Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • محکمہ وائلڈ لائف رینجرز کی چڑیوں کو جال لگا کر پکڑنیوالوں کیخلاف کارروائی
    • 27ستمبر پی ٹی آئی متوقع مارچ کے پیش نظر انتظامات سخت
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں،4گینگز کے 9ملزمان گرفتار
    • ایس ایس پی انوسٹیگیشن سیف اللہ کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری
    • FBR کا نیشنل فیس لیس سینٹر قائم، ٹیکس گزار اور ٹیکس افسر کا براہ راست رابطہ ختم
    • اسسٹنٹ کمشنر مری کا تھیم پارک کے قیام کیلئے اراضی کا تفصیلی دورہ
    • سرگودھا، ٹریلر کی زد میں آ کر موٹر سائیکل سوار خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق
    • خاتون کیخلاف سسرال سے زیورات نقدی چوری کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کرنیکا فیصلہ کالعدم قرار
    • دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ’ اہم ہدف حاصل، پوزولان میٹریل نکالنے کا آغاز
    • ایل ڈی اے پلاننگ زون 7 ڈائریکٹرعائشہ مطاہر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر شفق غیر قانونی تعمیرات روکنے میں ناکام
    • ایشین گیمز اسکواش: پاکستان اور بھارت کے کھلاڑیوں نے کوارٹر فائنل کے بعد مصافحہ کیا
    • پولیس تحفظ دینے میں ناکام شہری لٹتے رہے گاڑیاں موٹر سائیکلیں چوری
    • ایران جوہری معائنہ کاروں کو ملک میں واپسی کی اجازت دے گا: صدر پزشکیان
    • سعودی عرب نے ریاض کی جانب آنے والے حوثی ڈرونز اور میزائل حملے ناکام بنا دیے
    • ورلڈ بینک وفد کی مشیر وزیراعلیٰ پنجاب علی ڈار سے ملاقات
    • سہیل آفریدی اپنے عہدے کی تضحیک کروا رہے ہیں:مریم اورنگزیب
    • میجر جنرل شمریز خان نئے ڈی جی آئی ایس آئی مقرر
    • غیرقانونی تعمیرات کیخلاف آپریشن روزانہ کی بنیاد پر جاری’شکایت پر کارروائی کی جاتی:ترجمان ایل ڈی اے
    • بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خانم اور ڈرائیور کی نظربندی کیخلاف شاہریز کی درخواست پر فریقین سے رپورٹ طلب
    • آئی سی ایس میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے کے باوجود پوزیشن کا اعلان نہ کرنے کیخلاف درخواست پر چیئرمین لاہور بورڈ سے جواب طلب
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مریم نواز کے اپنے صوبے کے لیے بہترین منصوبے

    By Khabrain Newsستمبر 26, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور( این این آئی)صوبائی وزیر صحت پنجاب خواجہ عمران نذیر نے کہا ہے کہ وزیراعلی
    پنجاب مریم نواز اپنے صوبے کے لیے بہترین منصوبے دے رہی ہیں تو انہیں بہترین جہاز خریدنے پر تنقید کا نشانہ کیوں بنایا جا رہا ہے؟ ،مریم نواز نے اپنے نجی دورے کے اخراجات اپنی جیب سے ادا کیے ہیں۔ایک انٹر ویو مین انہوںنے کہا کہ خیبرپختونخوا ہ کے وزیراعلی سہیل آفریدی جب لاہور میں اسٹریٹ موومنٹ کررہے تھے تو کیا انہوں نے یہ رسیدیں دکھائیں کہ اپنے نجی دورے کے اخراجات کہاں سے ادا کیے؟۔وزیراعلی پنجاب نے صوبے کو بیسٹ آف دی بیسٹ ایئر ایمبولینس دی، لیپ ٹاپ فراہم کیے اور سڑکوں کا جال بچھایا۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ اگر مریم نواز اپنے صوبے کے لیے بیسٹ آف دی بیسٹ منصوبے دے رہی ہیں تو وہ بیسٹ آف دی بیسٹ جہاز کیوں نہ خریدیں؟،اگر ہلکا جہاز خریدا جائے تو ہر 10، 15 دن بعد اس کی دیکھ بھال اور مرمت کی ضرورت پڑ سکتی ہے اور اس کے اخراجات بھی پنجاب کے عوام کو ہی برداشت کرنا ہوں گے۔مریم نواز کو جو چیز اپنی ذات کے لیے خریدنی تھی ویسی ہی پنجاب حکومت کے لیے خریدی ہے۔خیبرپختونخوا ہ کے وزیر اطلاعات شفیع جان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شفیع جان ہیلی کاپٹر سے اترتے ہیں اور ٹک ٹاک بناتے ہیں تو کیا وہ ان کا ذاتی ہیلی کاپٹر ہے؟ ،شفیع جان وزیراعلی سہیل آفریدی کے جہاز کو رکشے کی طرح استعمال کرتے ہیں۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      محکمہ وائلڈ لائف رینجرز کی چڑیوں کو جال لگا کر پکڑنیوالوں کیخلاف کارروائی

      راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں،4گینگز کے 9ملزمان گرفتار

      ایس ایس پی انوسٹیگیشن سیف اللہ کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری

      تازہ ترین

      شدید بارش اور سیلاب کا خطرہ، NDMA نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کو خبردار کردیا

      ایران نے آبنائے ہرمز 7 دن میں کھولنے کی پیشکش کردی

      5 دن کی کمی کے بعد سونا پھر مہنگا، قیمت میں 4,700 روپے اضافہ

      پی ٹی آئی کا 27 ستمبر کا لانگ مارچ اب 5 اکتوبر کو ہوگا : ذرائع

      اسلام آباد کے تمام راستے کھلے ہیں، ہائیکورٹ کے احکامات پر عمل ہوگا: طلال چوہدری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.