Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • خفیہ ریکارڈنگ ڈیوائس نصب کرنیکا الزام’اوپن AIکے سعودی نژاد انجینئر گرفتار
    • بڑی تبدیلی کا امکان محمود اچکزئی کی جگہ نئے قائد حزب اختلاف کے انتخاب پر غورPTI
    • سہیل آفریدی کمرے میں اکیلے تھے’ دروازہ توڑ کر تحویل میں لیا’ اندرونی کہانی
    • الیکشن کالعدم قرار دینے کی درخواست پر یارن مرچنٹ ایسوسی ایشن کے وکیل کو جواب داخل کرانے کیلئے 20 اکتوبر تک مہلت
    • اسلام آباد: وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ چینی کمپنی کے ڈپٹی ڈائریکٹر سے پاک چین سرمایہ کاری کے حوالے سے ملاقات کر رہے ہیں۔
    • ہنڈی حوالہ کیس میں ملزم کی درخواست ضمانت پر سماعت ‘ ایف آئی اے کی تفتیش میں شامل ہونیکا حکم
    • آسٹریلیا میں چمگادڑوں سے خطرناک وائرس پھیلنے کا خدشہ، شہریوں کو انتباہ
    • خوشی کی تقریب ماتم میں تبدیل’ دریائے گنگا میں کشتی الٹنے سے 13افراد ہلاک
    • 1 سال کے دوران 15لاکھ پاکستانی بچے آن لائن ہراسانی کا شکار :اقوا م متحدہ
    • اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کا حکم سیشن عدالت میں چیلنج
    • پاکستان کو اکتوبر میں ایل این جی کا پہلا کارگو موصول ہوگیا
    • وزیر بلدیات ذیشان رفیق کی زیر صدارت اجلاس’ محکمہ بلدیات کی زیر نگرانی جاری مختلف پروگراموں کا جائزہ
    • سونا3ہزار روپے تولہ سستاہو گیا
    • شوہر جلاد بن گیا، تیز دھار کلہاڑی سے بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا
    • عالمی شہرت یافتہ امریکی ریپر کے قتل کے الزام میں سابق گینگ سربراہ کو 40 سال قید
    • طالبہ لائبہ کی خودکشی کا کیس ملزم نعمان سے 21لاکھ روپے ریکور
    • ملتان میں واقع حضرت شاہ رکن عالم کے مزار کی خوبصورت تصویر۔
    • کاروباری ہفتے کے تیسرے دن پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی پر کاروبار کا اختتام
    • آن لائن جاب پورٹلز’سرکاری نوکریوں کا حساب کتاب عوام سے پوشیدہ
    • خیبر پختونخوا میں 30 ڈاکٹرز برطرف، 6 افغان ڈاکٹرز کو فوری پاکستان چھوڑنے کا حکم
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سعودی عرب میں عارف والا کے عمرہ زائرین باپ اوردو بیٹے جاں بحق

    By Khabrain Newsاکتوبر 15, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    عارفوالا( نمائندہ خبریں)سعودی عرب میں عارف والا کے عمرہ زائرین حادثہ میں تین افراد شہید۔سعودی عرب میں مبینہ طور پر عمرہ زائرین کی کار کو حادثہ عارف والا سے تعلق رکھنے والی فیملی کے تین افراد خالق حقیقی سے جاملے ،وفات پانے والوں میں باپ اور دو نوجوان بیٹے شامل،تینوں باپ بیٹے بذریعہ کار مکہ سے مدینہ جا رہے تھے ان کی کار کو حادثہ پیش آگیا جس سے تینوں موقع پر ہی دم توڑ گئے۔وفات پانے والوں میں چوہدری واحد علی اس کے دو جواں سالہ بیٹے عمر واحد اور علی واحد شامل ہیں۔تینوں افراد کا تعلق محلہ اقبال نگر کی آرائیں فیملی سے ہے جو کچھ عرصہ قبل ساہیوال شفٹ ہوئے ہیں حادثہ میں متاثرہ فیملی چوہدری محمد رضوان سابقہ کونسلر اقبال نگر کے قریبی عزیز ہیں۔تینوں افراد کی میتیں پاکستان منتقل کرنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں ۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      خفیہ ریکارڈنگ ڈیوائس نصب کرنیکا الزام’اوپن AIکے سعودی نژاد انجینئر گرفتار

      بڑی تبدیلی کا امکان محمود اچکزئی کی جگہ نئے قائد حزب اختلاف کے انتخاب پر غورPTI

      سہیل آفریدی کمرے میں اکیلے تھے’ دروازہ توڑ کر تحویل میں لیا’ اندرونی کہانی

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.