راولپنڈی(سٹی رپورٹر)راولپنڈی میونسپل کارپوریشن راولپنڈی کے علاقوں میں غیر قانونی،بغیر نقشہ، خلاف ضابطہ کمرشل بلڈنگز ،مارکیٹوں،پلازوں اور بڑے بڑے گوداموں کی تعمیرات کا نہ رکنے والا سلسلہ بدستور جاری ہے، جس کے باعث قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچایا جارہا ہے، میونسپل آفیسر پلاننگ سہیل اسلم سمیت شعبہ بلڈنگ برانچ کے کرپٹ اور راشی عملہ نے پراسرار خاموشی اختیار کر رکھی ہے ،خبریں تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق اس وقت بی بلاک سٹلائٹ ٹان راولپنڈی کے علاقوں میں بغیر نقشہ و کمرشلائزیشن پلازے اور مارکیٹیں، بڑے بڑے گودام دھڑلے سے بنائے جارہے ہیں، افسران بالا کے قریب سمجھے جانیوالیاس ملازم نے انسپکٹروں کو غیر قانونی تعمیرات کروانے کا گرین سگنل دے رکھا ہے جس کی وجہ سے شہر کا ماسٹر پلان تباہ وبرباد ہو کر رہ گیا ہے ذرائع کے مطابق ایم او پی سہیل اسلم جس کی وجہ سے میونسپل کارپوریشن راولپنڈی کا دفتر کرپشن کا گڑھ بن کر رہ گیا ہے، اس کرپٹ افسر نے شہر کاسارا حسن تباہ و برباد کرکے رکھ دیا ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ کرپٹ افسر کے اگر اثاثہ جات چیک کئے جائیں تو معلوم ہوگا ، شہریوں حمزہ عبدالرحمن وغیرہ نے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیپٹن (ر) ندیم ناصر نے غیر قانونی تعمیرات کے خلاف درخواستیں بھی دے رکھی ہیں،جس کا ڈائری نمبر 976 تاریخ 19-10-2026 اور ڈائری نمبر 2749 تاریخ 19-10-2026 دے رکھی ہیں،جس میں کہا گیا ہے،اس جگہ کا نقشہ رہائشی جمع کروایا گیا تھا،بعدازاں کمرشلائیزیش فیس جمع کروانے کی کوشش کی گئی تھی،جس کو کمیٹی نے مسترد کر دیا تھا،اور اب مبینہ طور پر افسران کو خوش کر کے اس کی غیر قانونی تعمیرات شروع کر دی گئی ہے،جس سے قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچایا جارہا ہے،میونسپل کارپوریشن راولپنڈی کے چیف آفیسر اس کا نوٹس لیں اور اس کام کو بند کروائیں،
بریکنگ نیوز
- میونسپل کارپوریشن راولپنڈی کے علاقے بی بلاک سیٹلائٹ فائون میں غیر قانونی تعمیرات کا منظر۔
- کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی حمایت اور اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے پْرعزم ہیں، سینیٹر نیلوفر بختیار
- اسلام آباد: صدر استحکام پاکستان پارٹی ،سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس ،حاجی نواز رضا، افضل بٹ، عامر محبوب ، سردار فارم ہائوس میں سینئر صحافیوں ،اینکرپرسنز کے اعزاز میں تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
- مضبوط ‘ خوشحال پاکستان کے3 نکاتی ایجنڈے پر سب کو مل بیٹھ کر بات کرنا ہوگی:طارق فضل
- مسلہ کشمیر پر صحافت کا کردار ستائش حل کیلئے ملکر اقام عالم جھنجھوڑنا ہو گا سردار تنویر الیاس
- ڈائریکٹر جنرل سی سی آر اے میجر جنرل ظفر اللہ خان ہلا ل امتیاز اور وائس چانسلر بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی ڈاکٹر قمر الزمان کی موجودگی میں دونوں اداروں کے نمائندگان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر رہے ہیں ۔
- فرانس’ سفارتخانہ میں یوم سیاہ کشمیر کی تقریب’ کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی
- راولپنڈی میں غیر قانونی تعمیرات کا نہ رکنے والا سلسلہ بدستور جاری
- وفاقی سرکاری ملازمین، لاہور کے رہائشیوں کیلئے اہم خوشخبری
- ایس پی صدر انعم شیر کا تھانہ مندرہ اور تھانہ گوجرخان کا سرپرائز وزٹ
- لاہور ہائیکورٹ:سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ نبیل اعوان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست’ ریکارڈ سمیت 3 نومبر کو طلب
- ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں کھلی کچہری کے دوران شہریوں کے مسائل سن کر احکامات جاری کرتے ہوئے ۔
- پاکستان کی آئی ٹی برآمدات ستمبر 2026 میں 435ملین ڈالر تک پہنچ گئیں، بیرسٹر دانیال چوہدری
- خانپور میں مقیم افغان باشندوں کے انخلا کی حتمی ڈیڈ لائن قریب
- رحیم آباد میڈین اور سروس روڈ کی گرین بیلٹس میں پودے لگانیکا کام مکمل
- تھانہ سول لائن کے مشہور حنا جاوید قتل کیس میں مزید خوفناک تفصیلات سامنے آئی
- ایس ایس پی آپریشنز کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری
- اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ سورٹھ مبشر کا شہر کے مختلف پٹرول پمپس کا دورہ
- سیکریٹری اور کنٹرولر کی پوسٹوں پر مستقل تعیناتیوں کی منظوری
- قومی ادار صحت اور آئیوڈین گلوبل نیٹ ورک کے زیر اہتمام اجلاس
