Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • تھر کے کوئلے سے صنعتی ترقی کے نئے مواقع پیدا ہونگے: شرجیل میمن
    • مرتضیٰ وہاب کراچی کے جعلی اور قبضہ میئر ہیں: حافظ نعیم الرحمن
    • انوسٹیگیشن سیف اللہ کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری SSP
    • راولپنڈی، منشیات کیخلاف کریک ڈان، لیڈی منشیات سپلائر سمیت 7 منشیات گرفتار
    • آئیسکو صارفین اب بجلی بلز اور ڈیمانڈ نوٹسز کی ادائیگی کیو آر کوڈ کے ذریعے بھی کر سکیں گے،چوہدری خالد محمود
    • برق رفتاری مجھے زمانے نے سکھائی ہے، وزیراعظم کے اعتراف پر محسن نقوی کا دلچسپ جواب
    • تھانہ باہتر پولیس کی کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر کارروائیاں،3ملزمان گرفتار
    • ایران جنگ’ دشمن کے ریڈار کا سراغ لگانے والا امریکی جاسوس طیارہ برطانیہ پہنچ گیا
    • امیرِ قطر ‘ ٹرمپ کا رابطہ، علاقائی کشیدگی کے خاتمے پر تبادلہ خیال
    • سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کا قائم کردہ ہومیو پیتھی پروگرام زوال کا شکار
    • موٹروے Mـ2 پر بلکسر انٹرچینج کے قریب کار اور ٹرالر کے درمیان تصادم ، ایک شخص جاں بحق ، دو خواتین زخمی
    • نیشنل انسٹیٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن اسلام آباد میں 40ویں سینئر مینجمنٹ کورس کی اختتامی تقریب ،46افسران میں اسناد تقسیم
    • سیاسی حکومتیں آتی جاتی رہتی ، سول سروس ریاست کا مستقل ستون ہے،احسن اقبال
    • چکوال،،قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم شفقت گرفتار
    • حضرو میں گرینڈ جرگہ کا بلدیاتی اور جنرل انتخابات کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان
    • مری بیشتر دیہی علاقوں میں گرین بس سروس کا آغاز نہ ہو سکا
    • فہیم عباس کی بھائی سید علی رضا شاہ کی مبینہ غیر قانونی حراست کے خلاف سیشن کورٹ چکوال میں درخواست دائر
    • پنڈوڑیاں اور گردونواح میں غیر قانونی چنگچی رکشوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
    • اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے ٹرمینل پر بندر کی انٹری ‘ گھوم پھر کے واپس چلا گیا
    • سوئی نادرن گیس گوجرخان کے عملہ کی غفلت کا خمیازہ عوام علاقہ بھگتنے پر مجبور
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پی ٹی آئی سوشل میڈیا کا ایک گروپ پاکستان مخالف ایجنڈے اور علیحدگی پسندوں کیلئے کام کرتا ہے، فواد چودھری

    By Khabrain Newsنومبر 6, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور( این این آئی)سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پی ٹی آئی کے لیے ایک بڑی نعمت بھی ہے اور عذاب بھی بن چکا ہے، ان کا ایک گروپ پاکستان مخالف ایجنڈے اور علیحدگی پسندوں کے لیے کام کرتا ہے،پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا پر تین سے چار مختلف گروپ سر گرم ہیں،ایک گروپ ان لوگوں کا ہے جن کے ساتھ زیادتی ہوئی اور وہ کسی نہ کسی طریقے سے ملک سے باہر چلے گئے جہاں وہ سوشل میڈیا پر اپنا غصہ نکالتے ہیں،دوسرا گروپ ایسے افراد پر مشتمل ہے جنہوں نے یوٹیوب پر ایک اینٹی اسٹیبلشمنٹ، معیشت یا کاروباری ماحول بنا لیا ہے اور وہ اس سے فائدہ اٹھا رہے ہیں،فواد چوہدری نے کہاکہ سب سے زیادہ مسئلہ تیسرے گروپ کا ہے جو پاکستان مخالف ایجنڈے پر کام کرنے والی قوتوں اور علیحدگی پسندوں کے لیے سرگرم ہے، اس گروپ میں ایسے افراد بھی شامل ہیں جن کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں لیکن انہوں نے عمران خان کی تصاویر لگا کر اور پی ٹی آئی کے نام سے پروفائل بنا کر پاکستان، فوج اور شہدا ء کے خلاف مہمات شروع کر رکھی ہیں۔ایک انٹر ویو میں انہوںنے کہا کہ وہ اس حوالے سے متعدد ٹویٹس بھی کر چکے ہیں اور بار بار پی ٹی آئی کی قیادت کو متوجہ کیا ہے کہ وہ ایسے عناصر سے خود کو الگ کرے لیکن پارٹی ایسا کرنے میں ناکام رہی ہے۔فواد چوہدری نے کہا کہ پی ٹی آئی کی قیادت کا رویہ کئی حوالوں سے متضاد ہے،ایک طرف ان لوگوں کو پارٹی کی فیصلہ سازی میں اہم مقام دیا گیا جو ماضی میں پی ٹی آئی کی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانے میں پیش پیش تھے، دوسری طرف موجودہ اسٹیبلشمنٹ کے خلاف ذاتی نوعیت کی مہمات چلائی جاتی ہیں،پی ٹی آئی کے بعض عہدیدار بھی ایسی مہمات کا حصہ بنے اور یوں وہ تیسرے گروپ کے ساتھ مل گئے، جس سے پارٹی کے بیانیے کو بہت نقصان پہنچا۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      تھر کے کوئلے سے صنعتی ترقی کے نئے مواقع پیدا ہونگے: شرجیل میمن

      مرتضیٰ وہاب کراچی کے جعلی اور قبضہ میئر ہیں: حافظ نعیم الرحمن

      انوسٹیگیشن سیف اللہ کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری SSP

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.