Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • راولپنڈی :گرجا گھروں کی سیکورٹی کیلئے پولیس افسران الرٹ ڈیوٹی سر انجام دیتے ہوئے ۔
    • سرینا پولو کپ2026 ٹیا آسیان نے فائینل جیت لیا ٹیم ایچ این کو شکست
    • ایپسما کا وزیراعلی پنجاب یوتھ اسپورٹس پروگرام میں نجی تعلیمی اداروں کی شرکت
    • عبدالرحمن المعروف مانی خان آف باہتر کا دعوت ولیمہ
    • صادق آباد پولیس کی کارروائی، چند روز قبل شہری کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار
    • پاکستان میں پولینڈ کے سفیر پیسارسکی’ امریکی سفارتخانے کی ناظم الامور نٹالی اے بیکر’ پاکستان میں پرتگال کے سفیر پالوڈ و منگوز اور پاکستان میں جاپان کے سفیر اکاماتسوئیچی’ اسلام آباد کلب پولو گرائونڈ میں سرینا پولو کپ 2026 ء کے فائنل کے بعد آسیان پولو ٹیم کے کھلاڑیوں کو فاتح ٹرافی پیش کر رہے ہیں۔
    • راولپنڈی پولیس کی فوری کارروائیاں، دو مختلف مقدمات میں مطلوب 4 ملزمان گرفتار
    • عطائی ڈاکٹر کے مبینہ طور پر غلط انجکشن لگانے سے 4 سالہ جنت فاطمہ جاں بحق ہو گی
    • فتح جنگ:وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے ویژن ستھرا پنجاب کے تحت اسسٹنٹ کمشنر احسن علی کی زیر نگرانی نالوں کی صفائی ،روڈ واشنگ ،مکینیکل سویپنگ اور ڈور ٹو ڈور کولیکشن کا عمل جاری ۔
    • گندم کی امدادی قیمت4500روپے من مقرر کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم
    • درندہ صفت نے بیس سالہ نوجوان لڑکی کو خنجروں کے وار سے شدید زخمی کر دیا
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں، 05 افراد کو حراست میں لے کر چرس، شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا
    • بلیو ورلڈ سوسائٹی کے چار ساڑھے تین سیکورٹی گارڈز کو چار ماہ سے تنخواہیں نہ مل سکیں
    • حکومتی فیصلہ پٹرول پمپ مالکان کے گلے کی ہڈی بننا شروع ہوگیا
    • چکوال شہر نوسرباز ، فراڈی اورشعبدہ بازگروہوں کے نرغے میں
    • مری گاڑی کھائی میں گرنے کے افسوسناک حادثہ 7 افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی وزیر اعلی کا افسوس
    • ہول سیل اورریٹیل مارکیٹ میں سبزی و پھلوں کی قیمتوں کا توازن بگڑ گیا شہریوں کا وزیراعلی پنجاب سے نوٹس کا مطالبہ
    • نجکاری کمیشن کی بجلی تقسیم کے شعبے کی بڑے پینامے پت تنظیم نو کی تجویز
    • سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدارتی امیدوار سردار امان اللہ خان کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
    • الخدمت فائونڈیشن خواتین ونگ کے زیرانتظام آئی ٹی کورس مکمل کرنے والی طالبات کا گروپ فوٹو۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اسرائیل کا غزہ میں یونیورسٹی پر حملہ 4 شہید 8 زخمی سلامی یونیورسٹی کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا گیا

    By Khabrain Newsاکتوبر 26, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    غزہ (خبریں ڈیجیٹل ) غزہ شہر کی ایک یونیورسٹی پر اسرائیلی حملے میں تین افراد جاں بحق جبکہ آٹھ زخمی ہوگئے اسپتال انتظامیہ اور یونیورسٹی کے عملے نے تصدیق کردی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اتوار کے روز غزہ شہر میں واقع اسلامی یونیورسٹی کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا گیا۔ حملے کے وقت طلبہ یونیورسٹی میں کلاسز لے رہے تھے۔اسلامی یونیورسٹی کے عملے سے وابستہ دو ذرائع نے بتایا کہ حملے میں جاں بحق ہونے والے افراد انتظامی عملے کے ارکان تھے جبکہ زخمیوں میں طلبہ بھی شامل ہیں۔غزہ کی وزارت تعلیم نے یونیورسٹی پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ طلبہ اور تعلیمی اداروں پر حملوں کے حوالے سے عالمی برادری کی خاموشی ایسے واقعات کے تسلسل کی حوصلہ افزائی کرتی ہے۔وزارت تعلیم کے بیان میں مزید کہا گیا کہ غزہ کا اعلی تعلیمی شعبہ تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے اور جنگ کے نتیجے میں تعلیمی اداروں کی 95 فیصد عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔بیان میں کہا گیا کہ تعلیمی ادارے پر یہ حملہ تعلیم کے شعبے کو نشانہ بنانے والے مسلسل واقعات کا حصہ ہے۔ گزشتہ چھ روز کے دوران بھی اسرائیلی حملوں میں 10 طلبہ اور اساتذہ جاں بحق ہو چکے ہیں۔دوسری جانب غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی نے بتایا کہ اتوار کے روز غزہ کے دیگر علاقوں میں ہونے والے واقعات میں مزید چار افراد جاں بحق ہوئے۔اسرائیلی فوج سے جب یونیورسٹی پر حملے کے حوالے سے مقف جاننے کے لیے رابطہ کیا گیا تو اس نے کہا کہ وہ موصول ہونے والی اطلاعات کا جائزہ لے رہی ہے۔واضح رہے کہ غزہ میں جاری جنگ کے دوران تعلیمی ادارے، جامعات اور دیگر شہری تنصیبات شدید متاثر ہوئی ہیں جبکہ طلبہ اور اساتذہ کو بھی جانی نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
    یونیورسٹی

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      الیکشن سے 2روز قبل نیتن یاہو کی چال’ اسرائیل پر ایران کے ایٹمی حملے کی تصویر شیئر کردی

      افغانستان بے بنیاد الزامات کے بجائے دہشتگردوں کے ٹھکانے ختم کرے: طارق فضل چودھری

      نائیجیریا میں دہشت گردوں کا گاوں پر حملہ 40 افراد ہلاک دکانوں میں لوٹ مار کر کے فرار

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.