لاہور(کورٹ رپورٹر ) انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے جناح ہاس حملہ کیس میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کے جسمانی ریمانڈ میں 12روز کی توسیع کردی گزشتہ روز حماد اظہر کو 17 روزہ جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر عدالت پیش کیا تھا۔
جناح ہائوس حملہ کیس ‘ پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کے جسمانی ریمانڈ میں 12 روز کی توسیع

