لاہور(کورٹ رپورٹر) اداکارہ مومنہ اقبال کہ بہن رمشا اقبال کا کہنا ہے کہ 26 لڑکیاں مزید ہیں جو ثاقب چڈھر کے خلاف کیس دائر کرنے سامنے آئی ہے جن میں اداکاریں بھی ہیں لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایڈوکیٹ رمشا اقبال کا کہنا تھا کہ میرا مقصد یہی ہے تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرتی ہوں جنہوں نے مھجے سپورٹ کیاکوئی بھی عورت اسطرح کا پریشر نہیں برداشت کر سکتی جتنی میں نے کی ہماری پوری فیملی ہر میڈیا میں آکر گند ڈالا گیا میں نے سب کچھ برداشت کیا اور اج میں ثبوت سامنے رکھنے آئی ہوںمیں جس پیپرز کے ساتھ گزشتہ پریس کانفرنس میں آئی وہ کاپی مصدقہ تھی میرے خلاف ان لوگوں نے درخواستیں دی انہوان نے کہا کہ پنجاب بار سمیت دیگر جگہوں پر میرے خلاف درخواستوں پر فیصلے میرے حق میں آئییہ لوگ ہائیکورٹ کیوں نہیں ثابت کر سکیان لوگوں نے کوشش بہت کی ذلیل کرنے پر لیکن یہ خود عدالتوں میں نہیں پیش ہوتے تھیوہ لوگ پاور میں ہیں میں نہیں انکے الزام ثابت نہیں ہوئے جو انہوں نے لگائیادرے موجود ہیں جو یہ ثابت کرینگے کہ کون سچا ہییہ کبھی کہتے ہیں 2 کڑور کھایا پھر 80 لاکھ پر اگئیمھجے ان اداروں پر بھی اب اتنا اطمنان نہیں ہیاین سی سی آئی اے پہلے انکوائری کرتی پھر مقدمہ درج کرتی ہے انکے خلاف ثبوت تھے تو مقدمہ درج ہوا ہے
26 لڑکیاں مزید ایسی ہیں جو ثاقب چدھڑ کیخلاف کیس دائر کرنے والی ہیں: رمشا اقبال

