لاہور(کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کی ہدایت پر لاہور پولیس نے غیر قانونی پتنگ فروشوں کے خلاف کارروائیاں تیز کر دیں۔
شالیمار اور گڑھی شاہو پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو پتنگ فروشوں کو گرفتار کر لیا۔شالیمار پولیس نے جی ٹی روڈ سے ملزم ڈینیئل مسیح کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 700 پتنگیں برآمد کر لیں، جبکہ گڑھی شاہو پولیس نے کرم دین چوک سے ملزم علی کو گرفتار کیا۔ ملزم کے قبضے سے 60 پتنگیں اور ڈور کی چار چرخیاں برآمد ہوئیں۔ایس پی سول لائنز منزہ کرامت کے مطابق گرفتار ملزمان پابندی کے باوجود کاٹن کے ڈبوں میں پتنگیں چھپا کر فروخت کرتے تھے اور پتنگیں تیار کرکے لاہور کے مختلف علاقوں میں سپلائی کرتے تھے۔ دونوں ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے انہیں مزید تفتیش کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ایس پی سول لائنز منزہ کرامت نے کہا کہ قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
بریکنگ نیوز
- پولیس چوکی میں مبینہ فائرنگ، ٹک ٹاکر کیخلاف اقدام قتل کا مقدمہ
- لیڈی ڈاکٹر کے گھر پر قبضے کی کوشش’ ہراسگی کیس، عدالت کا تحفظ فراہم کرنے کا حکم
- حسن ابدال: دو افراد گلے کاٹ کر قتل، لاشیں سڑک کنارے سے برآمد
- پاک فوج ملکی دفاع اور استحکام کی مضبوط علامت ہے، عمر مغل
- جاپان پاکستان سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر لوگو ڈیزائن مقابلے کا اعلان
- جعلی میڈیکل بلنگ سروس کی آڑ میں غیر قانونی کال سینٹر کیخلاف کارروائی، 38 افراد گرفتار
- الیکشن کمیشن میں تمام صوبوں میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد بارے خصوصی اجلاس
- سیکرٹری جنرل یو بی جی کا وفد کے ہمراہ راولپنڈی چیمبر کا دورہ
- ایک دن میں 65 ارب ڈالر کا اضافہ، ایلون مسک نے کھرب پتی کا اعزاز دوبارہ حاصل کرلیا
- نیویارک میں خسرے کے بڑھتے کیسز پر ہنگامی حالت نافذ
- ہرمن پریت کور نے بھارتی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتانی چھوڑ دی
- ریاست خیرپور کے آخری حکمران علی مراد خان تالپور انتقال کر گئے
- نیاز اسٹیڈیم کا انتظام پی سی بی کے حوالے معاہدہ 20 سال کے لیے ہوگا
- معروف برطانوی مصنف جیفری آرچر 86 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
- ایندھن کی قیمتوں میں اضافے پر ٹرمپ کا مؤقف، یوکرین اور ڈیموکریٹس پر الزام
- نشتر زون غیر قانونی تعمیرات کروا کر سرکاری خزانے کو 16 کروڑ کا نقصان پہنچانے والا کلرک بحال
- سی او ایم سی ایل سے مؤقف لینے کیلئے انہیں سوالنامہ بھیجا لیکن انہوں نے مؤقف دینے سے گریز کیا ‘ اگر وہ مؤقف دیں تو شائع کیا جائے گا
- چیئرمین سینیٹ کے بیرون ملک دورہ کے دوران ڈپٹی چیئرمین قائم مقام چیئرمین کے فرائض سر انجام دیں گے
- ہائوسنگ کے موجودہ مسائل کا حل مشترکہ ایکشن پلان سے ہی ممکن ہے: ریاض حسین پیرزادہ
- غیر قانونی پتنگ فروشوں کیخلاف کارروائیاںتیز ‘2ملزم گرفتار
