لاہور ( ما یٹر گ ڈیسک ) پ جاب کے ضلع سرگودھا میں شرم اک واقعہ پیش آیا جہاں استاد کی ہدایت پر 2 طالب علموں ے ساتھی طالب علم سےبدفعلی کرکے ویڈیو ب الی۔پولیس کے مطابق 107 ج وبی میں قائم گور م ٹ ہائی اسکول کے طالب علم عبداللہ کو مبی ہ طور پر بدفعلی کا شا ہ ب ایا گیا۔سکول ٹیچر صفدر عباس ے عبداللہ کو بریک ٹائم میں اپ ی بیٹھک پر بلایا، جہاں پہلے سے موجود دو طالب علموں حس اور علی حس ے اسے زبردستی بدفعلی کا شا ہ ب ایا۔پولیس کے مطابق موقع پر موجود اسکول ٹیچر صفدر عباس واقعے کی ویڈیو ب اتا رہا، پولیس کا کہ ا ہے کہ صفدر عباس اس سے قبل بھی متعدد طالب علموں کو مبی ہ طور پر بدفعلی کا شا ہ ب ا چکا ہے اور ویڈیوز ب ا کر بچوں کو بلیک میل کرتا ہے۔سرگودھا کے تھا ہ عطا شہید پولیس ے بچے کے دادا کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا۔
زیادتی
