فیصل آباد)این این آئی (فیصل آبادجڑانوالہ، چک نمبر 124 جی بی میں کار اور موٹر سائیکل میں تصادم،
2 افراد جاں بحق ہو گئے تفصیلات کے مطابق حادثے میں 55 سالہ عابد وسیم اور 40 سالہ نامعلوم خاتون سکنہ اوکاڑہ موقع پر جاں بحق ہو گئے.ریسکیو ٹیم نے دونوں ڈیڈ باڈیز کو پولیس کی موجودگی میں ٹی ایچ کیو ہسپتال جڑانوالہ منتقل کر دیاـ
