لاہور(خبریںڈیجیٹل) لاہور دنیا بھر کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا۔ لاہور میں فضائی آلودگی میں اضافہ ہوگیا، ایئر کوالٹی انڈیکس 194 تک پہنچ گیا، جس کے بعد لاہور دنیا بھر کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا۔ علامہ اقبال ٹائون میں آلودگی کی شرح 210، برکی روڈ پر 207، ماڈل ٹائون 187، بیدیاں روڈ 187، ڈیفنس 186 ریکارڈ کی گئی۔ لاہور میں ایئر کوالٹی انڈیکس عالمی ادارہ صحت گائیڈ لائنز سے 19 گنا مضر ہے، عالمی مانیٹرز کے مطابق رواں ہفتے لاہور میں فضائی آلودگی میں اضافہ ہوا۔ طبی ماہرین نے شہریوں کو گھروں کے دروازے، کھڑکھیاں بند رکھنے جبکہ موٹر سائیکل سوار ماسک کا استعمال کرنے کی ہدایت کی ہے۔
بریکنگ نیوز
- بسنت2027،پتنگ ‘ ڈور سازی کے مینوفیکچرنگ لائسنس کا اجرا ء شروع
- ہائیکورٹ ‘منی لانڈرنگ کی ایف آئی آرز خارج کرنیکی درخواستیں مسترد
- آئینی عدالت نے پہلے فوت ہونیوالے بھائی کے بچوں کی چچا کی جائیدا پر وراثت کا حق مسترد کردیا
- بی جے پی کا ہندوتوا ایجنڈا، بھارت میں اسلام دشمنی سر چڑھ کر بولنے لگی
- ٹریفک سگنلز پر پیشہ ور گداگروں کے ڈیرے، شہریوں کی مشکلات میں مسلسل اضافہ
- چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی ایشاء سے محروم
- بنگلادیشی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان کا پاکستانی پرچم کے احترام کا خوبصورت منظر وائرل
- اسلام آبدا میں پی ٹی آئی دھرنے میں لڑنے کیلئے نوجوان بھرتی کرنے والا شخص گرفتار ، تین ساتھی فرار
- ملتان بینچ میں 19 روز کے دوران 6 ہزار 18 مقدمات کے فیصلے کئے گئے
- باڈی کیمروں کی مدد سے بہت سی شکایات کا بروقت ازالہ ممکن ہو سکے گا:خواجہ عمران نذیر
- ٹیکس دہندگان پر ایف آئی آرز درج کرنے کیخلاف آئینی درخواستیں خارج
- معاشی استحکام کیلئے امن اور سیاسی استحکام اولین شرط ہے: احسن اقبال
- خیبر پختونخوا اسمبلی میں ارکان کی گرفتاری کا طریقہ کار واضح سپیکر کی اجازت لازمی
- پنجاب میں اے آئی کریکولم اور ٹریننگ انیشیٹو کا آغاز کردیا گیا
- وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین پاکستان بزنس فورم سردار ظہور اقبال کی ملاقات
- نارووال:وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نارووال میڈیکل کالج کی نئی بلڈنگ کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
- چین’ امریکہ کاسٹریٹجک استحکام پر مبنی تعلقات قائم کرنے پر اتفاق
- لمپی سکن کے خطرے پر سندھ میں ہائی الرٹ
- جمہوریہ کانگو میں فوجی طیارہ گر کر تباہ 2 اعلی افسران سمیت 14 افراد ہلاک
- یونان میں رہائشی عمارت دھماکے سے زمین بوس ہوگئی 6 امریکی و برطانوی سیاح ہلاک
