کراچی (این این آئی) پاک بحریہ نے بحیرہ عرب میں انسداد منشیات کے بڑے آپریشن کے دوران 2 ہزار 800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط کرلیں، جن کی عالمی منڈی میں مالیت تقریباً 750 ملین امریکی ڈالر بتائی گئی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق میری ٹائم سکیورٹی آپریشنز کے تحت پی این ایس حنین اور پی این ایس یرموک نے بحیرہ عرب میں مشکوک ماہی گیر کشتی کے خلاف کارروائی کی، جس کے دوران بڑی مقدار میں منشیات برآمد کی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ضبط شدہ منشیات کی عالمی منڈی میں مالیت تقریباً 750 ملین ڈالر ہے۔ کامیاب آپریشن پر سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف نے دونوں بحری جہازوں کے عملے کو سراہا’ پاک بحریہ کے مطابق سمندر میں غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کیلئے کارروائیاں جاری ہیں، قومی بحری مفادات کا تحفظ اور عالمی بحری سلامتی میں فعال کردار پاک بحریہ کی ترجیحات میں شامل ہے۔
بریکنگ نیوز
- ٹرمپ نے ایران کی سات روزہ جنگ بندی کی تجویز مسترد کردی
- پاکستان گلوبل ڈویلپمنٹ انیشٹی ایٹو کی مکمل حمایت کی توثیق کرتا ہے وزیراعظم
- امریکہ سے واپسی پر وزیراعظم لندن میں دو سے تین دن قیام کریں گے
- ایران کی سعودی اور حوثیوں کے درمیان تنازع کے حل کیلئے مدد کی پیشکش
- فیلڈ مارشل کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات’دفاعی تعاون جاری رکھنے کا عزم
- KP خود کش حملہ فائرنگ شہید13 بلوچستان میں 13 دہشتگرد ہلاک 18 مزدور اغوا
- افغان سر زمین سے دہشتگردی ختم کیے بغیر خطے میں امن ممکن نہی خارجہ اسحاق ڈار
- مجتبیٰ خامنہ ای مکمل صحتمند’ زخم بھی ٹھیک ہو چکے ہیں: ایرانی صدر
- پینٹاگون پر سائبر حملہ’ 40 لاکھ فوجی اہلکاروں کا ڈیٹا لیک ہونیکا دعویٰ
- وزیراعظم شہبازشریف نے جنرل اسمبلی میں پاکستانی قوم کی شاندار ترجمانی کی مریم نواز شریف
- پی ٹی آئی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دہشت گردوں کے ساتھ ہے خواجہ آصف
- :IMFچوتھے جائزہ مذاکرات کا سٹیٹ بینک حکام کی بریفنگ پر اظہار اطمینان
- افغانستان سے ڈرون حملے ملکی خودمختاری کی سنگین خلاف ورزی ہیں، بلاول بھٹو
- کل جماعتی حریت کانفرنس کا وزیراعظم کے اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر اجاگر کرنیکا خیرمقدم
- حکمران ہماری اور اسٹیبلشمنٹ کے تعلقات میں رکاوٹ کھڑی کر رہے ہیں سہیل آفریدی
- بھارت ریاستی سطح پر دہشتگردی کی پشت پناہی میں ملوث ،صائمہ سلیم
- پاکستان کیلئے نامزد سعودی سفیر ڈاکٹر راجح بن طامی البقمی پاکستان پہنچ گئے’کل ذمہ دارسنبھال لیںگے
- اسلام آباد میں احتجاج کے تماشے کو ہمیشہ کیلئے بند کرنیکا فیصلہ کرلیا : رانا ثنااللہ
- سہیل آفریدی انتظامی اور سیاسی طور پر فارغ ہوچکے: عطا تارڑ
- وزیراطلاعات عطاء اللہ تارڑ وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی خان کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
