Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کراچی:گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی اپلایا میمن ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری سے خطاب کر رہے ہیں۔
    • دستاویزات کی تصدیق کیلئے ڈیجیٹل نظام فعال کر دیا گیا:وزارت خارجہ
    • لاہور:صوبائی وزیر صنعت و تجارت چودھری شافع حسین چین کے یادیہ ٹیکنالوجی گلوبل گروپ کے چیئرمین کو یادگاری شیلڈ دے رہے ہیں۔
    • کابینہ ڈویژن نے جولائی تا ستمبر 2026 توشہ خانہ کا ریکارڈ جاری کردیا
    • جی سیون کا 44 ممالک میں غذائی عدم تحفظ سے نمٹنے کیلئے 2.5 بلین ڈالر مختص کرنے کا اعلان
    • دہشت گردی کے سنگین جرائم میں ملوث ہونے پرسعودی عرب میں 5 ملزمان کے سر قلم کردیئے گئے
    • 32 ممالک کی نمائندگی کرنیوالے وفد کا ایمرجنسی سروسز ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
    • جی 6 ایچ 9 اتوار بازار بند غریبوں اور چھوٹے تاجروں پر معاشی دباو بڑھنے کا خدشہ
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں،5 افراد کو حراست میں لے کر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا
    • ایکسپورٹ بڑھانے اور امپورٹ کم کرنے سے زرمبادلہ پر دبائو کم ہوگا:چودھری سرور
    • گورنر اسٹیٹ بینک نے پاکستانی معیشت اور معاشی منظرنامے کی مضبوطی سے بیرونی سرمایہ کاروں کو آگاہ کیا
    • سامان لوڈنگ کے دوران پیسوں کے تنازع پر مزدور نے ڈرائیور کو چاقو مار کر زخمی کر دیا
    • غزہ پر اسرائیلی قبضہ ختم ازاد فلسطین کیلئے ناقابل تنسیخ مدت کی جائے پاکستان
    • حسن ابدال :ہزاروں افراد کو پینے کا پانی فراہم کرنیوالا دوہفتوں سے بند واٹرفلٹریشن پلانٹ تحصیل انتظامیہ کی کارکردگی کا منہ چڑارہا ہے ۔
    • اینٹی کرپشن کی عملے نے کاروائی کرتے ہوئے ایک سب انسپیکٹر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا
    • کیس کی شفاف تحقیقات کیلئے خصوصی جوڈیشل کمیشن تشکیل دیا جائے:مطالبہ
    • غربت اور صحت کے بحران سے نمٹنے کیلئے ایمرجنسی نافذ کی جائے:پی ایم اے
    • راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں، 2 منشیات سپلائر گرفتار،3 کلو سے زائد چرس برآمد
    • خیبرپختونخوا: خستہ حال سکولوں میں تدریسی عمل فوری روکنے کا حکم
    • آراے بازار پولیس کی کارروائی ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر بوگس کالز کرنے والے دو بھائی گرفتار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    زمینی حقائق کے برعکس فنڈز ہڑپ کیے جانے کا انکشاف

