لاڑکانہ (این این آئی) رائس کینال میں نہاتے ہوئے تین بچے ڈوب گئے، جن میں سے دو کو علاقہ
مکینوں نے بچا لیا جبکہ ایک بچہ جاں بحق ہوگیا۔ واقعہ شہر میں عمرانی پل کے قریب پیش آیا جہاں ممتاز کالونی کے رہائشی تین بچے رائس کینال میں نہا رہے تھے کہ اچانک ڈوبنے لگے۔ بچوں کی چیخ و پکار سن کر علاقہ مکین موقع پر پہنچے اور دو بچوں کو بحفاظت نکال لیا تاہم تیسرے بچے کا سراغ نہ ملنے پر ریسکیو 1122 کو اطلاع دی گئی۔ ریسکیو ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے ڈوبنے والے بچے کی لاش نکال لی، جس کی شناخت 9 سالہ حسنین احمد وگن کے نام سے ہوئی۔ لاش بعدازاں ورثا کے حوالے کردی گئی۔ ورثا کے مطابق حسنین محلے کے دیگر لڑکوں کے ساتھ نہانے کے لیے رائس کینال گیا تھا، جہاں وہ ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔
بریکنگ نیوز
- عالمی شہرت یافتہ امریکی ریپر کے قتل کے الزام میں سابق گینگ سربراہ کو 40 سال قید
- طالبہ لائبہ کی خودکشی کا کیس ملزم نعمان سے 21لاکھ روپے ریکور
- ملتان میں واقع حضرت شاہ رکن عالم کے مزار کی خوبصورت تصویر۔
- کاروباری ہفتے کے تیسرے دن پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی پر کاروبار کا اختتام
- آن لائن جاب پورٹلز’سرکاری نوکریوں کا حساب کتاب عوام سے پوشیدہ
- خیبر پختونخوا میں 30 ڈاکٹرز برطرف، 6 افغان ڈاکٹرز کو فوری پاکستان چھوڑنے کا حکم
- اسلام آباد: بلوچستان بار کونسل کا وفد چیف جسٹس آف آئینی عدالت جسٹس امین الدین خان سے ملاقات کر رہا ہے۔
- ہندو برادری کا مذہبی تہوار نوراتری جوش و خروش سے جاری
- کراچی، پولیس اہلکار بن کر غیرملکی مہمانوں کو لوٹنے والا ملزم گرفتار
- مالیاتی فراڈ کی سکیموں کے خلاف ایس ای سی پی کا نیا یونٹ قائم
- بلدیاتی الکیشن امیدواروں نے انتخابی مہم شروع کر دی افسروں عملے کی تربیت
- دیر میں موسم سرما کی پہلی برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ
- شادی پر جانے والا خاندان لٹ گیا، گھر سے ایک کروڑ کا سامان چوری
- کالے بچھوؤں کی فروخت کے 24 ارب روپے بینکوں میں پھنس گئے
- آئی جی پنجاب عبدالکریم 54 ویں کامن ٹریننگ پروگرام کے زیر تربیت افسران سے ملاقات کے دوران گفتگو کر رہے ہیں۔
- لاہور:دکاندار نے ایل پی جی گیس سلنڈر فروخت کیلئے رکھے ہوئے ہیں۔
- سعودی عرب ، توہینِ مذہب کے الزام میں گرفتار سری لنکن شہری کی سزائے موت منسوخ
- جرمنی، لڑکی کو ہراساں کرنے والےروبوٹ کو پولیس نے تحویل میں لے لیا
- نیشنل گرڈ کمپنی آف پاکستان نے اپنا نیا لوگو متعارف کرا دیا
- آئی جی پنجاب سے کامن ٹریننگ پروگرام کے زیرتربیت 6افسران کی ملاقات
