نیویارک(آئی این پی )اقوامِ متحدہ کے ترجمان اسٹیفن ڈی جائیک نے کہاہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں صفِ اول کا کردار ادا کر رہا ہے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لئے پاکستان کی سفارتی کوششوں کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو میں اسٹیفن ڈی جائیک نے کہاکہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل وزیراعظم شہباز شریف کے کردار کو بھی سراہتے ہیں، پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں صفِ اول کا کردار ادا کر رہا ہے۔ اقوام متحدہ کے ترجمان نے افغان عبوری حکومت پرزوردیا کہ وہ اپنی سرزمین کو دہشتگردی کیلئے استعمال ہونے سے روکے اورملک سے دہشتگردی کا خاتمہ کرے،کابل انتظامیہ تمام شہریوں،خصوصا خواتین اور بچیوں کے حقوق اور ان کے تعلیمی حقوق کا تحفظ یقینی بنائے،اقوام متحدہ خطے میں امن اور سیاسی عمل کی مسلسل حمایت جاری رکھے گا اقوام متحدہ کے فنڈز مقامی انتظامیہ کو براہِ راست فراہم نہیں کیے جاتے بلکہ انہیں براہِ راست فلاحی منصوبوں پر خرچ کیا جاتا ہے۔
بریکنگ نیوز
- آبنائے ہرمز میں ایرانی میزائل حملہ 8 امریکی میرینز زخمی
- غزہ جنگ کے خلاف احتجاج، آئرلینڈ کے پبز نے اسرائیل کا میچ دکھانے سے انکار کردیا
- چوری ڈکیتی کی وارداتیں شہری لاکھوں روپے کی نقدی و دیگر قیمتی اشیاء سے محروم
- بیجوں پر تحقیق ،نئی اقسام متعارف کرانے پر خصوصی توجہ مرکوز ہے: پی ایس سی
- کاروباری ماحول اور سرمایہ کاری کے فروغکیلئے اصلاحات جاری
- غزہ پر اسرائیلی حملے جاری 7فلسطینی شہید 38زخمی
- بل گیٹس کا AI کے خطرات سے خبردار ’’ایک ارب اموات کا سبب بن سکتی ہے‘‘
- پاک حج ایپ پر عازمین حج کی سہولت کے متعدد نئے فیچرز متعارف
- علامہ محمد اقبال کے صاحبزادے جاوید اقبال کی برسی 3اکتوبر کو منائی جائیگی
- سیاحت معاشی ترقی اور ثقافتی ہم آہنگی کا موثر ذریعہ ہے: گورنر سندھ
- وزیر داخلہ منتخب نمائندے ہوتے تو جانتے کہ ارکان اسمبلی کو حاصل پارلیمانی استحقاق نئی ایجاد نہیں: سپیکر کے پی اسمبلی
- پی ٹی آئی لانگ مارچ، راولپنڈی میں واٹر ٹینکر سروس متاثر
- مودی سرکار کے زیر اثر بھارت کی نام نہاد جمہوریت عالمی تنقید کی زد میں
- AEW اسٹار PAC، سابقWWE ریسلر نیول 40 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
- عالمی یومِ سیاحت،سندھ تہذیب تاریخ، ثقافت اور قدرتی حسن کا منفرد امتزاج ہے: وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ
- کوہاٹ پولیس لائنز حملہ، دہشتگردوں کی ریکی ‘ سہولت کاری کے شواہد سامنے آگئے
- پائیدار سیاحتی ترقی، بہتر بنیادی سہولیات مقامی برادریوں کی شمولیت کے لیے پرعزم ہیں: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان
- سونے کی قیمیت میں پھر کمی 10 گرام 3 لاکھ 80 ہزار روپے آ گیا
- ایران مذاکرات کیلئے تیار، جنگ دوبارہ شروع ہوئی تو بھرپور جواب دیں گے: عراقچی
- پاکستان میں 8برسوں کے دوران زیر زمین پانی میں 5.66فیصد کمی ریکارڈ
