راولپنڈی(سٹی رپورٹر)،معزز عدالت نے منشیات سپلائر کو سزا سنا دی، مجرم شاہد کو 14 سال قید اور 4 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق معزز عدالت نے منشیات سپلائر کو سزا سنا دی، مجرم شاہد کو 14 سال قید اور 4 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی، مجرم سے 5 کلوگرام چرس برآمد ہونے پر تھانہ رتہ امرال پولیس نے ستمبر 2025 میں گرفتار کیا تھا، ٹھوس شواہد اور مقدمہ کی موثر پیروی کے پیش نظر معزز عدالت نے مجرم کو قرار واقعی سزا سنائی،
