Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • میونسپل کارپوریشن راولپنڈی کے علاقے بی بلاک سیٹلائٹ فائون میں غیر قانونی تعمیرات کا منظر۔
    • کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی حمایت اور اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے پْرعزم ہیں، سینیٹر نیلوفر بختیار
    • اسلام آباد: صدر استحکام پاکستان پارٹی ،سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس ،حاجی نواز رضا، افضل بٹ، عامر محبوب ، سردار فارم ہائوس میں سینئر صحافیوں ،اینکرپرسنز کے اعزاز میں تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
    • مضبوط ‘ خوشحال پاکستان کے3 نکاتی ایجنڈے پر سب کو مل بیٹھ کر بات کرنا ہوگی:طارق فضل
    • مسلہ کشمیر پر صحافت کا کردار ستائش حل کیلئے ملکر اقام عالم جھنجھوڑنا ہو گا سردار تنویر الیاس
    • ڈائریکٹر جنرل سی سی آر اے میجر جنرل ظفر اللہ خان ہلا ل امتیاز اور وائس چانسلر بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی ڈاکٹر قمر الزمان کی موجودگی میں دونوں اداروں کے نمائندگان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر رہے ہیں ۔
    • فرانس’ سفارتخانہ میں یوم سیاہ کشمیر کی تقریب’ کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی
    • راولپنڈی میں غیر قانونی تعمیرات کا نہ رکنے والا سلسلہ بدستور جاری
    • وفاقی سرکاری ملازمین، لاہور کے رہائشیوں کیلئے اہم خوشخبری
    • ایس پی صدر انعم شیر کا تھانہ مندرہ اور تھانہ گوجرخان کا سرپرائز وزٹ
    • لاہور ہائیکورٹ:سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ نبیل اعوان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست’ ریکارڈ سمیت 3 نومبر کو طلب
    • ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں کھلی کچہری کے دوران شہریوں کے مسائل سن کر احکامات جاری کرتے ہوئے ۔
    • پاکستان کی آئی ٹی برآمدات ستمبر 2026 میں 435ملین ڈالر تک پہنچ گئیں، بیرسٹر دانیال چوہدری
    • خانپور میں مقیم افغان باشندوں کے انخلا کی حتمی ڈیڈ لائن قریب
    • رحیم آباد میڈین اور سروس روڈ کی گرین بیلٹس میں پودے لگانیکا کام مکمل
    • تھانہ سول لائن کے مشہور حنا جاوید قتل کیس میں مزید خوفناک تفصیلات سامنے آئی
    • ایس ایس پی آپریشنز کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری
    • اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ سورٹھ مبشر کا شہر کے مختلف پٹرول پمپس کا دورہ
    • سیکریٹری اور کنٹرولر کی پوسٹوں پر مستقل تعیناتیوں کی منظوری
    • قومی ادار صحت اور آئیوڈین گلوبل نیٹ ورک کے زیر اہتمام اجلاس
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    فرانس’ سفارتخانہ میں یوم سیاہ کشمیر کی تقریب’ کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی

    By Khabrain Newsاکتوبر 29, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پیرس (بیورو رپورٹ)فرانس میں پاکستان کی سفیر ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کا قیام جموں و کشمیر کے تنازعہ کے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق پرامن حل پر منحصرہے،مسئلہ کشمیر سیاسی، قانونی اور اخلاقی بنیادوں پر مضبوط مقدمہ ہے اور پاکستان کشمیریوں کے حق خودارادیت کی جدوجہد کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا۔ فرانس میں پاکستانی سفارتخانے کے زیر اہتمام یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر کے عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لئے خصوصی تقریب سے خطاب کررہی تھیں۔ تقریب میں صدر مملکت ، وزیراعظم اور وزیر خارجہ کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے۔ فرانس میں پاکستان کی سفیر ممتاز زہرا بلوچ نے اپنے خطاب میں جموں و کشمیر پر بھارت کے غیر قانونی قبضے کی تاریخ اور کشمیری عوام پر ڈھائے جانے والے مظالم کو اجاگر کیا۔انہوں نے کہا کہ جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کا قیام جموں و کشمیر کے تنازعہ کے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق پرامن حل پر منحصرہے۔ انہوں نے کہا کہ کئی نسلوں سے کشمیری عوام عالمی برادری بالخصوص اقوام متحدہ کی جانب دیکھ رہے ہیں کہ وہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی مظالم کا نوٹس لیتے ہوئے بھارت کو جوابدہ ٹھہرائے۔سفیر نے کہا کہ 5 اگست 2019 کے بعد بھارت کے غیر قانونی اور یکطرفہ اقدامات اور مسلسل سنگین مظالم نے صورتحال کو مزید پیچیدہ بنا دیا ہے اور کشمیری عوام کو مزید دور کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیری عوام مقبوضہ علاقے کی آبادیاتی ساخت بدلنے کی کسی بھی کوشش کو مسترد کرنے کے معاملے پر متحد ہیں۔ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ مسئلہ کشمیر سیاسی، قانونی اور اخلاقی بنیادوں پر مضبوط مقدمہ ہے اور پاکستان کشمیری بھائیوں اور بہنوں کی جائز جدوجہد کی کامیابی کے لیے اپنی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا۔ تقریب کے مقررین نے بھارتی قابض افواج کی جانب سے بے گناہ کشمیری مردوں، خواتین اور بچوں کے خلاف انسانی حقوق اور بین الاقوامی انسانی قانون کی سنگین خلاف ورزیوں کی مذمت کی۔انہوں نے عالمی برادری اور ذرائع ابلاغ پر زور دیا کہ وہ نہتے کشمیری عوام کی مشکلات کو اجاگر کریں اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں مظالم، جنگی جرائم، انسانیت کے خلاف جرائم پر بھارت کو جوابدہ ٹھہرانے کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔تقریب میں پاکستانی برادری کے ارکان،ماہرینِ تعلیم، صحافیوں اور دیگر ممتاز شخصیات نے شرکت کی جس میں جموں و کشمیر کے عوام کے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حقِ خودارادیت کے حصول کے لیے سات دہائیوں سے جاری جدوجہد کو اجاگر کیا گیا۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      میونسپل کارپوریشن راولپنڈی کے علاقے بی بلاک سیٹلائٹ فائون میں غیر قانونی تعمیرات کا منظر۔

      کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی حمایت اور اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے پْرعزم ہیں، سینیٹر نیلوفر بختیار

      اسلام آباد: صدر استحکام پاکستان پارٹی ،سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس ،حاجی نواز رضا، افضل بٹ، عامر محبوب ، سردار فارم ہائوس میں سینئر صحافیوں ،اینکرپرسنز کے اعزاز میں تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.