بنکاک(آئی این پی )فرانسیسی وزیر خزانہ رولان لیسکیورنے کہا ہے کہ جی سیون ممالک نے
غذائی عدم تحفظ کا سامنا کرنے والے کمزور ممالک کی مدد کے لئے 2.5 بلین ڈالر مختص کرنے کا اعلان کیا ہے۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے سالانہ اجلاسوں کے موقع پر بنکاک میں گفتگو کرتے ہوئے رولان لیسکیور نے کہا کہ عالمی بینک نے 44 ایسے ممالک کی نشاندہی کی ہے جنہیں عالمی سطح پر توانائی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث غذائی تحفظ کے مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ جی سیون نے موجودہ عالمی صورت حال میں سب سے زیادہ متاثر ہونے والے کمزور ممالک، خصوصا غریب ممالک کے مسائل پر بھی خصوصی توجہ دی ہے۔انہوں نے کہا کہ تمام جی سیون ممالک(امریکا، برطانیہ ، فرانس ، جرمنی ، اٹلی، کینیڈا اور جاپان ) نے مل کر غذائی تحفظ کے لیے 2.5 بلین ڈالر فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے جس میں خاص طور پر کھاد کی فراہمی کا اہم معاملہ شامل ہے۔
بریکنگ نیوز
- کراچی:گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی اپلایا میمن ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری سے خطاب کر رہے ہیں۔
- دستاویزات کی تصدیق کیلئے ڈیجیٹل نظام فعال کر دیا گیا:وزارت خارجہ
- لاہور:صوبائی وزیر صنعت و تجارت چودھری شافع حسین چین کے یادیہ ٹیکنالوجی گلوبل گروپ کے چیئرمین کو یادگاری شیلڈ دے رہے ہیں۔
- کابینہ ڈویژن نے جولائی تا ستمبر 2026 توشہ خانہ کا ریکارڈ جاری کردیا
- جی سیون کا 44 ممالک میں غذائی عدم تحفظ سے نمٹنے کیلئے 2.5 بلین ڈالر مختص کرنے کا اعلان
- دہشت گردی کے سنگین جرائم میں ملوث ہونے پرسعودی عرب میں 5 ملزمان کے سر قلم کردیئے گئے
- 32 ممالک کی نمائندگی کرنیوالے وفد کا ایمرجنسی سروسز ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
- جی 6 ایچ 9 اتوار بازار بند غریبوں اور چھوٹے تاجروں پر معاشی دباو بڑھنے کا خدشہ
- راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں،5 افراد کو حراست میں لے کر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا
- ایکسپورٹ بڑھانے اور امپورٹ کم کرنے سے زرمبادلہ پر دبائو کم ہوگا:چودھری سرور
- گورنر اسٹیٹ بینک نے پاکستانی معیشت اور معاشی منظرنامے کی مضبوطی سے بیرونی سرمایہ کاروں کو آگاہ کیا
- سامان لوڈنگ کے دوران پیسوں کے تنازع پر مزدور نے ڈرائیور کو چاقو مار کر زخمی کر دیا
- غزہ پر اسرائیلی قبضہ ختم ازاد فلسطین کیلئے ناقابل تنسیخ مدت کی جائے پاکستان
- حسن ابدال :ہزاروں افراد کو پینے کا پانی فراہم کرنیوالا دوہفتوں سے بند واٹرفلٹریشن پلانٹ تحصیل انتظامیہ کی کارکردگی کا منہ چڑارہا ہے ۔
- اینٹی کرپشن کی عملے نے کاروائی کرتے ہوئے ایک سب انسپیکٹر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا
- کیس کی شفاف تحقیقات کیلئے خصوصی جوڈیشل کمیشن تشکیل دیا جائے:مطالبہ
- غربت اور صحت کے بحران سے نمٹنے کیلئے ایمرجنسی نافذ کی جائے:پی ایم اے
- راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں، 2 منشیات سپلائر گرفتار،3 کلو سے زائد چرس برآمد
- خیبرپختونخوا: خستہ حال سکولوں میں تدریسی عمل فوری روکنے کا حکم
- آراے بازار پولیس کی کارروائی ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر بوگس کالز کرنے والے دو بھائی گرفتار
