Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بھارت نے پاکستان سمیت خطے کو فضاء زہر آلود کر دی نومبر میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی
    • پاکستان کےعرفات منہاس آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کے لیے نامزد
    • بھارتی وزیراعلی پنجاب کو لاہور آنا چاہیے مودی کا کرتار پور راہداری کو بند رکھنا افسوسناک ہے سادھو بھو پیندر سنگھ
    • 11سال کی عمر میں منشیات کی پیشکش ہوئی بولی ووڈ اداکارہ کا چونکا دینے والا انکشاف
    • بس اور ٹرک میں خوفناک تصادم 11 مسافر جان بحق33 زخمی مریم نواز نے رپورٹ طلب کر لی
    • اعلان عالم اسلام ایڈیشن اج کی رنگین اشاعت میں ملا خط کریں
    • اسحاق ڈار کاعباس عراقچی اور عمانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
    • عوام کو بروقت سہولیات کی فراہمی ہی حقیقی گورننس: وزیر اطلاعات پنجاب
    • فی تولہ سونا 9 ہزار روپے سے زائد مہنگا ہوگیا
    • KP ‘ پی ٹی آئی دور کی 1224ترقیاتی سکیموں کی چھان بین شروع
    • کوپن ہیگ:تعلیمی بجٹ میں کٹوتی کیخلاف ڈنمارک میں ہزاروں نوجوان احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں۔
    • پشاور ہائیکورٹ 3 ایم پی او کے مقدمات نہ سنے: وفاقی آئینی عدالت
    • راولپنڈی: تحریک انصاف کےرکن صوبائی اسمبلی جاوید کوثر گرفتار
    • ٹرمپ کی الیکشن میں شکست کے بعد اب امریکہ ایران جنگ ختم ہوتی نظر آرہی ہے: ملیحہ لودھی
    • مریم نواز کے لیگل نوٹس کا بھرپور اور مکمل جواب دیاجائیگا، چودھری سالک حسین
    • بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا وقت ختم کسی پارٹی رہنما کو اجازت نہ ملی
    • کراچی میں پاکستان کا پہلا ماربل سٹی قائم کیا جا رہا ہے: شرجیل انعام میمن
    • جعلی خبروں ‘ ڈس انفارمیشن کا پھیلاؤ سب سے بڑا چیلنج : عطا تارڑ
    • اسلام آباد : چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا سپریم کورٹ بار کی کابینہ کیساتھ گروپ فوٹو
    • بینچ اور بار نظامِ انصاف کے اہم ستون ہیں، بینچ، بار کا مسلسل رابطہ ضروری ہے: چیف جسٹس
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستان کےعرفات منہاس آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کے لیے نامزد

    By Khabrain Newsنومبر 6, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کے نوجوان آل رانڈر عرفات منہاس کو ہوم ون ڈے سہ ملکی سیریز میں شاندار کارکردگی پر اکتوبر 2026 کے لیے آئی سی سی مینز پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کے لیے نامزد کردیا گیا۔عرفات منہاس نے سہ ملکی سیریز میں پاکستان کے لیے ٹائٹل جیتنے میں اہم کردار ادا کیا۔ انہوں نے پانچ اننگز میں 29.80 کی اوسط سے 149 رنز بنائے، جبکہ 9 وکٹیں بھی حاصل کیں جن میں انگلینڈ کے خلاف 6 وکٹیں شامل تھیں۔انگلینڈ کے خلاف میچ میں عرفات منہاس نے 40 رنز دے کر 6 وکٹیں حاصل کیں اور 59 رنز کی اننگز بھی کھیلی۔ یہ پاکستان کی سرزمین پر کسی پاکستانی بولر کی دوسری بہترین ون ڈے بولنگ کارکردگی ہے۔ سری لنکا کے خلاف فائنل میں انہوں نے صرف 31 گیندوں پر 61 رنز بنا کر پاکستان کو 326 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں مدد دی۔ آل رانڈ کارکردگی پر انہیں پلیئر آف دی سیریز بھی قرار دیا گیا۔ایوارڈ کے لیے جنوبی افریقہ کے آل رانڈر مارکو جانسن اور ویسٹ انڈیز کے کپتان شائی ہوپ کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔مارکو جانسن نے آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شاندار کارکردگی دکھائی۔ انہوں نے دوسرے ٹیسٹ میں 85 رنز بنانے کے ساتھ 6 وکٹیں حاصل کیں، جبکہ تیسرے ٹیسٹ میں نصف سنچری اور 3 وکٹیں لے کر جنوبی افریقہ کی سیریز میں 2-1 سے کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔ ان کی کارکردگی کے بعد وہ آئی سی سی ٹیسٹ آل رانڈر رینکنگ میں بھی پہلے نمبر پر پہنچ گئے۔دوسری جانب شائی ہوپ نے بھارت کے خلاف ون ڈے میچ میں ناقابلِ شکست 162 رنز کی اننگز کھیل کر ویسٹ انڈیز کو 352 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں مدد دی۔ انہوں نے پانچ میچوں کی ٹی 20 سیریز میں بھی دو سنچریاں اسکور کیں، جن میں چوتھے میچ میں 50 گیندوں پر ناٹ آٹ 102 رنز شامل تھے۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      آئی سی سی ون ڈے رینکنگ شاہین آفریدی ٹاپ 5 بولرز میں شامل

      ٹینس اسٹار ارینا سبالنکا مکسڈ مارشل آرٹس مقابلوں کی دیوانی

      ہاتھ نہ ملانے والے بھارتی کپتان کو عباس آفریدی نے لگاتار 5 چھکے لگادیے

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.