Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • صدر آصف علی زرداری کی آسٹریا کے قومی دن پر صدر اور عوام کو مبارکباد
    • د ہشتگری کیخلاف جنگ میں سکیورٹی فورسز کی قربانیاں قابل تحسین : بلاول بھٹو
    • لاہور کی نرسریز کو جدید خطوط پر استوار کرنے کا فیصلہ،تین روز میں جامع پلان طلب
    • بارشوں کے طاقتور سپیل کے باعث سردی کی شدت بڑھنے کا امکان
    • دکان سے لاکھوں روپے مالیت کے لیپ ٹاپ لے جانیوالے شخص کیخلاف مقدمہ درج
    • سینئر افسران کے نوٹس میں لاکر ملوث افسران کیخلاف کارروائی کی جائیگی: ترجمان
    • ترقی کے عمل کو عوام کیلئے قابل فہم بنانا قومی ذمہ داری: احسن اقبال
    • بھارت، نئی گاڑی خریدنے کی خوشی اگلے ہی دن غم میں بدل گئی، یڈیو وائرل
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر احسن اقبال سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
    • پولیس 6 ,6 سا ل گواہ پیش نہیں کرتی پھر کہتے ہیں عدلیہ خراب ہے چیف جسٹس
    • پٹرولیم لیوی ختم نہ ہوئی تو وسط نومبر میں لانگ مارچ ہو گا حافظ نعیم
    • پولیس ڈکیٹیاں چوریاں روکنے میں ناکام شہری لاکھوں کی نقدی زیورات گاڑیوں سے محروم
    • پنجاب کے سکولوں میں 1600ہیڈ ماسٹرز بھرتی کرنے کی تجویز زیر غور
    • دورانِ ڈکیتی قتل کرنے والے مجرمان کی پھانسی ،عمر قید کیخلاف اپیل خارج
    • ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری
    • دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
    • لاہور :ڈرائیور کی گھریلو ملازمہ سے زیادتی کی کوشش،ملزم گرفتار
    • بیوی اور چچی کو آگ لگانے والے مجرم کی سزائے موت برقرار
    • سونے کی قیمتوں میں کمی
    • آلودہ ترین شہروں میں لاہور دوسرے نمبر پرآ گیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    فرانس میں احتجاجی تنظیموں کا مہنگائی کیخلاف 5 نومبر کو مکمل ہڑتال کا اعلان

    By Khabrain Newsاکتوبر 27, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پیرس(نیوز ایجنسیاں)فرانس میں مہنگائی، ایندھن کی بڑھتی قیمتوں اور ناقص سرکاری خدمات کے خلاف احتجاج کرنے والی تنظیموں اور مزدور یونینز نے آئندہ ہفتے مزید مظاہروں اور 5نومبر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیا ہے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مزدور یونینز کا کہنا ہے کہ تنخواہوں، مہنگائی اور عوامی خدمات سے متعلق عوامی بے چینی طلبہ تحریک سے آگے بڑھ کر مختلف طبقوں تک پھیل چکی ہے۔حکومت نے بحران پر قابو پانے کیلئے مزدور یونینز اور طلبہ نمائندوں سے مذاکرات شروع کر دئیے ہیں تاہم احتجاجی رہنماؤں نے حکومتی اقدامات کو ناکافی قرار دیا ہے۔صدر میکرون کی حکومت کو محدود مالی وسائل اور پارلیمان میں اکثریت نہ ہونے کے باعث مظاہرین کے مطالبات پورے کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے، جبکہ پولیس یونینز نے بھی خبردار کیا ہے کہ اہلکاروں کی موجودہ بڑی تعداد میں تعیناتی طویل عرصے تک برقرار رکھنا ممکن نہیں۔ادھر فرانس میں جاری احتجاج کے اثرات دیگر یورپی ممالک تک بھی پہنچ رہے ہیں، بلجیم کے دارالحکومت برسلز میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئیں، جبکہ اٹلی کے کئی شہروں میں بھی مسلسل دوسرے ہفتے احتجاج اور تصادم کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      افغانستان طالبان رجیم کیخلاف حملوں میں شدت 10 سے زائد اہلکار ہلاک

      نیتن یاہو الیکشن سے قبل ایران پر حملے کیلئے بے چین’ ٹرمپ کا انکار

      تہران: چار ملکی اجلاس میں فیلڈمارشل سیدعاصم منیر ،محسن رضائی ،خالد بن سلمان ،ابراہیم قالن کا گروپ فوٹو۔

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.