Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • معصوم بچوں کے جانی نقصان پر دل رنجیدہ ہے: سر دار ایاز صادق
    • یو ایم ٹی کے صدر ابراہیم مراد سے سابق وفاقی سیکرٹری فواد حسن فواد ملاقات کر رہے ہیں۔
    • لاہور ہائیکورٹ’ کیمرے لگی عینکوں پر پابندی کیلئے دائر درخواست پر 15 روز میں تفصیلی پیشرفت رپورٹ طلب
    • لاہور ہائیکورٹ ‘ عمر قید کی سزا کیخلاف 3 مجرموں کی اپیل شک کا فائدہ دیتے تینوں بری
    • لیاقت علی خان کا75واں یوم شہادت آج منایا جائے گا
    • باباگورونانک دیوجی کے جنم دن کی تقریبات کے سلسلے میں اجلاس
    • سوات اور گردونواح میں زلزلے جھٹکے شدت 4.4 ریکارڈ، جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیںملی
    • بنکاک : وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد چیمہ چیئرمین اسلامی ترقیاتی بینک ڈاکٹر سلیمان الجاسرکے ساتھ اجلاس میں شریک ہیں۔
    • شنگھائی سرمایہ کاری کانفرنس میں 34 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
    • پی پی وسطی پنجاب کی قیادت کا پشاور میں 34 بچوں کی شہادت پر اظہار افسوس
    • فورٹ وڈ حملے میں 13 افراد کے قاتل کی پھانسی براہ راست نشر نہیں ہوگی:ٹرمپ
    • خاتون پر تشدد کے الزام میں وائس چانسلر ہیلتھ سروسز کمیشن پر فردِ جرم عائد،ملزم کا صحتِ جرم سے انکار
    • وزیر خزانہ کی موڈیز سے ملاقات، پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں مزید بہتری اور عالمی سرمایہ منڈیوں تک رسائی پر تبادلہ خیال
    • پرائیویٹ سکولوں کی رجسٹریشن و تجدید کا عمل التواء کا شکار
    • حکیم محمد سعید کی28ویں برحسی کل منائی جائے گی
    • عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے گورننس ریفارمزناگزیر:ابراہیم مراد
    • گلگت بلتستان کو تمام حقوق’ ترقیاتی مواقع ملنے چاہئیں: احسن اقبال
    • بنکاک : وزیرخزانہ محمد اورنگزیب آئی ایم ایف منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹینا جارجیو سے ورلڈ بینک کے سالانہ اجلاس کے حوالے سے گفتگو کررہے ہیں۔
    • ہنڈا اٹلس کارز پاکستان لمیٹڈ کا عوامی صحت کے فروغ کے عزم کا اعادہ
    • لاہور: پنجاب یونیورسٹی کے زیراہتمام پاکستان کے سب سے بڑے تین روزہ کتاب میلے میں طالبات کتابیں خرید رہی ہیں۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    گوجر خان سہولت بازار کے حوالے سے قیاس آرائیوں کا خاتمہ

    By Khabrain Newsاکتوبر 13, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    گوجرخان ( بیورو رپورٹ)سہولت بازار کے حوالے سے قیاس آرائیوں کا خاتمہ، ریڑھی بانوں کا ریکارڈ اے سی آفس گوجرخان میں جمع،متاثرین مندرہ کو متبادل جگہ فراہم کرنے کے لیے عملی اقدامات جاری،ماڈل سہولت بازار کے بعد ماڈل کھوکھا بازار پر بھی کام کیا جائے گا، حمزہ صبور بٹ ممندرہ سہولت بازار کے حوالے سے جاری قیاس آرائیوں کے خاتمے اور ریڑھی بانوں کی بحالی کے سلسلے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ماہِ رمضان میں حمزہ صبور بٹ اور بلال صاحب کی جانب سے دی گئی درخواست پر عملدرآمد کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر آفس گوجرخان اور پیرا فورس آفس کی ہدایات کے مطابق مندرہ کے ریڑھی بانوں کے مکمل کوائف اور تصاویر جمع کرکے تمام ریکارڈ اے سی آفس گوجرخان میں جمع کرا دیا گیا۔اس موقع پر تاجر رہنماں، صحافیوں اور ریڑھی بانوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ شرکا میں تاجر رہنما راجہ شباب عزیز،حمزہ صبور بٹ،حاجی خاقان امتیاز ککھڑی،راجہ نقیب جوڑیاں،تاجر اتحاد یونٹی گروپ کے نمائندے اور متاثرہ ریڑھی بان شامل تھے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تاجر اتحاد یونٹی گروپ کے رہنما حمزہ صبور بٹ نے کہا کہ ان کی ٹیم متاثرین مندرہ،خصوصا ریڑھی بانوں اور کھوکھا مالکان کو متبادل جگہ فراہم کرنے کے لیے بھرپور کوششیں کر رہی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ متاثرین کو منظور شدہ سہولت ریڑھی بازار اور ماڈل کھوکھا بازار میں منتقل کرانے کے لیے متعلقہ حکام کے ساتھ مل کر اقدامات کیے جائیں گے۔انہوں نے بتایا کہ اس سلسلے کی پہلی کڑی ماڈل سہولت بازار کی صورت میں جلد سامنے آنے کی توقع ہے،جبکہ ماڈل کھوکھا بازار کے قیام پر بھی کام جاری ہے۔انہوں نے کہا کہ محکمہ جاتی معاملات اور دیگر قانونی پیچیدگیوں کو دور کرکے ان منصوبوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کی کوشش کی جائے گی۔حمزہ صبور بٹ کا مزید کہنا تھا کہ تاجر اتحاد یونٹی گروپ مندرہ بازار کی تعمیر و ترقی کے لیے بھی کوشاں ہے، جس میں عوامی سہولت کے لیے باتھ رومز کی تعمیر،اسٹریٹ لائٹس کی تنصیب، سیوریج نظام کی بہتری اور پارکنگ کے انتظامات شامل ہیں۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ اللہ تعالی کے فضل و کرم اور تاجروں کی حمایت سے مندرہ بازار کی بہتری کے منصوبوں کو عملی شکل دی جائے گی اور متاثرہ ریڑھی بانوں و کھوکھا مالکان کی بحالی کے لیے مثر اقدامات کیے جائیں گے۔تاجر رہنما حمزہ صبور بٹ نے اس عزم کا اظہار کیا کہ تاجر اتحاد یونٹی گروپ مندرہ بازار کی تعمیر و ترقی اور متاثرہ افراد کو متبادل جگہوں پر ایڈجسٹ کرنے کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      مسٹر انڈیا کا لباس 39 سال بعد بھی انیل کپور پر فٹ، اداکار کا دلچسپ انکشاف

      پیرودھائی جنرل بس اسٹینڈ پر منشیات اور آئس کے عادی افراد کیخلاف کارروائی

      گلگت :ایک شخص تاریخی ہلتے ہوئے پل سے گزر رہا ہے۔

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.