پشاور( مانیٹرنگ ڈیسک ) جمعیت علما اسلام صوبہ خیبر پختون خوا نے اضلاع کی سطح پر قائم کردہ کمیٹیوں کو مسترد کردیا۔جے یو آئی کے مطابق پارٹی قیادت کی جانب سے ہدایت کی گئی ہے کہ جے یو آئی کا کوئی بھی رکن اس کمیٹی کا حصہ نہ بنے اور فوری طور پر استعفی دے۔خیبرپختونخوا کے قبائلی اور ملحقہ اضلاع میں مقامی آبادی کو ترقیاتی فیصلوں میں نمائندگی دینے اور علاقائی سطح پر ترقیاتی امور کی نگرانی کے لیے 48 رکنی کونسل قائم کی گئی ہے۔کونسل کے قیام کو جے یو آئی نے مسترد کردیا ہے اور اس کونسل میں نمائندگی لینے سے انکار کردیا ہے۔جے یو آئی کے صوبائی امیر سینٹر مولانا عطا الرحمن نے صوبے بھر کی تنظیموں کو ہدایت کی ہے کہ جمعیت علمااسلام کا کوئی بھی رکن اس کمیٹی کا حصہ نہ بنے اور فوری طور پر استعفیٰ دے۔
مسترد
بریکنگ نیوز
- اسرائیل،عرب دنیا کے صحافیوں کی جاسوسی کا سب سے خطرناک سکینڈل سامنے آ گیا
- کولکتہ میں مذہبی تقریب کے دوران بھگدڑ،ہلاکتوں کی تعداد20ہوگئی
- پولیس صوبہ بھر کے گرجا گھروں میں مسیحی عبادتی دعائیہ پروگرام کے دوران ہائی الرٹ رہی
- صدرجوزف عون کا جنوبی لبنان میں سکیورٹی خلا روکنے کیلئے عالمی انتظام کا خیرمقدم
- مالدیپ کے صدر 20 اکتوبر کو پاکستان آئیں گے، کئی معاہدے و مفاہمتی یادداشتیں متوقع
- مفت وائی فائی کا استعمال ذاتی معلومات کو خطرے میں ڈال سکتا ہے:این سی سی آئی اے
- تھل ڈیزرٹ ریلی میں حادثہ معروف پائلٹ قاضی ظفر جاں بحق
- سی ٹی ڈی کارروائیاں’کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے 8 دہشت گرد گرفتار
- امریکہ میں پاکستانی کمیونٹی کے فیملی فیسٹیول کے موقع پر لی گئی تصاویر۔
- پاک فوج اور محکمہ صحت آزاد کشمیر کا ایل او سی پر فری میڈیکل کیمپ
- کراچی پورٹ پر 4 جہازوں سے1 لاکھ 8 ہزار ٹن کھاد پہنچ گئی
- لاہور:دہلی گیٹ کی حالت زار کے حوالے سے لی گئی تصاویر۔
- ناروے میں فیشن شو، ماڈلز نے پاکستانی اور نارویجن ملبوسات زیب تن کیے
- مشی گن’ سینٹ نشست پر انتخابات، یہودی، مسلم برادری میں شدید اختلافات
- دہلی گیٹ پیرا فورس کی غفلت کی وجہ سے تضاوزات کی بھر مار ٹریفک نظام درہم برہم
- دہلی گیٹ کا علاقہ راوی ٹائون کے بجائے سٹی کے دائرہ اختیار میں آتا ہے:ہمایوں رشید
- پی ٹی آئی سے لوٹ مار کا حساب لیں گے، امیر مقام
- پیرس:فوڈ ٹریڈ شو 2026 ء میں پاکستان کی بھرپور شرکت’ممتاز زہرا بلوچ پاکستانی پویلین کا افتتاح کر رہی ہیں۔
- سانحہ کارساز کے شہداء کی قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جائیں گی:مراد علی شاہ
- امریکہ’ پاکستانی کمیونٹی کا شاندار فیملی فیسٹیول ‘700سے زائد افراد کی شرکت
