پشاور میں سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی، اسپیکر صوبائی اسمبلی بابرسواتی، جنید اکبر اور دیگر کو حفاظتی تحویل میں لینے کی کہانی سامنے آئی ہے۔ذرائع کے مطابق پولیس نے11 اکتوبر دن 12 بجیکارروائی شروع کی اورسہیل آفریدی کو وزیراعلی ہاس میں ان کی کمرے سے حفاظتی تحویل میں لیا، سہیل آفریدی کمرے میں اکیلے تھے، کمرے کے دروازے کوتوڑا گیا۔سرکاری ذرائع کے مطابق سہیل آفریدی کو نہ ہتھکڑی لگائی گئی نہ ہی قیدیوں کی گاڑی میں بٹھایا گیا، سہیل آفریدی افسران کیساتھ کمرے میں 45 منٹ تک موجود رہے، پولیس حکام کا کمرے میں سہیل آفریدی سے45 منٹ تک مکالمہ ہوا۔ سہیل آفریدی کو احترام سے گاڑی میں محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا۔ پولیس افسر نے سہیل آفریدی سے پوچھا کہ آپ لانگ مارچ کیلئے کہاں تک جانا چاہتے تھے؟ جس پر سہیل آفریدی نے جواب دیا کہ لانگ مارچ اسلام آباد لیکر نہیں جانا تھا، رات کو مولانا فضل الرحمان کی حکومت سے بات ہوگئی تھی، وفاقی حکومت بانی پی ٹی آئی سے ملاقات، اسپتال منتقل کرنے کے مطالبات مان گئی تھی۔ ذرائع نے بتایا کہ سہیل آفریدی کا اپنے جواب میں مزید کہنا تھا کہ پارٹی رہنماں سیبات ہوئی تھی،ہدایت ملتیہی لانگ مارچ ختم کرنیکا اعلان کرنا تھا۔ذرائع کے مطابق افسران نے سہیل آفریدی سے سوال کیا کہ پولیس ایکٹ میں ترمیم کرنے کا مقصد کیا تھا؟ جس پر سہیل آفریدی نے جواب دیا کہ پولیس ایکٹ میں ترمیم نہیں کرنا چاہتا تھا، دبا ڈالنے کیلئے ایسا کیا گیا۔ذرائع کے مطابق اسپیکر کے پی اسمبلی بابر سلیم سواتی، جنید اکبر اور خالدخورشید کو اسپیکر ہاس سے حفاظتی تحویل میں لیاگیا، سرکاری ذرائع کے مطابق جنید اکبر نے اسپیکر ہاس میں کچن سے منسلک اسٹور میں تھے۔ ذرائع نے بتایا کہ اسپیکر ہاس میں ایک رکن صوبائی اسمبلی، پی ٹی آئی سوشل میڈیا اہلکار کو بھی تحویل میں لیاگیا
بریکنگ نیوز
- اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری سعودی عرب کے نامزد سفیر رجع نامی البدغامی اور فرانس کے نامزد سفیر جین نویل سے اسناد وصول کررہے ہیں۔
- یورپی کمشنر کی غیر قانونی تارکین وطن کو روکنے کی پاکستانی کوششوں کی تعریف
- خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی مستقل نہیں رہے گی: بلاول بھٹو
- چکی محلہ ٹیکسلا ،نوجوان ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق
- چیئرمین پی اے آر سی ڈاکٹر سید مرتضی حسن اندرابی ،پی اے آر سی کے بانی چیئرمین ڈاکٹر میاں امیر محمد ،ہلال امتیاز کے اعزاز میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے خطاب کررہے ہیں ۔
- راولپنڈی،5 افرادگرفتار، چرس، شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
- ہندو برادری کا مذہبی تہوار نوراتری جوش و خروش سے جاری
- پی اے آر سی کیجانب سے بانی چیئرمین کے اعزاز میں تعزیتی اجلاس
- حنا جاوید قتل کیس میں مقتولہ کے اہل خانہکا تشکیل کردہ کمیٹی پر اعتماد کا اظہار
- جنڈ اٹک پولیس کی کارروائی منشیات فروشی میں ملوث 03 ملزمان گرفتار
- تحصیل میں محکمہ مال کے انتظامی ڈھانچے اور پٹواریوں کی دستیابی بارے سوالات
- بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کیلئے نئی منظوری درکار نہیں، نجکاری ڈویژن نے سینیٹ کمیٹی میں جواب جمع کرادیا
- امریکی کسان کا 3 ہزار 156 پانڈ وزنی پمپکن اگانے کا عالمی ریکارڈ بننے کا امکان
- انڈونیشین پائلٹ کی شہریت کے باعث اسرائیل نے ایتھوپین ائیرلائنزکے طیارے کو واپس بھیج دیا
- اسلام آباد: وفاقی وزیر احسن اقبال کا چینی سرمایہ کاروں کے ساتھ گروپ فوٹو۔
- دنیا سے جوڑیں احسن اقبال نے 100 ارب ڈالر برآمدات کا عملی راستہ پیش کر دیا
- خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن کے طور پر نافذ کی: اعظم ندیر تارڑ
- اے آئی ماڈلز خود کی نقل بنا کر انٹرنیٹ پر تباہی پھیلانے کے قریب پہنچ گئے، انتھروپک کی وارننگ
- وارث خان پولیس کی کارروائی،قتل،اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتار
- پنشن اور مراعات نہ دینے کیخلاف سابق جج جسٹس (ر) ظفر اقبال چوہدری کی درخواست خارج
