Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سیاسی جماعتیں عوامی ریلیف اور عملی اقدامات پر توجہ دیں: شرجیل میمن
    • نائب وزیراعظم کی قتل کی سازش کا الزام ، کویت نے ایرانی سفیر کو طلب کرلیا
    • پنجاب بھر کی کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر 30 روز کیلئے پابندی عائد
    • ڈپٹی کمشنر لاہور کو لکھا گیا مراسلہ’ دوسری جانب پانی چوروں کے خلاف درج ایف آئی آرز کا عکس ۔
    • وفاقی وزیر آبی وسائل معین وٹو چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید کے ہمراہ دیامر بھاشا ڈیم جائزہ لینے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
    • محکمہ آبپاشی لاہور ڈویژن نہری پانی چوری کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈائون
    • ایمن خان کے بدلے ہوئے انداز نے مداحوں کو متوجہ کر لیا
    • امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان ادارہ نور حق کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
    • شو کاز نوٹس آنکھوں کا دھوکہ عدالت میں غلط رپورٹ کیسے جمع کرائی گئی چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
    • اسلام آباد:آسٹریا کے قومی دن کے موقع پر وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک آسٹریا کے ایمبیسڈر اور دیگر کیک کاٹ رہے ہیں۔
    • اسلام آباد مارچ کسی صورت ملتوی نہیں ہو گا نومبر میں کرینگے حافظ نعیم الرحمان
    • لاہور میں ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
    • پاکستان آسٹریا کا اقتصادی تجارتی ثقافتی روابط مزید مضبوط بنانے کا عزم
    • آئی سی سی کی نئی رینکنگ بابر کو دھچکا شاہین اور صاحبزادہ فرحان کی ترقی
    • چوری ڈکیٹی کی وارداتیں شہری لاکھوں کی نقدی زیورات قیتی اشیاء سے محروم
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر احد چیمہ ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
    • وزیر قانون کا کنگن پور میں زہریلی کھیر سے 3 نوجوانوں کی ہلاکت کا نوٹس
    • پشین : گاڑی پر فائرنگ، 4افراد جاں بحق
    • شہر میں سموگ کے ڈیرے، لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پھر پہلے نمبر پر
    • برائلر گوشت کی قیمت میں8روپے کلو اضافہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سمندری طوفان ”ارنب” بھارت سے ٹکراگیا’درخت’کھمبے اکھڑ گئے’ سکول بند’ ٹرینیں منسوخ’ 3 ہوائی اڈوں پر آپریشنز معطل

    By Khabrain Newsاکتوبر 29, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نئی دہلی (نیوز ایجنسیاں)سمندری طوفان ارنب بھارتی ریاست آندھرا پردیش سے ٹکرا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق تیز طوفانی ہوائوں کے باعث درخت گر گئے، جبکہ بجلی کے کھمبے اکھڑ گئے۔بھارتی حکام کے مطابق طوفان ٹکرانے سے قبل آندھرا پردیش اور اڑیسہ میں 1 لاکھ 80 ہزار سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا، دونوں ریاستوں میں تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔رپورٹس کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ طوفان کے باعث بجلی کی فراہمی متاثر ہو گئی، بعض اسکول بند کر دیے گئے اور ٹرینیں منسوخ ہو گئیں، جبکہ آندھرا پردیش کے 3 ایئر پورٹس پر آپریشنز معطل کر دئیے گئے اور ماہی گیروں کو بھی سمندر میں جانے سے روک دیا گیا۔رپورٹس کے مطابق طوفان کے اثرات کے پیشِ نظر نیپال میں بھی شدید بارشوں اور برفانی طوفان کے خطرے کے باعث بلند پہاڑی علاقوں کے لیے ٹریکنگ پرمٹ کا اجرا 3 روز کے لیے معطل کر دیا گیا۔
    سمندری طوفان

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      فرانس’ سفارتخانہ میں یوم سیاہ کشمیر کی تقریب’ کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی

      ایران سے پشاور کے شہری کو اغوا کرنیوالے ملزمان افغان شہری نکلے ‘ اغوا کاروں کی گرفتاری کیلئے تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا ہے:ایف آئی اے حکام

      ایران امریکہ جنگ سے بڑی تباہی پاکستان چین کا انتباہ

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.