Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • عرب ممالک نے نیتن یاہو کو جھنڈی کروا دی دوبارہ اسرائیل کا وزیراعظم بننے کا خواب چکنا چور
    • متحدہ اپوزیشن اجلاس’ انتخابی اصلاحات کمیٹی میں شمولیت کا فیصلہ نہ ہوسکا
    • در اندازی کی کوشش ناکام پاک فوج کا منہ توڑ جواب افغان طالبان کی پوسٹوں کو بھاری نقصان
    • وفاقی آئینی عدالت میں جے یو آئی کی مخصوص نشست سے متعلق اپیل خارج،الیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار
    • ایران سے تعلق کاالزام ،بھارت اور ترکیے کی کمپنیوں اور افراد پر نئی پابندیاں
    • پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 26 ارب 86 کروڑ 45 لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے
    • مڈٹرم الیکشن میںٹرمپ کی شکست
    • اسرائیل کی پارلیمنٹ (کنیسٹ)کی عمارت کے اندر مسلم اراکینِ پارلیمنٹ نمازادا کررہے ہیں۔
    • فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایس ایس جی ہیڈ کوارٹر تربیلا کے دورہ پر جدید ترین خصوصی آلات کا معائنہ کر رہے ہیں
    • پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 7 فروری کو ہونگے الییکشن کمیشن کا خیبر پختونخوا میں پولنگ روکنے کا حکم
    • پنجاب کے دو حلقوں میں ضمنی انتخابات پاک فوج اور رینجرز تعینات کرنے کی منظوری
    • چین کویت کی پاکستان کو 4.3ارب ڈالر قرض رول اوور کرنیکی یقین دہانی
    • ٹرمپ کا مواخذہ ڈیموکریٹس کو مزید 13 سینٹرز کی حمایت درکار وزیر جنگ کیلئے مشکلات بڑھ گئیں
    • آٹ آف سکول بچوں کو تعلیمی دھارے میں لانا ہمارا مشن: ڈاکٹر ناصر محمود
    • دہشت گردوں کیخلاف کامیابآپریشنز فورسز کی اعلیٰ مہارت کا منہبولتا ثبوت ہیں: حنیف عباسی
    • فضل الرحمان کے قریبی رفقا کیخلاف ادارے متحرک، مولانا کی اسلام آباد رہائشگاہ کے مالک کو بھی نوٹس جاری
    • اسلام آباد :سرپرست اعلی یوبی جی ایس ایم تنویر ودیگر کی جانب سے ایف پی سی سی آئی کے صدارتی امیدوار ایس ایم تنویر کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں ۔
    • راولپنڈی پولیس کی ڈکیتی ،موٹر سائیکل ودیگر وارداتوں میں ملوث گینگز کیخلاف کارروائیاں ،زیر حراست افراد سے بر آمد ہونیوالے مسروقہ موٹر سائیکل ۔
    • لاہور بورڈ کا تعلیمی اداروں کو الحاق کیلئے آن لائن سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ
    • ایمرجنسی کالز پر فوری رسپانس ‘بروقت معاونت، سیف سٹی شہریوں کے تحفظ کیلئے سرگرم
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    متحدہ اپوزیشن اجلاس’ انتخابی اصلاحات کمیٹی میں شمولیت کا فیصلہ نہ ہوسکا

    By Khabrain Newsنومبر 6, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد (آئی این پی ) متحدہ اپوزیشن اجلاس میں انتخابی اصلاحات کمیٹی میں شمولیت کاحتمی فیصلہ نہ ہوسکا۔ اجلاس میں انتخابی اصلاحات کامعاملہ آل پارٹیز کانفرس میں زیر بحث لانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق انتخابی اصلاحات کے معاملے پر جے یو آئی اور دیگر اپوزیشن کا الگ الگ نقطہ نظر ہے، جے یو آئی کے بعض رہنما انتخابی اصلاحات کے حامی،اجلاس میں رائے کا اظہار بھی کیا،اراکین کا مقف تھا کہ انتخابی اصلاحات سے مزید بہتری لائی جاسکتی ہے،کئی نکات کی گنجائش ہے۔دیگر اپوزیشن قائدین نے انتخابی اصلاحات کے معاملے پر واضح موقف دینے سے گریز کیا، پی ٹی آئی اور دیگراپوزیشن کی صرف پہلے سے موجود الیکشن قوانین پرعمل یقینی بنانے کے حامی ہیں۔ پی ٹی آئی رہنماں کا کہنا تھا کہ الیکشن قوانین تو بہترین ہیں،جب عمل نہیں ہونا تواصلاحات کا فائدہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق متحدہ اپوزیشن الیکشن ریفارمز کمیٹی میں نامزدگی کااتفاق رائے سے فیصلہ کرنے کی کوشش کرے گی، متحدہ اپوزیشن نے انتخابی اصلاحات کمیٹی کے معاملے پر دو رکنی ذیلی تشکیل دیدی، کمیٹی میں پی ٹی آئی کیسلمان اکرم راجا اور جے یو آئی کے سینیٹر شامل ہیں۔ آل پارٹیز کانفرنس سے پہلے ذیلی کمیٹی اپنی سفارشات مرتب کرے گی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      در اندازی کی کوشش ناکام پاک فوج کا منہ توڑ جواب افغان طالبان کی پوسٹوں کو بھاری نقصان

      وفاقی آئینی عدالت میں جے یو آئی کی مخصوص نشست سے متعلق اپیل خارج،الیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار

      پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 26 ارب 86 کروڑ 45 لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.