اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 31اکتوبر تک توسیع تفصیل کے مطابق ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 31اکتوبر تک توسیع کردی ہے ۔ایف بی آر کے مطابق تجارتی تنظیموں کی درخواست پر ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 31اکتوبر تک توسیع کی گئی ہے ،تاجروں کو چاہیے کہ اپنے گوشوارے مقررہ تاریخ تک جمع کرادیں۔
گوشوارے
بریکنگ نیوز
- سکول بلڈنگ کیسے بنی اور گری
- حوثی باز نہ ائے مدینہ منورہ پر پھر کروز میزائل حملہ
- ایران پر”مدر آف آل بمز” سے حملے کی امریکی تیاری تہران کی مزاححمت جاری رکھنے کا اعلان
- پشاور:رینگ روڈ سکول میں شہید ہونے والے بچوں کا نماز جنازہ پڑھایا جا رہا ہے ۔
- حکومت کی پاسپورٹ اجرا میں تبدیلی ای پاسپورٹ کی فیس15ہزار کردی
- پارلیمنٹ کے اجلاس میں پشاور سکول واقعہ میںجاں بحق بچوں کیلئے دعائے مغفرت
- بچوں نے خود بھی سکول مالک کو چھت کی خراب حالت بارے آگاہ کیا تھا
- پشاور:دیر کالونی کے علاقہ میں گرنے والی نجی سکول کی چھت کا ملبہ پڑا ،دوسری جانب جاں بحق وزخمی طلبہ وٹیچرز ۔
- لندن: سابق وزیراعظم نوازشریف کی رہائش گاہ ایون فیلڈ اپارٹمنٹ کے باہر کھڑی بی ایم ڈبلیو اور مرسڈیزکے ٹوٹے شیشے دکھائی دے رہے ہیں۔
- اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی پارلیمنٹ کے اجلاس میں اظہار خیال کررہے ہیں۔
- لندن میں نواز شریف کی گاڑی پر حملہ نقاب پوش 2 گاڑیوں کے شیشے توڑ گئے سابق وزیراعظم کے گھر ایون فیلڈ ہاوس کے باہر گاڑیوں کو توڑنے کا تیسرا واقعہ تحقیقات شروع
- اپوزیشن لیڈر قسم اٹھائیں اپنی سیٹ جیتے ہیں محسن نقوی کا چیلنج
- آئینی عدالت’سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست غیر مؤثر قرار
- تحریک تحفظ آئین پاکستان کا ایمرجنسی گورنر راج چیلنج کرنیکا اعلان
- بیرسٹر گوہر کا عمران خان کے آفیشل ایکس اکائونٹ سے اظہار لاتعلقی
- اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی سے گفتگو کررہے ہیں۔
- ہرانے کی کوشش کی گئی آراو نے نتائج بدلنے سے انکار کر دیا محموداچکزئی کا جواب
- پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کے پی میں ایمرجنسی کی تحریک منظور حق میں 214 مخالفت میں 56 ووٹ پڑے
- بصارت سے محروم افراد سمیت تمام خصوصی افراد کیلئے مساوی مواقع:صدر’ وزیراعظم
- اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منیب اختر قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا رہے ہیں۔
