راولپنڈی (سٹی رپورٹر)صادق آباد پولیس کی کارروائی، امانت میں خیانت کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق صادق آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے امانت میں خیانت کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری
کو گرفتار کرلیا، اشتہاری جون 2026 سے پولیس کو مطلوب تھا، صادق آباد پولیس نے ٹیکنیکل و ہیومن انٹیلی جنس ذرائع سے اشتہاری کو ٹریس کرکے گرفتار کر لیا،ایس پی راول بیدار بخت گوندل کا کہناتھاکہ اشتہاری مجرمان کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی۔
بریکنگ نیوز
- گوجرخان شہر میں صفائی کا ناقص نظام،ڈینگی لاروا کی افزائش کا خدشہ
- صادق آباد پولیس کی کارروائی امانت میں خیانت کے مقدمہمیں مطلوب اشتہاری گرفتار
- صوبائی وزیرِ فوڈ سیفٹی سلمی بٹ سے سی ای او سیور فوڈز و سرپرستِ اعلی ریسٹورنٹس، کیٹررز، سویٹس اینڈ بیکرز ایسوسی ایشن چوہدری محمد نعیم کی قیادت میں وفد کی ملاقات؛ منصب سنبھالنے پر مبارکباد اور گلدستہ پیش کیا
- روات پولیس کی کارروائی،14 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار
- گوجر خان کے، شہری کے قتل مقدمہ میں پیشرفت، مرکزی ملزم گرفتار، واقعہ تلخ کلامی پر پیش آیا
- فوڈ انڈسٹری کی ترقی، کاروباری مسائل کا حل حکومت کی ترجیح، سلمی بٹ
- اسلام آباد میں جے یو آئی اور حکومت کے درمیان محاذ آرائی شدت اختیار کر گئی
- شوز شاپ کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کے امپورٹڈجوتے چوری، مقدمہ درج
- پنجاب یوتھ اسپورٹس گالا میں طلبہ کی بھرپورشرکت کیلئے رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع
- پائیداری کے عالمی رپورٹنگ معیارات میں ایشیا پیسیفک سرفہرست
- کاٹلنگ کوٹی شاہ ، سوزوکی اور چنگ چی رکشہ میں تصادم چوتھی جماعت کا طالبعلم جاں بحق، تین طلبا زخمی
- راولپنڈی، 6 گینگز کے 13 ملزمان گرفتار،24 مسروقہ موٹر سائیکل، 4 موبائل فون،رقم اور اسلحہ برآمد
- ACامان اللہ کا جہانگیر ہ میں تجاوزات کیخلاف آپریشن
- چکوال ، موبائل فون سروسز اور ڈیجیٹل بینکنگ کا بحران شدت اختیار کر گیا
- مریم نواز شریف کا دورہ اٹک کامیابی سے ہمکنار ہوا :جہانگیر خانزادہ
- اٹک :آر پی اوبابر سرفراز الپا،ڈی پی او کیپٹن علی بن طارق کے ہمراہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے اٹک کے دورے کے موقع پر سیکورٹی کا جائزہ لیتے ہوئے ۔
- اٹک پولیس نے ہمیشہ امن و امان کے حوالے سے زمدرانہ کردار ادا کیا بابر سرفراز
- تحصیل شالامار میں پیرا فورس بھینسوں کے باڑے ہٹانے میں ناکام سیوریج کا نظام تباہ،
- وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن صاف ستھرا پنجاب کے برعکس تحصیل شالیمار کے مختلف علاقوں میں صفائی کی صورتحال ابتر
- خاتون اور کمسن بچی سے زیادتی کے 2 الگ واقعات ، ملزمان گرفتار
