ملتان (این این آئی) امریکی حکام نے مصنوعی ذہانت کی کمپنی اوپن اے آئی کے ایک سعودی نڑاد انجینئر پر کمپنی کے دفتر میں خفیہ آڈیو ریکارڈنگ ڈیوائس نصب کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ برطانوی اخبار دی انڈیپنڈنٹ کے مطابق 35 سالہ سعودی شہری عبدالرحمان الفوزان کو جمعے کے روز گرفتار کیا گیا۔ وہ جولائی 2025 میں اوپن اے آئی میں بطور انجینئر ملازمت اختیار کرنے سے قبل امریکا میں مستقل رہائشی حیثیت رکھتے تھے۔ استغاثہ کے مطابق مبینہ طور پر اس آلے کا مقصد کمپنی کی حساس ٹیکنالوجی سے متعلق خفیہ گفتگو ریکارڈ کرنا تھا۔
بریکنگ نیوز
- انڈونیشین پائلٹ کی شہریت کے باعث اسرائیل نے ایتھوپین ائیرلائنزکے طیارے کو واپس بھیج دیا
- اسلام آباد: وفاقی وزیر احسن اقبال کا چینی سرمایہ کاروں کے ساتھ گروپ فوٹو۔
- دنیا سے جوڑیں احسن اقبال نے 100 ارب ڈالر برآمدات کا عملی راستہ پیش کر دیا
- خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن کے طور پر نافذ کی: اعظم ندیر تارڑ
- اے آئی ماڈلز خود کی نقل بنا کر انٹرنیٹ پر تباہی پھیلانے کے قریب پہنچ گئے، انتھروپک کی وارننگ
- وارث خان پولیس کی کارروائی،قتل،اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتار
- پنشن اور مراعات نہ دینے کیخلاف سابق جج جسٹس (ر) ظفر اقبال چوہدری کی درخواست خارج
- ایس ڈی او واپڈا کی غفلت آریہ محلہ کی مین گلی میں رکھی ٹرانسفارمر ٹرالی سے معصوم بچے موت کے منہ میں جانے سے بچ گئے
- سی ڈی اے جدید اور ماحول دوست الیکٹرک بس سروس فراہمی کیلئے پر عزم
- غیر قانونی تعمیرات اور بلڈنگ قوانین کی خلاف ورزیوں کیخلاف کارروائیاں
- پاکستان میں روزگار کے بحران کی سنگین تصویر سامنے آگئی
- ٹی ایم یو سی کے کلاس آف 2026 کے گریجویٹس کے اعزاز میں تقریب
- نوجوان دانش آئی ٹی پارک سے فائدہ اٹھائیں: ڈاکٹر سہیل منیر
- سعودی عرب ، توہینِ مذہب کے الزام میں گرفتار سری لنکن شہری کی سزائے موت منسوخ
- جرمنی، لڑکی کو ہراساں کرنے والے روبوٹ کو پولیس نے تحویل میں لے لیا
- پشاور ،خیبر باڑہ بازار بند ر ہا، پولیس کی بھاری نفری تعینات،باڑہ و ملحقہ علاقوں میں سکیورٹی ہائی الرٹ
- نیشنل گرڈ کمپنی آف پاکستان نے اپنا نیا لوگو متعارف کرا دیا
- رنگلی سے کھنڈہ چوک تک سڑک پر درختوں کی شاخیں مسافروں کیلئی مشکلات
- اسلام آباد ، پی ای ٹی بوتلوں پر مکمل پابندی سے معیشت کا شعبہ متاثر ہونیکا خدشہ
- فصائی آلودگی میں تشویشناک حد تک اصافہ سموگ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
