Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • منفرد موٹر سائیکل نے پانی پر دوڑنے کا عالمی ریکارڈ بنا دیا
    • سپین کی الیکسیا پوٹیاس نے تیسری بار بیلن ڈی اور ایوارڈ جیت لیا
    • سابق ہاکی اولمپین سمیع اللہ خان کی عمرہ ادائیگی، روضہ رسول ۖپر حاضری دی
    • تنقید کا نشانہ بننے کی ابعادت ہو گئی ہے:شاداب خان
    • انگلینڈ’ ہیری کین نے بیلن ڈی اور 2026 کا اعزاز جیت لیا
    • APSشہداء میموریل باڈی بلڈنگ چمپئن شپ 2027کا انعقاد
    • سری لنکن اوپنر پاتھم نسانکا انجری کا شکار’ لاہیرو اودارا سکواڈ میں شامل
    • ریئلٹی شو کی مقبول جوڑی اسرا عائشہ اور زیب خان نے نکاح کر لیا
    • جینیفر لوپیز اور بین ایفلیک کے دوبارہ قریب آنے کی خبریں زیر گردش
    • ہارون شاہد کی بھاری حق مہر کا مطالبہ کرنیوالے والدین پر کڑی تنقید
    • طاقتور اور مسکیولر خواتین کے معیار کی بنیاد میں نے رکھی: بپاشا باسو
    • والد کیخلاف پریشان کن الزامات پرمیگھن مارکل آبدیدہ ہوگئیں
    • معروف امریکی اداکار والٹر کینیگ 90 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
    • مسجدالحرام میں موسلا دھار بارش روح پرور منظر نے دل جیت لیے
    • کراچی’ٹریفک حادثات، 3افراد جاں بحق، 3 زخمی، مشتعل افراد نے ٹریلر جلا دیا
    • سائبر ڈاکوں نے پاکستانیوں کو سوا 8 ارب کا چونا لگا دیا ارکان پارلیمنٹ بھی نہ بچ سکے
    • برائلر گوشت کی قیمت میںمزید15روپے کلو کمی
    • آزاد کشمیر کی عوامی حکومت کا پہلا بڑا کارنامہ’ بلدیاتی اداروں کی پنشن کی منظوری
    • آئی ایم ایف کی شرط پر ایف بی آر کا سٹیل سیکٹر کی نگرانی سخت کرنیکا فیصلہ
    • حکومت کا غیرقانونی اسلحہ رکھنے کی روک تھام کیلئے قوانین سخت کرنیکا فیصلہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مہنگائی میں ہو شربا اضافہ سبزیاں پھل گوشت ایل پی جی آٹا عوام کی پہنچ سے دور

    By Khabrain Newsاکتوبر 28, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(نیوز ایجنسیاں) ملک بھر میں پٹرول کی بڑھتی قیمتوں کے پیش نظر سبزیاں، پھل، گوشت، ایل پی جی اور آٹا مہنگے ہوگئے۔گراں فروشی نے شہریوں کی پریشانیوں میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کوششوں کے باوجود گراں فروشی روکنے میں ناکام دکھائی دیتی ہے ۔ لاہور میں پیاز کی سرکاری قیمت 195روپے کلو مقرر لیکن دکاندار 250میں فروخت کر رہے ہیں۔ آلو 42روپے کلو کے بجائے 70روپے کلو، ٹماٹر 50روپے اضافے کے ساتھ 150روپے کلو ہوگیا لیکن بازار میں 200روپے کلو فروخت ہو رہا ہے۔بھنڈی 140کے بجائے 200روپے کلو تک فروخت ہو رہی ہے، مٹر 350کے بجائے 450سے 500روپے کلو بکنے لگے۔ ٹینڈے دیسی 170کے بجائے 250 روپے میں فروخت ہو رہے ہیں، لہسن 420کے بجائے 500سے 600روپے کلو فروخت ہو رہا ہے، ادرک چائنہ 450روپے کلو تک پہنچ گیا۔پھلوں میں کھجور 425 کے بجائے 520 روپے فی کلو، کیلا 160 کے بجائے 200 روپے درجن، سیب 400 روپے کلو، مسمی 165 کے بجائے 200 روپے درجن، امرود 240 کے بجائے 300 روپے تک فروخت ہو رہا ہے۔برائلر گوشت 533 کے بجائے 550 روپے کلو میں دستیاب ہے جبکہ انڈے 267 روپے درجن ہوگئے۔ بڑا گائے کا گوشت 1300 جبکہ بکرے کا گوشت 3000 روپے تک فروخت ہو رہا ہے۔ایل پی جی کی سرکاری قیمت 280روپے کلو ہے جبکہ مارکیٹ میں 500 سے 600 روپے کلو تک فروخت کی جا رہی ہے۔ اسی طرح، 15 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 2200 روپے تھی جو اب بڑھ کر 2300 روپے ہو چکی ہے۔ترجمان ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ روزانہ کی بنیاد پر گراں فروشی کے خلاف مقدمات اور بھاری جرمانوں کا سلسلہ جاری ہے۔
    مہنگائی

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      منفرد موٹر سائیکل نے پانی پر دوڑنے کا عالمی ریکارڈ بنا دیا

      APSشہداء میموریل باڈی بلڈنگ چمپئن شپ 2027کا انعقاد

      جینیفر لوپیز اور بین ایفلیک کے دوبارہ قریب آنے کی خبریں زیر گردش

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.