Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان میں آئی ٹی اور اے آئی کا شعبہ معیشت کا اہم ستون بننے لگا
    • ارکان اسمبلی کاریاستی حیثیت سے متعلق قرارداد میںدفعہ370 اور 35 اے شامل کرنے کا مطالبہ
    • جی پی ایس سگنلز میں مداخلت، سیالکوٹ کی پرواز کو مقبوضہ جموں و کشمیر میں اترتا دکھا دیا
    • وفاق نے 2سال میں این ایف سی ایوارڈ کے تحت خیبرپختونخوا کو 2ہزار 347ارب روپے فراہم کئے
    • مودی کے زیر اثر مقبوضہ کشمیر بے اختیار، ریاستی اداروں پر آر ایس ایس قابض
    • تحریک انصاف کی وجہ سے پورا اسلام آباد محاصرے میں رہا:شرجیل میمن
    • دہشت گردی اور سیاسی بحران سہیل افریدی حکومت کیخلاف بڑا محاذ کھل گیا تبدیلی کی تیاریاں
    • بل گیٹس کا اے آئی کے خطرات سے خبردار ایک ارب موات کا سبب بن سکتی ہے
    • بلوچستان کا بنیادی مسئلہ پسماندگی نہیں بلکہ غلط بیانیہ ہے: سرفراز بگٹی
    • آئی جی پنجاب کا کمالیہ میں ریڑھی بان خاتون کو جوتا مارنے کا سخت نوٹس
    • چینی ہائبرڈ ٹیکنالوجی سے پاکستانی زرعی پیداوار میں اضافہ
    • گداگری سماجی برائیوں کی جڑ’ ہرصورت خاتمہ کیا جائے:فیصل کامران
    • دنیا کی پستہ قد امریکی خاتون فائر فائٹر نے گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا
    • دنیا کی پستہ قد امریکی خاتون فائر فائٹر نے گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا
    • سندھ کے میڈیکل و ڈینٹل کالجز میں داخلوں کیلئے ایم ڈی کیٹ 2026 کے حتمی نتائج جاری کراچی
    • آئی ٹی برآمدات میں 25 ارب ڈالر ہدف کیلئے پرعزم ہیں: شزہ فاطمہ خواجہ
    • سونے کی قیمت میں 12ہزار روپے سے زائد کی بڑی کمی
    • 9مئی کے مقدمات میں گرفتاریاسمین راشدکی کشیدہ کاری نے سب کو حیران کر دیا
    • فیصل آباد: جڑانوالہ، چک نمبر124 جی بی میں کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، 2 افراد جاں بحق
    • راولپنڈی،گاڑی سوار موٹرسا ئیکل کو ٹکر مار کر شہری کوبونٹ پر بٹھا کر گھماتا رہا،ویڈیو وائرل
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بہاولپور ضمنی الیکشن میں ن لیگ کی کامیابی عوامی اعتماد کا مظہر : عظمیٰ بخاری

    By Khabrain Newsستمبر 29, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور( اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیراطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے بہاولپور ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار منیر اقبال چنڑ کی کامیابی پر مسلم لیگ (ن) کی قیادت اور کارکنوں کو مبارکباد دی ہے۔اپنے بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ بہاولپور کے عوام نے ایک بار پھر مسلم لیگ (ن) پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ 39 ہزار ووٹوں سے منیر اقبال چنڑ کی کامیابی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کارکردگی کا اعتراف ہے۔وزیر اطلاعات پنجاب نے کہا کہ 2024 کے عام انتخابات کے بعد مریم نواز کی قیادت میں مسلم لیگ (ن) نے پنجاب سے تمام ضمنی انتخابات بڑے مارجن سے جیتے ہیں۔ پنجاب کے عوام مریم نواز کی کارکردگی سے خوش اور مطمئن ہیں۔عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پنجاب کے عوام الیکٹرک بسوں، لیپ ٹاپس، اسکالرشپس، گرین ٹریکٹرز اور اپنی چھت اپنا گھر جیسے عوامی فلاحی منصوبوں کو ووٹ دے رہے ہیں۔ عوام الیکٹرک بائیکس، الیکٹرک گاڑیوں، ستھرا پنجاب اور اپنے شہروں کو خوبصورت بنانے کے اقدامات پر بھی مریم نواز کی حکومت پر اعتماد کا اظہار کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پنجاب میں ترقی، خدمت اور گڈگورننس کی مثالیں قائم کی جا رہی ہیں۔ مریم نواز کا طرز حکمرانی باقی صوبوں کے لیے مثال بن چکا ہے۔وزیر اطلاعات پنجاب نے کہا کہ کچھ لوگ آج بھی انتشار اور فساد کو ہی اصل سیاست سمجھتے ہیں۔ پاکستان کے عوام جتھوں اور بلوائیوں کی سیاست سے تنگ آچکے ہیں۔
    عظمیٰ بخاری

    Khabrain News

      Keep Reading

      پاکستان میں آئی ٹی اور اے آئی کا شعبہ معیشت کا اہم ستون بننے لگا

      ارکان اسمبلی کاریاستی حیثیت سے متعلق قرارداد میںدفعہ370 اور 35 اے شامل کرنے کا مطالبہ

      جی پی ایس سگنلز میں مداخلت، سیالکوٹ کی پرواز کو مقبوضہ جموں و کشمیر میں اترتا دکھا دیا

      تازہ ترین

      صدر زرداری کی سیاحت میں اے آئی کے اخلاقی استعمال کی ضرورت پر زور

      پنجاب بھر میں ہائی بیم لائٹس کے خلاف موٹروے پولیس کا کریک ڈاؤن

      فلسطین کا مسئلہ خودمختاری اور انسانی ضمیر کے لیے ایک بڑا امتحان ہے

      مارک زکربرگ کو ایک ہی دن میں تقریباً 9 ارب ڈالر کا نقصان

      اسرائیل سے متعلق عالمی سروے کے حیران کن اعدادوشمار، 98.75 فیصد منفی رائے رپورٹ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.