Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • وائرل کلپ تنازع، عدم پیشی پر سائبر سیل کی ہنی سنگھ کو آخری وارننگ
    • ہاکی کھلاڑیوں کو یومیہ 110ڈالر دیے جا رہے ہیں: صدر پی ایچ ایف
    • پاکستان کے طارق پرویز نے عالمی اسکریبل ایکسیلینس ایوارڈ جیت لیا
    • بابر اعظم 32 برس کے ہو گئے،بھائیوںدوستوں کیساتھ کیک کاٹا
    • لاہور قلندرز کا زمبابوین کھلاڑیوں کے اعزاز میں الوداعی عشائیہ
    • شائے ہوپ نے گیل کا ریکارڈ توڑ دیا، کئی ریکارڈز برابر کردیئے
    • ویرات کوہلی نے لنکڈ اِن پر بھی دھوم مچا دی، لاکھوں فالوورز ہوگئے
    • سکول بلڈنگ کیسے بنی اور گری
    • حوثی باز نہ ائے مدینہ منورہ پر پھر کروز میزائل حملہ
    • ایران پر”مدر آف آل بمز” سے حملے کی امریکی تیاری تہران کی مزاححمت جاری رکھنے کا اعلان
    • پشاور:رینگ روڈ سکول میں شہید ہونے والے بچوں کا نماز جنازہ پڑھایا جا رہا ہے ۔
    • حکومت کی پاسپورٹ اجرا میں تبدیلی ای پاسپورٹ کی فیس15ہزار کردی
    • پارلیمنٹ کے اجلاس میں پشاور سکول واقعہ میںجاں بحق بچوں کیلئے دعائے مغفرت
    • بچوں نے خود بھی سکول مالک کو چھت کی خراب حالت بارے آگاہ کیا تھا
    • پشاور:دیر کالونی کے علاقہ میں گرنے والی نجی سکول کی چھت کا ملبہ پڑا ،دوسری جانب جاں بحق وزخمی طلبہ وٹیچرز ۔
    • لندن: سابق وزیراعظم نوازشریف کی رہائش گاہ ایون فیلڈ اپارٹمنٹ کے باہر کھڑی بی ایم ڈبلیو اور مرسڈیزکے ٹوٹے شیشے دکھائی دے رہے ہیں۔
    • اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی پارلیمنٹ کے اجلاس میں اظہار خیال کررہے ہیں۔
    • لندن میں نواز شریف کی گاڑی پر حملہ نقاب پوش 2 گاڑیوں کے شیشے توڑ گئے سابق وزیراعظم کے گھر ایون فیلڈ ہاوس کے باہر گاڑیوں کو توڑنے کا تیسرا واقعہ تحقیقات شروع
    • اپوزیشن لیڈر قسم اٹھائیں اپنی سیٹ جیتے ہیں محسن نقوی کا چیلنج
    • آئینی عدالت’سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست غیر مؤثر قرار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    وزارت صحت نے جعلی ادویات کے خاتمے کا تہیہ کر رکھا ہے:مصطفی کمال

    By Khabrain Newsاکتوبر 16, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلا م آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے کہا ہے کہ وزارت صحت نے ملک بھر سے جعلی

    ادویات کے خاتمے کا تہیہ کر رکھا ہے۔ وفاقی وزیر صحت کی زیر صدارت جعلی ادویات کے خاتمے کیلئے 2D بار کوڈ کے ٹرائل کا جائزہ لیا گیا ۔اجلاس میں چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈریپ چیف ایگزیکٹو آفیسر این ائی ٹی بی بھی شریک ہوئے۔چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈریپ نے وزیرِ صحت کو 2D بارکوڈ اور Serialization کے نفاذ سے متعلق تفصیل بریفننگ دی . وزیرصحت مصطفی کمال کا کہنا تھا کہ وزارت صحت نے ملک بھر سے جعلی ادویات کے خاتمے کا تہیہ کر رکھا ہے۔وزارتِ صحت ادویات پر 2D بارکوڈ کے نفاذ کے لیے ڈیڑھ سال سے کام کر رہی ہے. 9 اکتوبر کے بعد مینوفیکچر ہونے والی ہر دوا پر 2D بار کوڈ لگانا لازمی ہوگا۔مقامی اور ملٹی نیشنل دوا ساز کمپنیاں دس اکتوبر سے تیار ہونے والی ادویات پر "ٹو ڈی بار کوڈ’ سریل نمبر درج کرنے کی پابندی ہوں گی. درآمدی ادویات بھی ملک بھر میں "ٹو ڈی بارکوڈ” کے بغیر فروخت نہیں کی جا سکیِں گی۔ڈریپ نے دوا ساز کمپنیوں کے نمائندوں اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کی متعلقہ تربیت مکمل بھی کرلی ہے ۔عام شہری موبائل ایپ کے ذریعے دوا اصلی یا نقلی ہونے کی تصدیق کر سکیں گے۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      سکول بلڈنگ کیسے بنی اور گری

      پشاور:رینگ روڈ سکول میں شہید ہونے والے بچوں کا نماز جنازہ پڑھایا جا رہا ہے ۔

      حکومت کی پاسپورٹ اجرا میں تبدیلی ای پاسپورٹ کی فیس15ہزار کردی

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.