اسلام آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ کے زیرِ اہتمام یومِ استحصالِ کشمیر کے حوالے سے کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی اور پارٹی کے اقلیتی ونگ کے مرکزی رہنما مکھیا عالم چند کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب منعقد ہوئی۔ مسلم لیگ ہاؤس اسلام آباد میں مرکزی سیکرٹری اطلاعات غلام مصطفی ملک کی جانب سے منعقدہ تقریب کی صدارت پاکستان مسلم لیگ کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد رحیم اعوان نے کی۔مہمانِ خصوصی سابق وفاقی وزیر سینیٹر نیلوفر بختیار تھیں، تقریب کی تھیں۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر نیلوفر بختیار نے کہا کہ پاکستان کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی حمایت اور اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے پْرعزم ہے۔ عالمی برادری کو چاہیے کہ وہ کشمیری عوام کو ان کا بنیادی حق دلانے اور اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے اپنا مؤثر کردار ادا کرے۔پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات غلام مصطفیٰ ملک نے کہا کہ پاکستان میں اقلیتوں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے، جبکہ کشمیر پر بھارت کا غاصبانہ قبضہ کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ انہوں نے کہا کہ 5 اگست 2019 کے بھارتی اقدامات کشمیری عوام کے حقوق پر ضرب ہیں۔ اقوام متحدہ اور عالمی برادری کو چاہیے کہ وہ اپنی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کے حل اور کشمیری عوام کو حقِ خودارادیت دلانے کے لیے عملی اقدامات کریں۔
بریکنگ نیوز
- سونا پرانے ریٹ پر برقرار فی تولہ قیمت 3 لاکھ 84 ہزار 647 روپے پر ٹھر گئی
- پیرس: پاکستانی سفارتخانے کے زیراہتمام یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر خصوصی تقریب۔
- یہ نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں
- اینیمیشن تخلیقی صلاحیتوں اور جدید ٹیکنالوجی کا امتزاج ہے:مراد علی شاہ
- افغان طالبان رجیم کی انسانیت دشمنی قرینے کی پیوندکاری پر پابندی لگا دی
- ایران جنگ میں پھنسے ٹرمپ کی توجہ یوکرین سے ہٹ گئی، پیوٹن
- ڈاکٹر وسیم سرورصدر کٹار بند روڈ انڈسٹریل ایسوسی ایشن، جنرل باڈی اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
- مہنگائی کا جن بے قابو سبزی پھلوں کے من مانی نرخ مقرر پعائس کنٹرول کمیٹیاں ناکام
- روزہ کانفرنس سالانہ ختم نبووت کانفرنس کا چناب نگر میں جوش و خروش کیساتھ آغاز2
- پشاور مفتی محمود مرکز گرائے جانے کا خدشہ جے یو ائی ( ف) رضاکار جمع
- سیاسی جماعتیں عوامی ریلیف اور عملی اقدامات پر توجہ دیں: شرجیل میمن
- نائب وزیراعظم کی قتل کی سازش کا الزام ، کویت نے ایرانی سفیر کو طلب کرلیا
- پنجاب بھر کی کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر 30 روز کیلئے پابندی عائد
- ڈپٹی کمشنر لاہور کو لکھا گیا مراسلہ’ دوسری جانب پانی چوروں کے خلاف درج ایف آئی آرز کا عکس ۔
- وفاقی وزیر آبی وسائل معین وٹو چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید کے ہمراہ دیامر بھاشا ڈیم جائزہ لینے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
- محکمہ آبپاشی لاہور ڈویژن نہری پانی چوری کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈائون
- ایمن خان کے بدلے ہوئے انداز نے مداحوں کو متوجہ کر لیا
- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان ادارہ نور حق کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
- شو کاز نوٹس آنکھوں کا دھوکہ عدالت میں غلط رپورٹ کیسے جمع کرائی گئی چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
- اسلام آباد:آسٹریا کے قومی دن کے موقع پر وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک آسٹریا کے ایمبیسڈر اور دیگر کیک کاٹ رہے ہیں۔
