کراچی(این این آئی)پاکستان کو اکتوبر میں قطر سے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کا پہلا
کارگو موصول ہوگیا ہے، تاہم موسم سرما 2026-27کے دوران گیس کی ضروریات پوری کرنے کے حوالے سے خدشات برقرار ہیں۔ گیس کی بڑھتی ہوئی طلب اور محدود دستیابی کے باعث برآمدی و غیر برآمدی صنعتوں، سی این جی اور سیمنٹ کے شعبوں کو گیس کی فراہمی متاثر ہونے کا اندیشہ ہے۔ذرائع کے مطابق قطر سے آنے والا ایل این جی بردار جہاز ”العریش” گزشتہ صبح 11 بج کر 5 منٹ پر اینگرو کے ایل این جی ٹرمینل پر لنگر انداز ہوا، جس کے بعد دوپہر 12 بجے گیس کو دوبارہ قدرتی گیس میں تبدیل کرنے کا عمل شروع کردیا گیا۔ اکتوبر میں ایل این جی کی یہ پہلی کھیپ ہے، تاہم ایک کارگو کی آمد سے موسم سرما میں گیس کی مجموعی ضروریات پوری ہونے کے حوالے سے خدشات دور نہیں ہوئے۔دستیاب معلومات کے مطابق موسم سرما 2026ـ27 کے دوران ملک کی گیس کی ضروریات پوری کرنے کے لیے ایل این جی کے 24 کارگوز درکار ہوں گے۔
بریکنگ نیوز
- چیئرمین NISE فیضان علی کی محسن ایوب اور فیصل علی سے ملاقات
- نیوزی لینڈ ‘ انتخابات کے حتمی نتائج میں ڈیڈ لاک، نئی جماعت کنگ میکر بن کر ابھری
- سعودی عرب ‘ راس تنورہ آئل ریفائنری پر حملے کی سیٹلائٹ تصاویر سامنے آ گئیں
- پاکستان نے امریکہ’ ایران کی ثالثی میں کلیدی کردار ادا کیا: رضوان شیخ
- خالد نوازکی "نیشنل پالیسی فار ڈی ریگولیشن آف شوگر سیکٹر” پر شدید تنقید
- ہیڈ کانسٹیبل نجم الحسن کی ایمانداری ،رنگ روڈ سے ملاموبائل مالک کو واپس کر دیا
- ہنر مند نوجوان کسی بھی معاشزرے کا قیمتی سرمایہ ہوتے ہیں سردار عتیق احمد خان
- سہالہ ریلوے پھاٹک پر فلائی آورکو جلد از جلدبنائے جائے، چوہدری جاوید
- وزیر اعظم سے وزیرریلوے کی ملاقات ریلوے کے ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو
- 2مسلح موٹر سائیکل سوار افراد کی شہری پر فائرنگ،مذمت پر فرار، راہگیر زخمی
- دینہ سے علاج کیلئے ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی لائے سابق پولیس ملازم عدیل کے اہل خانہ کو شدید مشکلات
- گوجرخان شہر کی نواحی آبادی بڑکی جدید مسائلستان بن گئی
- راولپنڈی سب انسپکٹر مفرح بخاری عطل، پولیس لائنز تبدیل کر دیا
- تھانہ پھلگراں پولیس کی کارروائی 67لاکھ مالیت کا سامان واسلحہ برآمد، ملزمان گرفتار
- وزیر اعلیٰ پنجاب کا تلہ کنگ کا دورہ، گرین بس سروس کا افتتا ح کیا
- کنٹونمنٹ بورڈ ٹیکسلا کے زیراہتمام کھلی کچہری کا انعقاد
- سب انسپکٹر سید نجف شاہ کو شاندار کارکردگی پر تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا
- گوجر خان شہر میں نو عمر جیب تراشوں کی کاروائیوں کا سلسلہ جاری
- اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد چیمہ آئی ایف سی ریجنل نائب صدر امام فخوری کے ساتھ اجلاس میں شریک ہیں۔
- منشیات فروشوں کے گرد واہ کینٹ پولیس کا گھیرا تنگ تین ملزمان گرفتار
