اسلام آباد( پ ر)اے این ایف کی تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں،کاروائیوں کے دوران خاتون سمیت 6 ملزمان گرفتار کاروائیوں میں 1 کروڑ 22 لاکھ روپے مالیت کی
157.22 کلوگرام منشیات برآمدتعلیمی اداروں میں کارروائیاں اٹک میں یونیورسٹی کے قریب ملزم سے120گرام چرس ،100گرام آئس برآمدگرفتار ملزمان کا تعلیمی اداروں کے طلبا کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف دیگر کاروائیاںساہیانوالہ انٹرچینج فیصل آباد کے قریب گاڑی سے 120کلوگرام چرس برآمد.ملزم گرفتار رنگ روڈ پشاور کے قریب گاڑی سے 10.8کلوگرام افیون برآمد.ملزم گرفتار موٹرویٹول پلازہ راولپنڈی کے قریب گاڑی میں بنائے گئے خفیہ خانوں سے 7.2کلوگرام چرس برآمد.ملزم گرفتار راولپنڈی انٹرچینج کے قریب ایک اور کاروائی میں خاتون کے قبضے سے 2.4کلو چرس برآمد جھال چکیاں چوک سرگودھا کے قریب ملزم کے قبضے سے 3.6کلوگرام چرس برآمد جی ٹی روڈ پشاور ٹریول کارگو آفس میں پشاور سے اسلام آباد جانیوالی گاڑی میں موجود ٹائر میں چھپائی گئی13کلوگرام چرس برآمد گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ 1997 کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ترجمان اے این ایف
بریکنگ نیوز
- میونسپل کارپوریشن راولپنڈی کے علاقے بی بلاک سیٹلائٹ فائون میں غیر قانونی تعمیرات کا منظر۔
- کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی حمایت اور اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے پْرعزم ہیں، سینیٹر نیلوفر بختیار
- اسلام آباد: صدر استحکام پاکستان پارٹی ،سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس ،حاجی نواز رضا، افضل بٹ، عامر محبوب ، سردار فارم ہائوس میں سینئر صحافیوں ،اینکرپرسنز کے اعزاز میں تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
- مضبوط ‘ خوشحال پاکستان کے3 نکاتی ایجنڈے پر سب کو مل بیٹھ کر بات کرنا ہوگی:طارق فضل
- مسلہ کشمیر پر صحافت کا کردار ستائش حل کیلئے ملکر اقام عالم جھنجھوڑنا ہو گا سردار تنویر الیاس
- ڈائریکٹر جنرل سی سی آر اے میجر جنرل ظفر اللہ خان ہلا ل امتیاز اور وائس چانسلر بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی ڈاکٹر قمر الزمان کی موجودگی میں دونوں اداروں کے نمائندگان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر رہے ہیں ۔
- فرانس’ سفارتخانہ میں یوم سیاہ کشمیر کی تقریب’ کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی
- راولپنڈی میں غیر قانونی تعمیرات کا نہ رکنے والا سلسلہ بدستور جاری
- وفاقی سرکاری ملازمین، لاہور کے رہائشیوں کیلئے اہم خوشخبری
- ایس پی صدر انعم شیر کا تھانہ مندرہ اور تھانہ گوجرخان کا سرپرائز وزٹ
- لاہور ہائیکورٹ:سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ نبیل اعوان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست’ ریکارڈ سمیت 3 نومبر کو طلب
- ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں کھلی کچہری کے دوران شہریوں کے مسائل سن کر احکامات جاری کرتے ہوئے ۔
- پاکستان کی آئی ٹی برآمدات ستمبر 2026 میں 435ملین ڈالر تک پہنچ گئیں، بیرسٹر دانیال چوہدری
- خانپور میں مقیم افغان باشندوں کے انخلا کی حتمی ڈیڈ لائن قریب
- رحیم آباد میڈین اور سروس روڈ کی گرین بیلٹس میں پودے لگانیکا کام مکمل
- تھانہ سول لائن کے مشہور حنا جاوید قتل کیس میں مزید خوفناک تفصیلات سامنے آئی
- ایس ایس پی آپریشنز کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری
- اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ سورٹھ مبشر کا شہر کے مختلف پٹرول پمپس کا دورہ
- سیکریٹری اور کنٹرولر کی پوسٹوں پر مستقل تعیناتیوں کی منظوری
- قومی ادار صحت اور آئیوڈین گلوبل نیٹ ورک کے زیر اہتمام اجلاس
