Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پنجاب پولیس کو ٹریفک روانی برقرار رکھنے کیلئے نفری کی کمی کا سامنا
    • غزہ پربنی دستاویزی فلم نازانے اسرائیل میں ہلچل مچا دی، نیتن یاہو کی فلمسازوں کی شہریت ختم کرنے کی دھمکی
    • کینال روڈ پر ستھرا پنجاب کے چنگ چی ‘ لوڈر رکشوں پر پابندی کی تجویز
    • وزیر مواصلات سے آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز الائنس کے وفد کی ملاقات افسران کوایکسل لوڈ پالیسی پر موثر انداز میں عملدرآمد کی ہدایت
    • سعودی عرب کے 96 ویں قومی دن کی پروقار تقریب
    • لیسکو کے 33 ہزار خراب بجلی کے میٹرز تاحال تبدیل نہ ہو سکے
    • کفایت شعاری مہم پنجاب کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے گرانٹ میں 20 فیصد کمی
    • خسارے میں کمی کیلئے 289 ڈاک خانے بند
    • شاہدرہ ٹائون، بھتہ خوروں نے تاجر سے50 لاکھ روپے بھتہ مانگ لیا
    • بھکاریوں کیخلاف کریک ڈائون کیا جانا ضروری:فیصل کامران
    • آئی ایم ایف وفد کی اوورسیز انویسٹرز چیمبر کے نمائندوں سے ملاقات
    • ایشن گیمز ہاکی پاکستان نے چین کو 3.0 سے شکست دے دی
    • 27ستمبر کو ٹوڑ پھوڑ کی اجازت نہیں خلاف ورزی پر سخت کاروائی ہو گی ائی جی پنجاب
    • لاہور چیمبر انتخابات کارپوریٹ کلاس انتخابات ،ویژن الائنس کے 12، پی پی بی اے الائنس کے 3 امیدوار کامیاب
    • مخالفین کے پروپیگنڈے کی اصل وجہ ترقیاتی کام ہیں: مرتضیٰ وہاب
    • پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، سویٹس شاپ اور واٹر پلانٹ بند
    • پریمیر ملز میں حفاظتی انتظامات نہ ہونے سے دوران ڈیوٹی2مزدورجاں بحق
    • پنجاب پبلک سروس کمیشن’ مختلف محکموں کے تحریری و حتمی نتائج کا اعلان
    • ٹریفک پولیس نے ای چالان کی مد میں 9ارب 90کروڑ سے زائد وصولی کرلیئے
    • خود کو ایف آئی اے کا سب انسپکٹر ظاہر کرنے والا شخص گرفتار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پنجاب پبلک سروس کمیشن’ مختلف محکموں کے تحریری و حتمی نتائج کا اعلان

    By Khabrain Newsستمبر 25, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(جنرل رپورٹر)پنجاب پبلک سروس کمیشن نے حکومت پنجاب کے مختلف محکموں کے تحریرینتائج اور حتمی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ ان نتائج میں محکمہ بورڈ آف ریونیو، پنجاب فوڈ اتھارٹی، محکمہ جیل خانہ جات، پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی اور لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ شامل ہیں۔ سیکرٹری پنجاب پبلک سروس کمیشن افضال احمد نے نتائج جاری کر دیے ہیں۔ترجمان پنجاب پبلک سروس کمیشن کے مطابق: ڈپٹی کمشنر کوٹ ادو، بورڈ آف ریونیو میں سٹینوگرافر کی 2 اسامیوں کے لیے انگریزی شارٹ ہینڈ ٹیسٹ میں کوئی امیدوار کامیاب نہیں ہوا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو، کوٹ ادو، بورڈ آف ریونیو میں سٹینوگرافر کی ایک آسامی کے لیے بھی انگریزی شارٹ ہینڈ ٹیسٹ میں کوئی امیدوار کامیاب نہیں ہوا۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی، پرائس کنٹرول اینڈ کموڈیٹیز مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ میں پبلک ریلیشنز آفیسر کی ایک آسامی کے لیے تحریری اور پروفیشنسی ٹیسٹ کے نتیجے میں 5 امیدوار انٹرویو کے لیے عارضی طور پر کامیاب قرار پائے ہیں۔ پنجاب جیل خانہ جات ڈیپارٹمنٹ میں خواتین کے لیے جونیئر کمپیوٹر آپریٹر کی 6 اسامیوں کے لیے 121 امیدوار تحریری امتحان کے بعد انگلش ٹائپنگ ٹیسٹ اور کے لیے کامیاب قرار پائے ہیں۔ ڈیزاسٹر مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ/پی ڈی ایم اے میں جونیئر کمپیوٹر آپریٹر کی ایک آسامی کے لیے 20 امیدوار تحریری امتحان کے بعد ٹائپنگ اور پروفیشنسی ٹیسٹ کے لیے کامیاب قرار پائے ہیں۔ پنجاب پبلک سروس کمیشن نے لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ میں چیف آفیسر / میونسپل آفیسر (ریگولیشنز) کی 20 اسامیوں کے حتمی نتائج کا بھی اعلان کیا ہے۔ ان اسامیوں پر 19 امیدوار حتمی طور پر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ ایک آسامی موزوں امیدوار کی عدم دستیابی کے باعث اقلیتی کوٹے میں خالی رہ گئی ہے۔تحریری امتحانات میں کامیاب قرار پانے والے امیدواروں کو اگلے مراحل کے لیے کال لیٹرز پنجاب پبلک سروس کمیشن کی ویب سائٹ پر مقررہ شیڈول کے مطابق اپ لوڈ کیے جائیں گے، جبکہ امیدواروں کو SMS اور ای میل کے ذریعے بھی آگاہ کیا جائے گا۔ امیدواروں کے لیے ضروری ہے کہ وہ انٹرویو یا متعلقہ ٹیسٹ کے وقت اصل تعلیمی اسناد اور دیگر متعلقہ دستاویزات ہمراہ لائیں۔ کامیاب امیدواروں کی فہرستیں اور متعلقہ رزلٹ انٹیمیشن بھی پنجاب پبلک سروس کمیشن کی ویب سائٹ پر دستیاب ہوں گی۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      پنجاب پولیس کو ٹریفک روانی برقرار رکھنے کیلئے نفری کی کمی کا سامنا

      غزہ پربنی دستاویزی فلم نازانے اسرائیل میں ہلچل مچا دی، نیتن یاہو کی فلمسازوں کی شہریت ختم کرنے کی دھمکی

      کینال روڈ پر ستھرا پنجاب کے چنگ چی ‘ لوڈر رکشوں پر پابندی کی تجویز

      تازہ ترین

      اسلام آباد کے تمام راستے کھلے ہیں، ہائیکورٹ کے احکامات پر عمل ہوگا: طلال چوہدری

      امریکی پابندیوں کے بعد ایرانی ایئرلائنز کی یو اے ای کیلئے تمام پروازیں منسوخ

      ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے چین کو 3-0 سے ہرا دیا

      اسلام آباد میں طوفانی بارش گرج چمک اور تیز ہواؤں کا راج

      1. اسلام آباد پولیس نے جدید نیٹ لانچر متعارف کرا دیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.