لاہور(این این آئی)ٹریفک پولیس نے رواں سال کے پہلے ڈھائی ماہ کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں، ڈرائیونگ لائسنس فیس اور زیر التواء ای چالانز کی مد میں 9ارب 90کروڑ روپے سے زائد کی وصولیاں کرلیں۔ٹریفک ذرائع کے مطابق ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر پونے 4ارب روپے سے زائد کے جرمانے عائد کیے گئے جبکہ ڈرائیونگ لائسنس کی فیس کی مد میں 2ارب 84لاکھ روپے سے زائد کی وصولیاں ہوئیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب بھر میں زیر التواء ای چالانز کی مد میں 3ارب 90کروڑ روپے سے زائد کی ریکوری بھی کی گئی۔ موٹر وہیکل ایکٹ میں ترامیم کے بعد جرمانوں میں اضافے کے باعث مجموعی وصولیوں میں بھی اضافہ ہوا ہے۔
بریکنگ نیوز
- پنجاب پولیس کو ٹریفک روانی برقرار رکھنے کیلئے نفری کی کمی کا سامنا
- غزہ پربنی دستاویزی فلم نازانے اسرائیل میں ہلچل مچا دی، نیتن یاہو کی فلمسازوں کی شہریت ختم کرنے کی دھمکی
- کینال روڈ پر ستھرا پنجاب کے چنگ چی ‘ لوڈر رکشوں پر پابندی کی تجویز
- وزیر مواصلات سے آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز الائنس کے وفد کی ملاقات افسران کوایکسل لوڈ پالیسی پر موثر انداز میں عملدرآمد کی ہدایت
- سعودی عرب کے 96 ویں قومی دن کی پروقار تقریب
- لیسکو کے 33 ہزار خراب بجلی کے میٹرز تاحال تبدیل نہ ہو سکے
- کفایت شعاری مہم پنجاب کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے گرانٹ میں 20 فیصد کمی
- خسارے میں کمی کیلئے 289 ڈاک خانے بند
- شاہدرہ ٹائون، بھتہ خوروں نے تاجر سے50 لاکھ روپے بھتہ مانگ لیا
- بھکاریوں کیخلاف کریک ڈائون کیا جانا ضروری:فیصل کامران
- آئی ایم ایف وفد کی اوورسیز انویسٹرز چیمبر کے نمائندوں سے ملاقات
- ایشن گیمز ہاکی پاکستان نے چین کو 3.0 سے شکست دے دی
- 27ستمبر کو ٹوڑ پھوڑ کی اجازت نہیں خلاف ورزی پر سخت کاروائی ہو گی ائی جی پنجاب
- لاہور چیمبر انتخابات کارپوریٹ کلاس انتخابات ،ویژن الائنس کے 12، پی پی بی اے الائنس کے 3 امیدوار کامیاب
- مخالفین کے پروپیگنڈے کی اصل وجہ ترقیاتی کام ہیں: مرتضیٰ وہاب
- پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، سویٹس شاپ اور واٹر پلانٹ بند
- پریمیر ملز میں حفاظتی انتظامات نہ ہونے سے دوران ڈیوٹی2مزدورجاں بحق
- پنجاب پبلک سروس کمیشن’ مختلف محکموں کے تحریری و حتمی نتائج کا اعلان
- ٹریفک پولیس نے ای چالان کی مد میں 9ارب 90کروڑ سے زائد وصولی کرلیئے
- خود کو ایف آئی اے کا سب انسپکٹر ظاہر کرنے والا شخص گرفتار
