیالہ روڈ آئے تھے، اڈیالہ روڈ پر ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواں ہے۔
بانی پی ٹی آئی
بریکنگ نیوز
- این سی سی آئی اے پنجاب کی کارروائیاں، سائبر فراڈ میں ملوث 11ملزمان گرفتار
- میرا صرف ایک دوست ہے اور وہ مانی ہیں حرا مانی
- ٹام کروز کی فلم ڈگر کے پریمیئر میں شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ کی شرکت
- ایک دن کے دوران پنجاب بھر میں ٨1308 ٹریفک حادچات 695 افراد زخمی
- شیخوپورہ مقامی پیپر ملز میں کام کے دوران جاں بحق ہونے والے مزدور
- احمد علی بٹ نانی نور جہاں کو 100 ویں سالگرہ پر خراجِ تحسین نہ ملنے پر مایوس
- گووندا اور رانی کی نئی تصاویر نے بالی ووڈ میں طوفان برپا کردیا
- مائیک ہیسن کی صاحبزادہ فرحان کو ٹی20کپتان بنانے کی خواہش
- محمدشہزاد کی دھواں داربیٹنگ’49گیندوںپرسنچری مکمل
- ایشین گیمز مینز کرکٹ’ افغانستان نے جاپان ملیشیا نے ہانگ کانگ کو شکست دیدی
- سکول چوکیدار کے کنٹریکٹ میں توسیع نہ کرنے کیخلاف درخواست پر سیکرٹری تعلیم و فریقین سے جواب طلب
- رضوان پر عائد الزامات سے نمٹنے کے طریقہ کار پر سابق کرکٹرز کی تنقید
- ضمانت خارج ہونے پر احاطہ عدالت سے گرفتاریوں کیخلاف آئینی درخواست دائر
- ایف بی آر کے تمام متعلقہ دفاتر کل معمول کے مطابق کھلے رہیں گے
- صبا فیصل کو مدد کی ضرورت ہے’ حرا خان نے سینئر اداکارہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا
- افغان سر زمیں پاکستان کیخلاف استعمال ہو رہی ہے دہشتگردی کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے شہباز شریف
- فیلڈ مارشل سے مالدیپ کی عوامی مجلس کے سپیکر کی جی ایچ کیو میں ملاقات
- مکہ، جدہ اور دیگر سعودی شہروں کیلئے خطرے کا الرٹ جاری
- چینی صدر امریکہ پہنچ گئے ٹرمپ کا تاریخی استقبال
- بانی پی ٹی آئی سے کسی رہنما کوملاقات کی اجازت نہ مل سکی’ تمام عہدیدار داہگل ناکے سے واپس روانہ
