واشنگٹن (این این آئی) امریکی ریپر ٹوپاک شکار کے قتل کی منصوبہ بندی کرنے کے جرم میں سابق گینگ سربراہ ڈوئین ڈیوس کو 40 سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق 63 سالہ ڈوئین ڈیوس، جو کیفی ڈی کے نام سے مشہور ہیں، امریکی ریاست کیلیفورنیا کے کامپٹن علاقے میں سرگرم ساتھ سائیڈ کرپس گینگ کے سابق رہنما رہ چکے ہیں۔ استغاثہ کا موقف تھا کہ انہوں نے خود فائرنگ نہیں کی تاہم قتل کی منصوبہ بندی کی اور اپنے بھتیجے اور لینڈو اینڈرسن کو وہ پستول فراہم کی جس سے امریکی ریپر ٹوپاک پر گولیاں چلائی گئیں۔ یاد رہے کہ ٹوپاک شکار کو 7 ستمبر1996 کو لاس ویگاس میں گاڑی پر فائرنگ کرکے قتل کیا گیا تھا۔ اس وقت ان کی عمر صرف 25 سال تھی اور وہ دنیا کے مقبول ترین ریپرز میں شمار ہوتے تھے۔
بریکنگ نیوز
- گلگت :ایک شخص تاریخی ہلتے ہوئے پل سے گزر رہا ہے۔
- اسلام آباد: وفاقی وزیر احسن اقبال کا چینی سرمایہ کاروں کے ساتھ گروپ فوٹو۔
- پر امن مظاہرین پر ظالمانہ کریک ڈاون مودی سرکار پر شدید تنقید
- پنجاب خواتین کمیشن کی چیئرپرسن تعینات نہ کرنے پر چیف سیکرٹری پنجاب کیخلاف دائر توہیں عدالت کی درخواست خارج
- حکومت پنجاب کے ترقیاتی اقدامات’ داتا دربار کے اطراف کا منظر تبدیل
- کچرا اٹھانا والڈ سٹی کی ذمہ داری’ ہماری طرف سے عرس کے انتظامات
- حضرت شاہ رکن عالم کے سالانہ عرس کے انتظامات نامکمل
- سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ، پاکستانی باپ 2 بیٹوں سمیت جاں بحق
- یورپی کمشنر کی غیر قانونی تارکین وطن کو روکنے کی پاکستانی کوششوں کی تعریف
- سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی ساس کی نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے۔
- پاکستان میں روزگار کے بحران کی سنگین تصویر سامنے آگئی
- سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کی بازیابی کیلئے درخواست دائر
- سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی ساس رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں’نماز جنازہ ادا
- اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری سعودی عرب کے نامزد سفیر رجع نامی البدغامی اور فرانس کے نامزد سفیر جین نویل سے اسناد وصول کررہے ہیں۔
- پنشن اور مراعات نہ دینے کیخلاف سابق جج جسٹس (ر) ظفراقبال چوہدری کی درخواست خارج
- پنجاب ‘ سبسڈیز’ سرکاری فیسوں سے متعلق پالیسی سخت کرنیکی تیاری
- مذاکرات کس نے ناکام بنائے حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان نئی محاذ آرائی
- کسان کارڈ کے مسائل ‘گنے کے کاشتکاروں کے واجبات کی ادائیگی میں تاخیر پر تشویش
- خفیہ ریکارڈنگ ڈیوائس نصب کرنیکا الزام’اوپن AIکے سعودی نژاد انجینئر گرفتار
- بڑی تبدیلی کا امکان محمود اچکزئی کی جگہ نئے قائد حزب اختلاف کے انتخاب پر غورPTI
