Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سرکاری محکموں میں بھرتیوں کے عمل کو شفاف بنانا حکومت کی اولین ترجیحات امجد حسین
    • بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈان تیز، رورل سب ڈویژن تلہ گنگ میں 4 ڈائریکٹ کنڈے پکڑے گئے
    • موٹر سائیکل چوری و دیگر وارداتوں میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار،11 مسروقہ موٹر سائیکل اور رقم برآمد
    • وزارتِ مکانات و تعمیرات نے قومی ہاسنگ پالیسی 2025 کا اجرا کر دیا
    • تین مسلح ڈاکوں نے گن پوائنٹ پر20ہزارنقدی، موبائل چھین لیا
    • ANFکا منشیات اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈائون،11ملزمان گرفتار
    • تین مختلف کارروائیاں، دو لیڈی سمیت تین منشیات فروش گرفتار، بھاری مقدار میں منشیات برآمد
    • نئی ایگزیکٹو کمیٹی کاروباری مسائل ترجیحی بنیادوں پر اٹھائیگی:زکریا اکبر ضیا
    • چکوال شہر اور گردونواح میں معمولی معمولی باتوں پر لڑائی جھگڑے معمول بن گئے
    • پوٹھوہار پریس کلب گوجرخان کے انتخابات مکمل، راجہ محمد اقبال صدرمنتخب
    • میرا شوہر مجھ پر تشدد کرتا،دھمکیاں دیتا،ملیحہ سحر کی درخواست پر مقدمہ درج
    • دو منشیات سپلائرز کو مجرمان کو مجموعی طور پر 18 سال قید ، 1 لاکھ 60 ہزار جرمانے کی سزائیں
    • ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر رابری کی بوگس کال کرنیوالا شخص گرفتار
    • 3 گینگز کے 5 ملزمان گرفتار پانی کی موٹریں، پنکھا، 5 مسروقہ موبائل فون اور نقدی برآمد
    • سدرہ عرب قتل کیس، 10 ملزمان کی ضمانت منسوخی کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ
    • 10 سالہ طالبعلم کا قتل کیس،ہائی کورٹ کا 2ماہ میں ٹرائل مکمل کرنیکا حکم
    • مذاکرات کے تمام دروازے کھلے رکھے گئے: بیرسٹر دانیال
    • واہ کینٹ پولیس کی کارروائی، قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار
    • پوٹھوہار پولیس کی کارروائیاں، 4 افراد کو حراست میں لیکر اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • 6 افرادگرفتار،1 کلو سے زائد چرس اور 44 لیٹر شراب برآمد
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ٹرمپ کو نوبیل انعام ملنے کے امکانات کم ہیں:ماہرین کی رائے

    By Khabrain Newsاکتوبر 6, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران کے خلاف جنگ کے دوران 2026 کا نوبیل امن انعام ملنے کے امکانات کم ہیں تاہم
    ماہرین کے مطابق گزشتہ سال کے واقعات کے باعث ان کا اثر رواں سال انعام کے فیصلے پر ضرور محسوس کیا جا سکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ سال وینزویلا کی ماریا کورینا ماچاڈو کو نوبیل امن انعام دیا گیا تھا، 125 سالہ تاریخ میں یہ فیصلہ اس لیے غیر معمولی قرار پایا کہ ٹرمپ کی جانب سے یہ انعام حاصل کرنے کے لیے مسلسل کوششیں کی جا رہی تھیں۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق انعام ملنے کے چند ہفتوں بعد ہی ماریا نے اپنا طلائی نوبیل تمغہ ٹرمپ کو دے دیا تھا تاکہ وینزویلا میں جمہوریت کے لیے اپنی کوششوں کی حمایت حاصل کر سکیں۔امن تحقیق کے ادارے اوسلو کے قائم مقام سربراہ ہاکون گیرلوو کے مطابق نوبیل انعام کی کمیٹی رواں سال اس بات کو بھی مدِنظر رکھ سکتی ہے کہ کسی فرد یا ادارے کو انعام دینے کے بعد اسے ٹرمپ کے دبا کا سامنا نہ کرنا پڑے، کمیٹی یہ بھی دیکھ سکتی ہے کہ انعام دینے سے فائدہ زیادہ ہو گا یا نقصان۔ماہرین نے ممکنہ امیدواروں میں پوپ لیو، عالمی فوجداری عدالت، عالمی عدالتِ انصاف اور مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے لیے اقوامِ متحدہ کی خصوصی نمائندہ فرانسیسکا البانیز کا نام لیا ہے۔ واضح رہے کہ نوبیل امن انعام کا اعلان 9 اکتوبر کو ہو گا۔امریکا میں پیدا ہونے والے پہلے پوپ لیو نے جنگ کے خلاف آواز اٹھانے کا عزم ظاہر کیا ۔ٹرمپ نے ایران کے خلاف امریکی کارروائی پر تنقید کرنے پر پوپ لیو کو کمزور قرار دیا تھا، پوپ کی مصنوعی ذہانت سے متعلق مذہبی دستاویز، مذاکرات اور تنازعات کے پرامن حل کی حمایت، تارکینِ وطن کے حقوق اور انسانی خدمات بھی انہیں ممکنہ امیدوار بناتی ہیں۔اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے ڈائریکٹر کریم ہیگگ نے رائٹرز کو بتایا کہ پوپ صرف مذہبی شخصیت نہیں بلکہ عالمی سطح پر ایک اہم فکری رہنما کے طور پر بھی سامنے آئے ہیں۔دوسری جانب فرانسیسکا البانیز کو غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں اور مغربی کنارے پر قبضے پر تنقید کے باعث امریکا اور اسرائیل کی مخالفت کا سامنا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سرکاری محکموں میں بھرتیوں کے عمل کو شفاف بنانا حکومت کی اولین ترجیحات امجد حسین

      بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈان تیز، رورل سب ڈویژن تلہ گنگ میں 4 ڈائریکٹ کنڈے پکڑے گئے

      موٹر سائیکل چوری و دیگر وارداتوں میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار،11 مسروقہ موٹر سائیکل اور رقم برآمد

      تازہ ترین

      لاہور بینک ڈکیتی، PUBG کھیلنے والے ملزم نے آسان پارکنگ کی وجہ سے بینک منتخب کیا

      سرحدی فائرنگ میں 2 شہری جاں بحق پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرلیا

      بولان پکنک پر جانے والے کوئٹہ کے ہزارہ نوجوانوں پر فائرنگ، ایک جاں بحق

      اسپین میں شدید بارشوں کا قہر، متعدد گاڑیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں

      بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.