Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کراچی:گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی اپلایا میمن ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری سے خطاب کر رہے ہیں۔
    • دستاویزات کی تصدیق کیلئے ڈیجیٹل نظام فعال کر دیا گیا:وزارت خارجہ
    • لاہور:صوبائی وزیر صنعت و تجارت چودھری شافع حسین چین کے یادیہ ٹیکنالوجی گلوبل گروپ کے چیئرمین کو یادگاری شیلڈ دے رہے ہیں۔
    • کابینہ ڈویژن نے جولائی تا ستمبر 2026 توشہ خانہ کا ریکارڈ جاری کردیا
    • جی سیون کا 44 ممالک میں غذائی عدم تحفظ سے نمٹنے کیلئے 2.5 بلین ڈالر مختص کرنے کا اعلان
    • دہشت گردی کے سنگین جرائم میں ملوث ہونے پرسعودی عرب میں 5 ملزمان کے سر قلم کردیئے گئے
    • 32 ممالک کی نمائندگی کرنیوالے وفد کا ایمرجنسی سروسز ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
    • جی 6 ایچ 9 اتوار بازار بند غریبوں اور چھوٹے تاجروں پر معاشی دباو بڑھنے کا خدشہ
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں،5 افراد کو حراست میں لے کر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا
    • ایکسپورٹ بڑھانے اور امپورٹ کم کرنے سے زرمبادلہ پر دبائو کم ہوگا:چودھری سرور
    • گورنر اسٹیٹ بینک نے پاکستانی معیشت اور معاشی منظرنامے کی مضبوطی سے بیرونی سرمایہ کاروں کو آگاہ کیا
    • سامان لوڈنگ کے دوران پیسوں کے تنازع پر مزدور نے ڈرائیور کو چاقو مار کر زخمی کر دیا
    • غزہ پر اسرائیلی قبضہ ختم ازاد فلسطین کیلئے ناقابل تنسیخ مدت کی جائے پاکستان
    • حسن ابدال :ہزاروں افراد کو پینے کا پانی فراہم کرنیوالا دوہفتوں سے بند واٹرفلٹریشن پلانٹ تحصیل انتظامیہ کی کارکردگی کا منہ چڑارہا ہے ۔
    • اینٹی کرپشن کی عملے نے کاروائی کرتے ہوئے ایک سب انسپیکٹر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا
    • کیس کی شفاف تحقیقات کیلئے خصوصی جوڈیشل کمیشن تشکیل دیا جائے:مطالبہ
    • غربت اور صحت کے بحران سے نمٹنے کیلئے ایمرجنسی نافذ کی جائے:پی ایم اے
    • راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں، 2 منشیات سپلائر گرفتار،3 کلو سے زائد چرس برآمد
    • خیبرپختونخوا: خستہ حال سکولوں میں تدریسی عمل فوری روکنے کا حکم
    • آراے بازار پولیس کی کارروائی ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر بوگس کالز کرنے والے دو بھائی گرفتار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سفیرِ پاکستان کا سان فرانسسکو میں ٹیک کرنچ میں قائم پاکستان پویلین کا دورہ

    By Khabrain Newsاکتوبر 17, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد( نامہ نگار خصوصی) سفیرِ پاکستان رضوان سعید شیخ کا سان فرانسسکو میں ٹیک کرنچ – 2026 (TechCrunch Disrupt 2026) میں قائم پاکستان پویلین کا دورہ۔٭ ٹیک کرنچ- 2026 میں پاکستان کی 20 ٹیکنالوجی کمپنیوں کی شرکت، جدید ٹیکنالوجی سے لیس مصنو عات اور ڈیجیٹل حل پیش کیے گئے۔ سفیرِ پاکستان رضوان سعید شیخ کی پاکستان پویلین میں شریک ٹیکنالوجی کمپنیوں کے نمائندوں سے ملاقات, جدید مصنوعات اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں ترجیحات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ سفیر پاکستان نیپاکستانی ٹیکنالوجی کمپنیوں کی بڑھتی ہوئی صلا حیتوں کو سراہا۔ سفیرِ پاکستان کی جا نب سے پاکستانی ٹیکنالوجی کمپنیوں کو سلیکون ویلی میں اپنی موجودگی بڑھانے، امریکی سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کرنے اور دیرپا تجارتی روابط قائم کرنے کی ترغیب۔جدید ٹیکنالوجی کے حصول میں سرمایہ کاری پاکستان کو پائیدار ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے، رضوان سعید شیخ ہماری نوجوان نسل سافٹ وئیر ڈویلپمنٹ اورمصنو عی ذہانت کے شعبوں میں اپنی بھرپور صلاحیتوں کا مظاہرہ کر رہی ہے، سفیر پاکستان اِ ن شعبوں میں نوجوانوں کو اپنی صلاحیتوں کو عالمی معیار سے ہم آہنگ کرنے کی ضرورت ہے، رضوان سعید شیخ۔ پاکستان اور امریکہ کے مابین تجارت، سرمایہ کاری اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کے وسیع مواقع موجود ہیں پاکستانی کمپنیوں کو امریکی مارکیٹ میں کاروباری روابط کے فروغ کے لیے امریکہ میں پاکستان کے سفارتی مشنز کی جانب سے مکمل تعاون کی یقین دہانی۔پاکستان امریکہ کے ساتھ اپنے تجارتی اور اقتصادی تعلقات مزید مضبوط بنانے کا خواہاں ہے ، انفار میشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں پاک امریکہ دوطرفہ تعاون کے وسیع امکانات موجود ہیں۔ سفیر پاکستان ٹیک کرنچ – 2026 میں پاکستان کی شرکت کا مقصد پاکستانی ٹیکنالوجی شعبے کو عالمی سطح پر متعارف کرانا، کمپنیوں کے لیے بین الاقوامی اداروں/منڈیوں تک رسائی آسان بنانا اور امریکہ کے ساتھ تجارتی روابط کو فروغ دینا ہے۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      کراچی:گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی اپلایا میمن ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری سے خطاب کر رہے ہیں۔

      دستاویزات کی تصدیق کیلئے ڈیجیٹل نظام فعال کر دیا گیا:وزارت خارجہ

      لاہور:صوبائی وزیر صنعت و تجارت چودھری شافع حسین چین کے یادیہ ٹیکنالوجی گلوبل گروپ کے چیئرمین کو یادگاری شیلڈ دے رہے ہیں۔

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.