لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس خالد اسحاق نے بوائز سکول گورنر ہائوس کے چوکیدار کے کنٹریکٹ میں توسیع نہ کرنے کیخلاف درخواست پر سیکرٹری تعلیم و فریقین سے جواب طلب کرلیا، وکیل رضوان کاشف نے موقف اپنایا کہ محکمہ سکول نے تمام ملازمین کے کنٹریکٹ میں توسیع کر دی ہے لیکن درخواست گزار کو نہ دی گئی، کنٹریکٹ میں توسیع نہ ہونے کے باوجود جنوری 2026ء سے درخواست گزار فرائض سر انجام دے رہا ہے، درخواست گزار کو نہ تو تنخواہیں دی جا رہی ہیں اور کنٹریکٹ میں توسیع کی جا رہی ہے۔
بریکنگ نیوز
- پنجاب پولیس کو ٹریفک روانی برقرار رکھنے کیلئے نفری کی کمی کا سامنا
- غزہ پربنی دستاویزی فلم نازانے اسرائیل میں ہلچل مچا دی، نیتن یاہو کی فلمسازوں کی شہریت ختم کرنے کی دھمکی
- کینال روڈ پر ستھرا پنجاب کے چنگ چی ‘ لوڈر رکشوں پر پابندی کی تجویز
- وزیر مواصلات سے آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز الائنس کے وفد کی ملاقات افسران کوایکسل لوڈ پالیسی پر موثر انداز میں عملدرآمد کی ہدایت
- سعودی عرب کے 96 ویں قومی دن کی پروقار تقریب
- لیسکو کے 33 ہزار خراب بجلی کے میٹرز تاحال تبدیل نہ ہو سکے
- کفایت شعاری مہم پنجاب کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے گرانٹ میں 20 فیصد کمی
- خسارے میں کمی کیلئے 289 ڈاک خانے بند
- شاہدرہ ٹائون، بھتہ خوروں نے تاجر سے50 لاکھ روپے بھتہ مانگ لیا
- بھکاریوں کیخلاف کریک ڈائون کیا جانا ضروری:فیصل کامران
- آئی ایم ایف وفد کی اوورسیز انویسٹرز چیمبر کے نمائندوں سے ملاقات
- ایشن گیمز ہاکی پاکستان نے چین کو 3.0 سے شکست دے دی
- 27ستمبر کو ٹوڑ پھوڑ کی اجازت نہیں خلاف ورزی پر سخت کاروائی ہو گی ائی جی پنجاب
- لاہور چیمبر انتخابات کارپوریٹ کلاس انتخابات ،ویژن الائنس کے 12، پی پی بی اے الائنس کے 3 امیدوار کامیاب
- مخالفین کے پروپیگنڈے کی اصل وجہ ترقیاتی کام ہیں: مرتضیٰ وہاب
- پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، سویٹس شاپ اور واٹر پلانٹ بند
- پریمیر ملز میں حفاظتی انتظامات نہ ہونے سے دوران ڈیوٹی2مزدورجاں بحق
- پنجاب پبلک سروس کمیشن’ مختلف محکموں کے تحریری و حتمی نتائج کا اعلان
- ٹریفک پولیس نے ای چالان کی مد میں 9ارب 90کروڑ سے زائد وصولی کرلیئے
- خود کو ایف آئی اے کا سب انسپکٹر ظاہر کرنے والا شخص گرفتار
