Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لاہور:چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کو وائس چانسلر محمد عمر چودھری گورنمنٹ کالج میں ڈیجیٹائزیشن بارے بریفنگ دے رہے ہیں۔
    • زون فائیو کے میجر شکیل بلوچ کی فائل فوٹو جبکہ غیر قانونی پارکنگ سائیٹ کی تصاویر۔
    • لاہور پارکنگ کمپنی کے کرپشن کی وجہ سے نوکری سے نکالے گئے سابقہ سپروائزر کو زون فائیو غیراعلانیہ ٹھیکے پر دینے کا انکشاف
    • سی ای او لاہور پارکنگ کمپنی سے مؤقف کیلئے رابطہ کیا گیا’ ان کا کہنا تھا نشاندہی کریں کارروائی ہوگی
    • لاہور پارکنگ کمپنی زون 5 پارکنگ فیس کی اڑ میں بھتہ وصول کیا جانے لگا
    • آئی سی سی ون ڈے رینکنگ شاہین آفریدی ٹاپ 5 بولرز میں شامل
    • افغانستان کے نائب وزیر معدنیات کے قافلے پر راکٹ پر حملہ 6 محافظ ہلاک
    • پاکستان اور آذربائیجان کی دوستی باہمی اعتماد’ یکجہتی کا مظہر ہے: شزا فاطمہ خواجہ
    • کراچی میں پولیس کے 5 مبینہ مقابلے، موٹر سائیکل لفٹر ہلاک، 7 زخمی
    • اکتوبر 66 برسوں کے دوران ملک کا چھٹا گرم ترین مہینہ قرار لاہور پھر دنیا کا آلودہ شہر
    • فلوریڈا میں طیارہ فضا میں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوا: تحقیقات
    • ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے سابق رکن اور عالمِ دین کو سزائے موت کی دو الگ سزائوں کا سامنا
    • قدرتی آفات اور ہنگامی حالات میں ڈیجیٹل سائن بورڈز کے ذریعے فوری پیغامات کی فراہمی ممکن بنائی جائے:گورنر سندھ
    • حکومت کا ون کانسٹیٹیوشن منصوبے کے متاثرین کو معاوضہ دینے کا اعلان
    • 28لاکھ سے زائد غیر قانونی افغان باشندے وطن واپس بھجوا دیئے گئے
    • لاڑکانہ:پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری لاڑکانہ میں پارٹی کارکن کامریڈ حاکم سولنگی کے انتقال پر ان کے اہلخانہ سے تعزیت کر رہے ہیں۔
    • اسرائیلی اپوزیشن بلاک کا جلد حکومت سازی کا عمل مکمل کرنیکا عہد
    • بریت کے باوجود پولیس بھرتی سے نااہلی غیر قانونی قرار، 6 اہم اصول طے
    • پاکستان سٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کی تعداد میں تاریخی اضافہ
    • کراچی:وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے جاز کیش کے سی ای او مرتضیٰ علی کی سربراہی میں وفد ملاقات کررہا ہے۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    لاہور پارکنگ کمپنی زون 5 پارکنگ فیس کی اڑ میں بھتہ وصول کیا جانے لگا

    By Khabrain Newsنومبر 5, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(افضل سیال سے) لاہور پارکنگ کمپنی زون فائیو کے مینجر شکیل بلوچ اور ایم سی ایل کے پارکنگ
    انسپکٹر صداقت گجر اور جی ایم لاہور پارکنگ عمر دراز بھٹی کا گٹھ جوڑ ،پارکنگ فیس کی مد میں بھتہ وصول ہونے لگا ، سی او لاہور پارکنگ کمپنی اوورچارجنگ روکنے میں ناکام ہو گئے ، موٹرسائیکل والوں سے سرکاری فیس 10روپے کی بجائے پچاس جبکہ گاڑی والوں سے 30روپے کی بجائے ایک سو سے تین سو روپیہ زبردستی وصول کرنے کا انکشاف، خبریں ٹیم نے سروے کے دوران زون فائیو میں اوورچارجنگ کے ثبوت حاصل کرلیے ،اکبری منڈی ، دھلی گیٹ ، شاہ عالم مارکیٹ کے تمام پارکنگ پوائنٹ پر فی گاڑی تین سو روپے وصول کیے جا رہے ہیں ، خبریں ٹیم نے شکیل بلوچ کی سرپرستی میں اوورچارجنگ کرنے والے ورکرز کو سرکاری ریٹ کی بجائے اوورچارجنگ کرتے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ، فورہ چوک شاہ عالم مارکیٹ سائٹ پر تین سو روپے ، باڑہ پلاٹ پارکنگ سائٹ پر ورکر دس روپے مٹا کر سو روپے سے تین سو روپے ، بھانڈرا سنٹر پر بھی تیس سے پچاس روپے اکبری منڈی بازار کے سامنے پارکنگ سائٹ پر موٹر سائیکل پچاس روپے جبکہ گاڑیوں سے تین سو روپے وصول کیے جا رہے ہیں ، اسطرح سے شاہدرہ باجوہ ہسپتال سمیت دیگر پارکنگ سائٹ پر اوورچاجنگ کے ذریعے شہریوں سے زبردستی پارکنگ فیس کے نام پر بھتہ وصولی جاری ہے ۔شہری سلطان محمد ، احمد علی ، خبیب الرحمان سمیت دیگر نے خبریں کو بتایا کہ مجھے سے موٹر سائیکل کے دس کی بجائے تیس روپے وصول کیے ہیں جبکہ گاڑی مالک تاجر مدثر نے خبریں کو بتایا کہ مجھ سے پارکنگ کے تین سو روپے وصول کیے گئے ہیں، شہریوں نے اعلی حکام سے اپیل کی ہے کہ پارکنگ کمپنی میں بیٹھے مافیا کو لگام ڈالیں اور سرکاری ریٹ پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے ،

    Khabrain News

      Keep Reading

      لاہور:چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کو وائس چانسلر محمد عمر چودھری گورنمنٹ کالج میں ڈیجیٹائزیشن بارے بریفنگ دے رہے ہیں۔

      زون فائیو کے میجر شکیل بلوچ کی فائل فوٹو جبکہ غیر قانونی پارکنگ سائیٹ کی تصاویر۔

      لاہور پارکنگ کمپنی کے کرپشن کی وجہ سے نوکری سے نکالے گئے سابقہ سپروائزر کو زون فائیو غیراعلانیہ ٹھیکے پر دینے کا انکشاف

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.