Share Facebook Twitter Email WhatsApp پشاور(این ا ین آئی)خیبرپختونخوا کی ڈپٹی اسپیکر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ڈپٹی اسپیکر کے خلاف چترال میں مقدمہ درج کر لیا گیا، سرکاری گاڑی واپس نہ کرنے پر مقدمہ درج کیا گیا۔ایف آئی آر تھانہ بونی چترال میں درج کی گئی۔
لاہور:صوبائی وزیر صنعت و تجارت چودھری شافع حسین چین کے یادیہ ٹیکنالوجی گلوبل گروپ کے چیئرمین کو یادگاری شیلڈ دے رہے ہیں۔