Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایم او پی رائے امتیاز کی جانب سے موقع پر چار منزل پر مشتمل 16 مرلہ کمرشل پلازے کی فائل فوٹو جسکا پندرہ مرلہ کا نقشہ غیرقانونی طور پر پاس کیا گیا ہے
    • لاہور میں ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر احسن اقبال سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
    • لاہور:ایک شہری گیس ری فلنگ کیلئے ایل پی جی سلنڈر کندھے پر اٹھائے جارہا ہے۔
    • کولمبیا گلوکار سے اسٹیج پر اسریلی پرچم قدموں تلے روند ڈالا ویڈیو وائرل
    • نا کام لانگ مارچ پی ٹی کی کور کمیٹی میں اختلافات کھل کر سامنے ا گئے
    • لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان منصورہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
    • رائیونڈ میں عطائی ڈاکٹروں کا راج، گلی محلوں میں غیر قانونی کلینکس قائم
    • واٹس ایپ ویب ڈیسک ٹاپ کے ذریعے حملوں کا ہائی الرٹ جاری
    • ایم سی ایل پلاننگ کے ایم و پی کی اوپن ڈور رشوت پالیسی بلڈنگ قوانین مزاق بنا دیے
    • کولمبیا کی گلو کار نے اسرائیلی پرچم قدموں تلے روند ڈالا ویڈیو وائرل
    • لاہور:پنجاب اسمبلی اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار داخلی راستے پر الرٹ کھڑے ہیں۔
    • سندھ میں سرسوں، تل اور کینولا کی کاشت میں اضافہ خوش آئند ہے: شرجیل میمن
    • 15دسمبر سے پہلے 28ویں آئینی ترمیم آ جائیگی جس کے بعد ملک میں 15سے 17نئے صوبے بن سکتے ہیں:فواد چودھری
    • سندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ،شہریوں میں خوف و ہراس
    • فیصل آباد میں مبینہ پولیس مقابلے میں ریکارڈ یافتہ ڈاکو عمیری ہلاک، تین ساتھی فرار
    • پاکستان زرعی پیداوار و ٹیکنالوجی میں وسیع صلاحیت کا حامل ہے: جام کمال خان
    • دانش سکولز اتھارٹی ٹیسٹ کی رول نمبر سلپس جاری، امتحان 30اکتوبر سے یکم نومبر تک ہوگا
    • مشرق وسطیٰ تنازع،جی پی ایس سگنلز میں گڑبڑ، پاکستانی فلائٹس کی لوکیشنز پھر بھارت میں ظاہر ہونے لگیں
    • احسن بھون نے کیپٹن ر)صفدرکیخلاف 5 ارب روپے ہرجانیکا دعوی دائرکردیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدارتی امیدوار سردار امان اللہ خان کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد

    By Khabrain Newsاکتوبر 26, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور کے علاقے سبزہ زار کے این بلاک میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن
    کے صدارتی امیدوار سردار امان اللہ خان کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کا اہتمام ایڈووکیٹ سپریم کورٹ محمد اسلم زار نے کیا جس میں پروفیشنل گروپ کے سربراہ حامد خان نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں سابق سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف محمد امین ذکی، شکیل بھٹی، محمد انجم، بشیر احمد خان، سینئر ایڈووکیٹ اکرم شیخ اور پروفیشنل گروپ سے وابستہ شخصیات سمیت متعدد وکلا رہنمائوں نے شرکت کی۔ چیئرمین محمد علی جناح لائرز فورم میاں احسان الحق ساجد بھی تقریب میں شریک ہوئے جو سابق ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب رہ چکے ہیں۔ اس موقع پر وکلا برادری کو درپیش مسائل اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات 2026-27 کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ انتخابات کے سلسلے میں وکلا رہنمائوں کی ملاقاتوں اور رابطوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ سردار امان اللہ خان کے مطابق سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات 29 اکتوبر کو ہوں گے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      کولمبیا گلوکار سے اسٹیج پر اسریلی پرچم قدموں تلے روند ڈالا ویڈیو وائرل

      نا کام لانگ مارچ پی ٹی کی کور کمیٹی میں اختلافات کھل کر سامنے ا گئے

      رائیونڈ میں عطائی ڈاکٹروں کا راج، گلی محلوں میں غیر قانونی کلینکس قائم

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.