    By Khabrain Newsاکتوبر 18, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    راولپنڈی(شاہد ملک سے) ضلع کونسل راولپنڈی کے شعبہ تعمیرات کی جانب سے جاری کردہ مالی سال 2025 26 کے لاکھوں اور کروڑوں روپے مالیت کے ایم اینڈ ار ٹینڈرز محض کاغذی کاروائی جبکہ زمینی حقائق کے اس کے برعکس
    فنڈز ہڑپ کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے،ذرائع کے مطابق ضلع کونسل راولپنڈی کے شعبہ تعمیرات کی جانب سے جاری کردہ مالی سال 2025 26 کے لاکھوں اور کروڑوں روپے مالیت کے ایم اینڈ ار ٹینڈرز محض کاغذی کاروائی جبکہ زمینی حقائق کے اس کے برعکس فنڈز ہڑپ کیے جانے کا انکشاف اس وقت ہوا جب ہلکی بارش کے بعد نالہ لئی اور دیگر بڑے نالوں میں تغیانی اگئی اور پانی رہائشی ابادیوں وہ گھروں میں داخل ہو گیا جس سے شہریوں کا لاکھوں روپے مالیت کے الیکٹرانکس اور گھریلو سامان پانی بھر جانے کے باعث تباہ برباد ہو گیا، ذرائع کے مطابق ضلع کونسل کی جانب سے جاری کردہ ٹینڈروں نوٹس کے تحت شہر کے مختلف اہم نالوں کی صفائی اور بہتری کے لیے بھاری فنڈز مختص کیے گئے تھے اور ان سکیموں میں نالہ ڈھوک منشی خان ( فوجی کالونی تا کار چوک) 000,274,13 روپے ٹی ایس نمبر MCR(1) M O/135 مورخہ 08-04-2026 نالہ رحمت اباد (محلہ نوری دا مین نالہ) مالیت 000,467,7 روپے ٹی ایس نمبر MCR(1) M O/136 مورخہ 08-04-2026
    نالہ رحمت اباد (رحمت اباد تا عباسی چوک) مالیت 000,190,4 روپے ٹی ایس نمبر MCR(1) M O/137 مورخہ 08-04-2026 چک جلال دین (قریشی اباد کا ساڈا گاں)مالیت 000,635,11 ٹی ایس نمبر MCR(1) M O/138 مورخہ 08-04-2026 دستویزات کے مطابق پیپرا قوانین اور ای پی ایڈز کے ضابطوں کی اڑ میں کروڑوں روپے کی یہ اسکیم منظور کی گئی اور مبینہ طور پر یہ تمام کام من پسند ٹھیکداروں کو دیے گئے،لیکن چند نالوں سے تھوڑا کچرہ نکالا گیا۔جبکہ باقی کسی جگہ کوئی صفائی نہیں ہوئی،جس کا واضح ثبوت حالیہ بارشوں کے دوران نالوں کی بندش کے باعث پانی لوگوں کے گھروں میں چلا گیاشہریوں کا کہنا ہے کہ یہ کاغذی کاروائیوں اور فرضی ٹینڈروں کے ذریعے قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا ٹیکہ لگایا گیا ہے،جس کی وجہ سے غریب شہریوں کا لاکھوں روپے نقصان اٹھانا پڑا ہے متاثرہ شہریوں و سماجی حلقوں نے کمشنر راولپنڈی اور اینٹی کرپشن سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے کہ ان مشکوک ٹینڈرز اور فنڈز کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کرائی جائیں،[17/10, 19:42] malikjournalist1: راولپنڈی (خصوصی رپورٹر) بانی ہمدرد پاکستان شہید حکیم محمد سعید کی 28 ویں برسی ہفتہ کے روز انتہائی عقیدت و احترام سے منائی گئی اس موقع پر ہمدرد مرکز راولپنڈی میں قرآن خوانی اور دعا کا اہتمام کیا گیا اور حکیم محمدسعید شہید کو ان کی قومی، طبی، اور سماجی خدمات پر شاندار الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش کیا گیا تقریب میں پنجاب اور خیبرپختونخوا ریجن کے منیجر آپریشنز سید کاشف امام اور ہمدرد فانڈیشن راولپنڈی کے زونل ہیڈ امان اللہ نیازی سمیت ہمدرد کے کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ مقررین نے کہا کہ حکیم محمد سعید شہید نے اپنی ساری زندگی انسانیت کی خدمت کے لئے وقف کر رکھی تھی آج حکیم سعید ہمارے درمیان نہیں ہیں لیکن ان کی یاد ہمیشہ ہمارے دِلوں میں زندہ رہے گی حکیم سعید کو 17 اکتوبر 1998 میں مطب ہمدرد آرام باغ کے دروازے پر شہید کر دیا گیا اللہ تعالی ان کے درجات بلند کرے آمین حکیم سعید نے دورانِ خدمت شہادت کا عظیم مرتبہ پایا انہوں نے مختلف شعبہ زندگی میں کارہائے نمایاں انجام دیئے جن میں طب مشرق کی ترویج و ترقی اور اسے نئی جہتوں سے روشناس کرانے کے علاوہ ہمدرد شوری، ہمدرد نونہال اسمبلی، مدین الحکم، ہمدرد یونیورسٹی، ہمدرد لیبارٹریز (وقف) پاکستان، ہمدرد فانڈیشن پاکستان کا قیام سرفہرست ہے شرکا نے حکیم سعید کو ان کے عظیم کارناموں اور دکھی انسانیت کی خدمت پر خراجِ عقیدت پیش کیا اور حکیم سعید سمیت ادارہ ہمدرد سے تعلق رکھنے والے دیگر مرحومین کے ایصال ثواب کے لئے بھی خصوصی دعا کی گئی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      کراچی:گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی اپلایا میمن ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری سے خطاب کر رہے ہیں۔

      دستاویزات کی تصدیق کیلئے ڈیجیٹل نظام فعال کر دیا گیا:وزارت خارجہ

      لاہور:صوبائی وزیر صنعت و تجارت چودھری شافع حسین چین کے یادیہ ٹیکنالوجی گلوبل گروپ کے چیئرمین کو یادگاری شیلڈ دے رہے ہیں۔

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.