پشاور (این این آئی) جمرود کے علاقے چپری سے پولیو سپروائزر کو نامعلوم مسلح افراد نے اغوا کر
لیا۔ ڈی پی او وقار احمد کے مطابق پولیو سپروائزر جلیل خان انسداد کو پولیو مہم کے دوران نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے اغوا کیا اور نامعلوم مقام پر لے گئے ہیں۔
بریکنگ نیوز
- لاہور’ بینک آف پنجاب کی جانب سے پاکستان کے پہلے ماسٹر کارڈ ورلڈ ایلیٹ کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ متعارف کرانے کی تقریب میں شرکاء شریک ہیں۔
- بینک آف پنجاب نے پاکستان کے پہلے ماسٹر کارڈ متعارف کرادیئے
- جمرود میں مسلح افراد نے پولیو سپروائزر کو اغوا کرلیا
- آئی جی پنجاب عبدالکریم سے پولیس ملازمین ‘ اہل خانہ کی ملاقات
- آئی جی پنجاب عبدالکریم پولیس آفس میں پولیس ملازمین اور ان کے اہلخانہ کے مسائل سن کر احکامات جاری کررہے ہیں۔
- سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن نے ڈپلومہ اِن کمپیوٹر سائنس کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
- لاہورہائیکورٹ’ ایس ایچ او تھانہ فیروز والہ رانا سرور کے خلاف توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی گئی
- لاہور:شہری جیلانی پارک میں یوگا کرتے ہوئے۔
- ملکی آئی ٹی گریجویٹس اور پیشہ ور افراد کیلئے وزیراعظم آئی ٹی سرٹیفیکیشن ری ایمبرسمنٹ پروگرام کا باضابطہ آغاز
- یمن کی گورنری لحج میں طبی مرکز پر حوثی حملے کے بعد اقوامِ متحدہ کا اظہار تشویش
- توہین مذہب کیس میں سزا میں2 ماہ 25 دن باقی رہ جانے والے مجرمکی سزا معطلی کی درخواست منظور
- اسلام آباد بلدیاتی الیکشن،تاحال 39 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے، آخری تاریخ چھ نومبر مقرر
- اسلام آباد کے شہریوں کیلئے ہیلتھ کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح
- ڈیجیٹل پنجاب کا دائرہ تعلیمی و نیم خودمختار اداروں تک بڑھا رہے ، چیف سیکرٹری
- ملتان:ہارٹیکلچر ایجنسی کی دو نرسریوں کی حالت کا منظر۔
- ایسا پرندہ جو خطرہ محسوس ہونے پر سانپ کی طرح گردن گھماتا اور پھنکار نکالتا ہے
- انفورسمنٹ آفیسر سے موقف نہ مل سکا اگروہ اس بارے موقف دینا چاہیں تو ادارہ من وعن شائع کریگا
- لاہور:صوبائی وزیر صنعت و تجارت چودھری شافع حسین سے چین کے سرمایہ کاروں کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
- فضائی آلودگی سے بچاو کا گرین پنجاب کا 7 سالہ منصوبہ التواء کا شکار کروڑوں ہڑپ کر لئے گئی
- وزیراعظم آزاد کشمیر کا راولاکوٹ میں امن و امان اور انتظامی امور کا جائزہ
