Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سکیورٹی وجوہات، عراق نے ایران سے ملحق شیب بارڈر کراسنگ بند کر دی
    • ایل پی جی کی قیمت میںحالیہ اضافے سے گھریلو صارفین متاثر ہو رہے ہیں عمران فاروقی،عرفان کھوکھر
    • لاہور:ایک کاریگر اپنی دکان میں بیٹھ کر بیگ کی مرمت کرنے میں مصروف ہے۔
    • جنوبی کوریا’ جاپان کی امریکا کیساتھ مشترکہ فوجی مشقیں خطے میں جنگ کے نئے خطرات پیدا کر رہی ہیں:شمالی کوریا
    • محکمہ صحت پنجاب کا جعلی ادویات سے متعلق دوبارہ الرٹ جاری
    • ایران کی اہم قیادت کو ختم کر دیا گیا صدر ڈونلڈ ٹرمپ
    • پشاور:گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی اضاخیل گندم گودام سے فلور ملز کو غیر معیاری گندم کی فراہمی سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
    • غزہ: اسرائیلی فضائی حملے’ میاں بیوی’ نوجوان سمیت 4فلسطینی شہید
    • ٹی سی ایل کی منی ایل ای ڈی ٹیکنالوجی میں عالمی قیادت مزید مستحکم
    • بارکوڈ سکینرز میں سکیورٹی خامیاں، گوداموں کے نظام پر سائبر حملوں کا خدشہ
    • روس کے اعلیٰ سطحی وفد کا ایمرجنسی سروسز ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
    • سوئی ناردرن ایگزیکٹو آفیسرز ایسوسی ایشن کے بذریعہ ای ووٹنگ نتائج کا اعلان
    • لاہور میں گرانفروشی کا راج سرکاری نرخ نامے ٹھس سبزی پھلوں کی قیمتیں عام آدمی کی پہنچ سے دور
    • سونے کی قیمتوں کو بریک لگ گیا فی تولہ ریٹ 4 لاکھ 29 ہزار 500 روپے بررقرار
    • پارلیمانی سیکرٹری عاصم منیر میکن جام پور میں مستحق خواتین میں جانور تقسیم کرنے کی تقریب کے دوران
    • چین ‘سمندر سے نیا سیٹلائٹ خلا میں روانہ
    • لائیوسٹاک سیکٹر کا استحکام، پنجاب کی معاشی خودکفالت کا ضامن، عاصم میکن
    • میر رضا کیس: والد کا احتجاج جاری رکھنے کا اعلان
    • سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع
    • پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رحجان
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاک ترکیہ قطر اورانڈونیشیا دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدہ پت دستخط

    By Khabrain Newsاکتوبر 22, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان، ترکیہ، قطر اور انڈونیشیا نے ایک دفاعی معاہدے کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دئیے ہیں۔ترکیہ کی وزارتِ دفاع کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دوحا میں ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان دفاعی تعاون کا معاہدہ طے پا گیا، چاروں ممالک نے دوحہ میں ”بدر”مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے۔معاہدے پر دستخط کرنے والوں میں ترکیہ کے وزیرِ قومی دفاع یاشار گولر، قطر کے نائب وزیرِاعظم اور وزیرِ مملکت برائے دفاعی امور شیخ سعود بن عبدالرحمان بن حسن الثانی، انڈونیشیا کے نائب وزیرِ دفاع یوسف جوہاری اور پاکستان کے وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف شامل تھے۔بیان کے مطابق معاہدے کا مقصد دفاعی صلاحیتوں میں اضافہ اور فوجی تعاون کو فروغ دینا ہے، معاہدے کے تحت مشترکہ فوجی مشقیں، تربیت اور دفاعی ٹیکنالوجی میں تعاون کیا جائے گا۔ اعلامیے کے مطابق بدر معاہدے سے اتحادی اور دوست ممالک کی دفاعی ضروریات پوری کرنے میں مدد ملے گی۔ترک وزارت دفاع کے مطابق معاہدے کے تحت مشترکہ فوجی مشقوں اور تربیت میں تعاون بڑھایا جائے گا، ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان دفاعی تحقیق اور ٹیکنالوجی میں تعاون پر بھی اتفاق ہوگیا۔یاد رہے کہ پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان مکہ جوائنٹ ڈیفنس ایگریمنٹ کے نام سے ایک دفاعی موجود ہے جو 7 اگست کو مکہ مکرمہ میں طے پایا تھا۔سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کی جانب سے مکہ معاہدے کے تحت قائم اسٹریٹجک دفاعی کمیٹی کا ہیڈکوارٹر سعودی دارالحکومت ریاض میں موجود ہے جب کہ پاکستان فوج کے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کو اس اتحاد کا پہلا سیکریٹری جنرل مقرر کیا گیا ہے۔
    دستخط

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      سکیورٹی وجوہات، عراق نے ایران سے ملحق شیب بارڈر کراسنگ بند کر دی

      ایل پی جی کی قیمت میںحالیہ اضافے سے گھریلو صارفین متاثر ہو رہے ہیں عمران فاروقی،عرفان کھوکھر

      لاہور:ایک کاریگر اپنی دکان میں بیٹھ کر بیگ کی مرمت کرنے میں مصروف ہے۔

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.