Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اٹک :وزیر اعلی پنجاب لیپ ٹاپ اسکیم میں راولپنڈی ڈویژن کی طلباء کا کامسیٹس یونیورسٹی کے باہر انٹری کیلئے خوار اور لیپ ٹاپ نہ ملنے پر واپس جاتے ہوئے ۔
    • وزیراعظم آزاد کشمیر کا راولاکوٹ میں امن و امان اور انتظامی امور کا جائزہ
    • اٹک کامسیٹس یونیورسٹی لیپ ٹاپ تقسیم تقریب، طلباء مایوس ہو کر واپس جانے پر مجبور
    • الیکٹرانک فائلنگ اینڈ آفس آٹومیشن سسٹم کیسزکوو جلد نمٹایا جائے، سلمان غنی
    • ملکی آئی ٹی گریجویٹس اور پیشہ ور افراد کیلئے وزیراعظم آئی ٹی سرٹیفیکیشن ری ایمبرسمنٹ پروگرام کا باضابطہ آغاز
    • دہلی’ ریس کورس مسجد کے بعد قدیمی مسجد کو مسمار کرنے کی تیاری
    • راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والے افراد کیخلاف کارروائیاں، 6 افراد گرفتار
    • کار سوار فیملی سے ہراسگی، لڑائی جھگڑا اور فائرنگ کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار
    • راولپنڈی، 5 شراب سپلائرز گرفتار 65 لیٹر سے زائد شراب برآمد
    • ڈپٹی کمشنر چکوال سارہ حیات کے زیرِ صدارت پولیو مہمبارے اجلاس
    • چکوال تعلیمی شعبہ میں بہتر کارکردگی دکھانیوالے ادارے نظرانداز
    • یونین کونسل 32 امر پورہ میں گندگی کے ڈھیر ستھرا پنجاب کی کارکردگی پر سوالیہ نشان
    • گوجرخان شہر میں صفائی کا ناقص نظام،ڈینگی لاروا کی افزائش کا خدشہ
    • صادق آباد پولیس کی کارروائی امانت میں خیانت کے مقدمہمیں مطلوب اشتہاری گرفتار
    • صوبائی وزیرِ فوڈ سیفٹی سلمی بٹ سے سی ای او سیور فوڈز و سرپرستِ اعلی ریسٹورنٹس، کیٹررز، سویٹس اینڈ بیکرز ایسوسی ایشن چوہدری محمد نعیم کی قیادت میں وفد کی ملاقات؛ منصب سنبھالنے پر مبارکباد اور گلدستہ پیش کیا
    • روات پولیس کی کارروائی،14 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار
    • گوجر خان کے، شہری کے قتل مقدمہ میں پیشرفت، مرکزی ملزم گرفتار، واقعہ تلخ کلامی پر پیش آیا
    • فوڈ انڈسٹری کی ترقی، کاروباری مسائل کا حل حکومت کی ترجیح، سلمی بٹ
    • اسلام آباد میں جے یو آئی اور حکومت کے درمیان محاذ آرائی شدت اختیار کر گئی
    • شوز شاپ کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کے امپورٹڈجوتے چوری، مقدمہ درج
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    وزیراعظم آزاد کشمیر کا راولاکوٹ میں امن و امان اور انتظامی امور کا جائزہ

    By Khabrain Newsنومبر 5, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    راولاکوٹ(این این آئی) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سید افتخار گیلانی نے راولاکوٹ کا
    دورہ کیا، جہاں انہیں پولیس لائنز میں امن و امان کی صورتحال اور انتظامی امور کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔وزیراعظم نے سی ایم ایچ راولاکوٹ کا بھی خصوصی دورہ کیا اور فسادی جتھوں کے ہاتھوں زخمی ہونے والے اہلکاروں اور شہریوں کی عیادت کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔اس موقع پر وزیراعظم نے راولاکوٹ میں مختلف سیکیورٹی چیک پوسٹس کا معائنہ کیا اور پولیس اہلکاروں سے ملاقات کرکے حفاظتی انتظامات کا جائزہ لیا۔دورے کے دوران وزیراعظم آزاد کشمیر نے شہداء کے اہل خانہ سے بھی ملاقات کی اور ورثا میں امدادی چیک تقسیم کیے۔وزیراعظم نے مختلف سماجی اور عوامی شخصیات سے ملاقاتیں بھی کیں، جن میں راولاکوٹ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      اٹک :وزیر اعلی پنجاب لیپ ٹاپ اسکیم میں راولپنڈی ڈویژن کی طلباء کا کامسیٹس یونیورسٹی کے باہر انٹری کیلئے خوار اور لیپ ٹاپ نہ ملنے پر واپس جاتے ہوئے ۔

      اٹک کامسیٹس یونیورسٹی لیپ ٹاپ تقسیم تقریب، طلباء مایوس ہو کر واپس جانے پر مجبور

      الیکٹرانک فائلنگ اینڈ آفس آٹومیشن سسٹم کیسزکوو جلد نمٹایا جائے، سلمان غنی

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.